empty
 
 
18.05.2020 08:22 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 18 مئی {صبح کی تجارتوں کا تجزیہ} فروخت کرنے والے مارکیٹ سے واپس ہوئے ہیں بہرحال اس سے تنزلی کی رجحان کے تبدیل ہونے کا کوئی واضح امکان نہیں ہے - فروخت کرنے والوں کا ہدف 2119۔1 کی سطح پر ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن / خرید کے لئے آپ کو درکار ہے :

دن کے پہلے حصہ میں توجہ 2119۔1 کی مزاحمتی سطح تک اضافہ کی تصحیح کی جانب مبذول کروائی گئی تھی اور تجویز یہ تھی کہ یہاں سے فروخت کو کیا جائے

اگر آپ 5 منٹ والا چارٹ دیکھیں تو آپ دیکھ سکیں گے کہ اس ایریا کے پہلے مرتبہ ٹیسٹ ہونے پر بئیرز نے مارکیٹ میں کس طرح واپسی کی کوشش کی تھی لیکن 30 سے ذائد پوائنٹس کی موثر فروخت اس سطح کے ٹیسٹ ہونے کے بعد نہ مل سکی تھی

جی بی پی / یو ایس ڈی کی اس سطح تک دن کے وسط میں بتدریج واپسی سے یہاں بریک ڈاون ملا تھا اور خریداروں کی جانب سے یہ کوشش ہوئی تھی کہ وہ 2119۔1 کی حد سے اوپر مضبوطی حاصل کرسکیں - جب تک تجارت اس حد سے اوپر ہو رہی ہے تب تک ہمیں اضافہ کا تسلسل 2170۔1 اور 2225۔1 کی سطح کے قریب تک ملنا متوقع ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر فروخت کرنے والے بازار کو اپنے قابو میں لاتے ہیں اور تجارت 2119۔1 کی سطح سے نیچے ہوتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ خرید کی تجارت کو 2030۔1 اور 1985۔1 کی بڑی کم ترین سطحوں کے حاصل ہونے تک روکے رکھا جائے جس سے دن کے دوران 35 تا 40 پوائنٹس کی تجارت مل سکتی ہے


This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن / فروخت کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں فروخت کرنے والوں کو ضرورت ہے کہ وہ 21191 کی سطح تک واپس آئیں جس سے تیزی سے نئی خرید کے لئے خریداروں کی حوصلہ شکنی ہوگی - اس صورتحال کے بننے سے ہمیں بئیرش تسلسل کو دیکھنے کا موقع ملے گا اور 2030۔1 اور 1985۔1 کی کم ترین سطحیں پرکھی جائیں گی جہاں میں حصول نفع کی تجویز دیتا ہوں - اگر خریدار 2119۔1 کی سطح سے واپسی میں کامیاب رہتے ہیں کہ جس سے اوپر ابھی قیمت موجود ہے اور موونگ ایوریج کو بھی توڑ لیتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ فروخت کی تجارت کو 2170۔1 کے ریزسٹنس لیول کے تازہ ہونے پر ہی کیا جائے یا جی بی پی / یو ایس ڈی میں فروخت 2225۔1 کی بلند ترین سطح سے واپسی پر کی جائے جس سے دن میں 30 تا 40 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز / اشارعیہ جات کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزانہ کی بنیاد کی موونگ اوسط {ڈیلی موونگ ایوریج} سے نیچے ہوئی ہے جو کہ بئیرش رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 2078۔1 کے ٹوٹ جانے سے اس تجارتی جوڑی پر دباؤ بنے گا جب کہ بالائی حد 2125۔1 کے ٹوٹ جانے سے ایک نئی اضافہ کی لہر بنے گی

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback