empty
 
 

27.03.202014:33 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 27 مارچ - پاونڈ کے دن کے کم ترین لیول کی جانب جانے کی کوشش کی تھی لیکن واپس ہوا تھا بُلز کو یہ توقع ہے کہ وہ 2366۔1 کا ریزسٹنس لیول آپ ڈیٹ کریں گے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں اہم خبروں کے جاری نہ ہونے کی وجہ سے پاونڈ میں سیل کرنے والے اس قابل ہوئے تھے کہ 2230۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کر سکیں جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی اس سے پاونڈ میں ایک عمدہ تنزلی دن کے کم ترین لیول تک بنی تھی جس کہ 5 منٹ چارٹ میں واضح ہے بہرحال بُلز نے تیزی کے عمل کیا تھا اور ان کو 2115۔1 کے سپورٹ لیول تک آنے سے روکا تھا - فی الوقت پاونڈ کے خریداروں کی توجہ 2366۔1 کے ریزسٹنس لیول کو آپ دیٹ کرنے پر ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس لیول کے بریک آوٹ سے اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں اضآفہ کی موو 2514۔1 اور 2605۔1 کے لیولز تک بنے گی - اگر دن کے دوسرے حصہ میں پاونڈ پر دباو بنتا ہے تو آپ لانگ پوزیشن میں واپسی 2150۔1 کے سپورٹ لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کی صورت میں کر سکتے ہیں یا 1985۔1 کے کم ترین لیول سے فوری واپسی پر خرید کر سکتے ہیں جہاں سے 50 ڈیلی موونگ ایوریج گزر رہی ہے

Exchange Rates 27.03.2020 analysis


جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہیں

سیل کرنے والوں کے دن کا ہدف حاصل کیا تھا لیکن بڑے تاجران کی جانب سے سپورٹ حاصل کرنے میں نا کام رہے تھے اور ایک مرتبہ دوبارہ مارکیٹ کو چھوڑ دیا تھا - فی الوقت یہ بہتر رہے گا کہ ںئی شارٹ پوزیشن کو 2366۔1 کے ریزسٹنس لیول کے آپ ڈیٹ ہونے پر لیا جائے کہ اگر یہاں کوئی مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آتا ہے یا جی بی پی / یو ایس ڈی کو 2514۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے فوری واپسی پر لیا جائے - بئیرز کے لئے اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ نیچے آئیں اور 2150۔1 کے لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کریں جس سے پاونڈ پر دباو بنے گا قیمت 1985۔1 کے کم ترین لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

Exchange Rates 27.03.2020 analysis


انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی اوسط سے نیچے ہوئی ہے جو کہ آنے والے اضآفہ کے رجحان کے واضح امکانات کو ظآہر کرتا ہے

نوٹ : تجزیہ کار کی جانب سے موونگ ایوریج کی قیمت اور پریڈ کو ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر تشکیل دیا گیا ہے اور یہ ڈیلی چارٹ ڈی 1 پر عمومی ڈیلی ایوریج موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے اور انڈیکیٹر کی زیریں حد 2115۔1 کے لیول پر سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2021
Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.