empty
 
 
18.05.2020 07:23 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 18 مئی {صبح کی تجارتوں کا تجزیہ} خرید کرنے والوں نے بہترین انداز میں 0808۔1 کی سپورٹ کو قائم رکھا تھا - ہدف 0849۔1 کے ریزسٹنس لیول پر ہے


یورو / یو ایس ڈی میں خرید / لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں توجہ 0808۔1 کی سطح پر مبذول کروائی گئی تھی جو کہ یورو میں قلیل مدتی اضافہ کے تناظر میں ایک انتہائی اہم سطح ہے - ابھی تک خریدار اپنا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں اور صبح کے وقت میں انہوں کے 0808۔1 کی سپورٹ کو قائم رکھا تھا اور اس پر مضنوعی بریک آوٹ کر رہے ہیں

بہرحال یورو میں اس سطح سے کوئی واضح اضافہ کا عمل نہ ملا تھا - جب تک تجارت اس حد سے اوپر ہو رہی ہے تب تک آپ اضافہ کی تصحیح کی توقع 0849۔1 کے ریزسٹنس ایریا تک کر سکتے ہیں جس کے ٹوٹ جانے سے قیمت نئی بلند ترین سطح 0895۔1 اور 0923۔1 تک جائے گی جہاں میں حصول نفع کی تجویز دیتا ہوں

اگر فروخت کرنے والے دن کے دوسرے حصہ میں اپنا ہدف حاصل کر لیتے ہیں اور یورو کو 0808۔1 کی سطح سے نیچے بھیج دیتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ 0772۔1 کا سپورٹ لیول حاصل ہونے تک خرید کو روکا جائے یا 0728۔1 کی سطح سے فوری واپسی پر خرید کی جائے جس سے دن کے دوران 20 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

بہرحال یہ اہم ہے کہ 0772۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے پر نظر رکھی جائے جو درمیانی مدت کے تاجران کے لئے بئیرش رجحان کے دوبارہ بننے کا واضح اشارہ ہوگا


یورو / یو ایس ڈی میں فروخت / شارٹ پوزیشن کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں سیل کرنے والوں کو ضرورت تھی کہ وہ 0808۔1 کی سطح پر دوبارہ قابو پاتے اور اس سے نیچے کی موجودگی سے فروخت کا ایک اچھا اشارہ ملے گا جس سے سائیڈ چینل کی زیریں حد 0772۔1 تک ایک اور تنزلی کی توقع کی جا سکتی ہے - یہ زیریں حد 7 مئی کو بنی تھی


اس سطح کے ٹوٹ جانے سے قیمت براہ راست 0728۔1 اور 0636۔1 کی سطح تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر خرید کرنے والے دن کے دوسرے حصہ میں بازار میں واپس آنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس صورت میں صرف جمعہ کی بلند ترین سطح 0849۔1 کو تازہ کرنے کی نا کام کوشش سے ہی فروخت کا اشارہ ملے گا - یہ بہتر ہے کہ یورو میں فوری فروخت 0895۔1 - 0923۔1 کی بلند ترین سطح کے ٹیسٹ ہونے پر ہی کی جائے جس سے دن میں 30 - 35 پوائنٹس کی تصحیح پر نظر رکھی جا سکتی ہے

This image is no longer relevant

Signals of indicators:


انڈیکیٹرز / اشارعیہ جات کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزانہ کی بنیاد کی موونگ اوسط {ڈیلی موونگ ایوریج} کے ایریا میں ہوئی ہے جو مارکیٹ کے واضح نہ ہونے کا اشارہ ہے

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 0825۔1 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے یورو میں ایک واضح اضافہ ملے گا - فروخت کرنے والے صرف 0805۔1 کی سطح پر موجود انڈیکیٹر کی زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے مارکیٹ میں واپس آئیں گے

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback