empty
 
 
30.03.2020 08:05 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 30 مارچ - بئیرز نے جمعہ کے اضآفہ کے بعد ایک مضبوط سیل کا عمل بنایا ہے - ہدف 0957۔1 کا لیول ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں یورو زون کی کمزور کنزیومر کانفڈنس رپورٹ اور جرمن انفالیشن میں قدرے اضآفہ خریداروں کی مدد میں ناکام رہے تھے کہ وہ 1054۔1 کا لیول قائم رکھ سکیں اگر اس کی کوشش ہوئی تھی یہ 5 منٹ والے چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے - اس لیول کے ایک مرتبہ دوبارہ ٹیسٹ ہونے کی وجہ سے سیل کرنے والوں نے اپنا ہدف حاصل کیا تھا اور یورو / یو ایس ڈی پر دباو کا عمل جاری رکھا تھا اور جمعہ کے روز کا تمام اضافہ کا عمل محدود کیا تھا - فی الوقت بُلز کو 1054۔1 کے ریزسٹنس لیول تک آنے کی ضرورت ہے جس سے پئیر میں ایک اضآفہ کا رجحان جاری رہے گا اور 1145۔1 کا لیول ایک مرتبہ دوبارہ آپ ڈیٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پئیر میں مزید تنزلی ہوتی ہے تو آپ 0957۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹیسٹ ہونے پر محفوظ انداز میں لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں اور دن کے دوران 40 - 50 پپس کا نفع لے سکتے ہیں یا یورو میں خرید 0880۔1 کے بڑے کمی کے لیول سے کر سکتے ہیں جس کے ٹیسٹ ہونے سے اضآفہ کے رجحان میں بریک ہوگی

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے 1054۔1 کے لیول تک پئیر کو محدود کرتے ہوئے اپنا ہدف حاصل کیا تھا اور اس لیول سے نیچے کی موجودگی عمل میں آئی تھی جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی جس سے یورو میں بڑی سیل ملے گی - بہرحال اس لیول کے حاصل ہونے پر بئیرز کا رُک جانا مشکل معلوم ہوتا ہے اور ان کا اگلا ہدف 0957۔1 کا بڑا سپورٹ لیول ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - ذیادہ مضبوط تاجران یورو کے 0880۔1 کے کم از کم لیول تک آنے کی امید میں ہیں اور اس کے ٹیسٹ ہونے سے 20 مارچ سے جاری بُلش رجحان مکمل طور پر ختم ہو جائے گا - اگر دن کے دوسرے حصہ میں اضآفہ کی تصحیح ملتی ہے تو آپ کو سیل کو 1145۔1 کے لیول کے بریک آوٹ پر کر سکتے ہیں لیکن میری تجویز یہ ہے کہ نئی پوزیشن کو 1231۔1 کے لیول سے واپسی پر ہی لیا جائے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

بئیرز نے پہلے ہی 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج کا بریک آوٹ حاصل کر لیا ہے لیکن رجحان میں تبدیلی کے حوالے سے کہنا قبل از وقت ہوگا کیونکہ موونگ ایوریج نے ابھی ایک دوسرے کو کاٹا نہیں ہے

نوٹ : یہاں اس کی گئیں موونگ ایوریج ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر ہیں اور یہ ڈیلی چارٹ کی کلاسیکل موونگ ایوریج سے عمومی اعتبار سے مختلف ہیں

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback