empty
 
 
25.05.2020 02:56 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کی پیشن گوئی 25 مئی 2020

یو ایس ڈی / جے پی وائے

جاپانی ین ملسل چوتھے تجارتی دورانیہ {سیشن} میں پرائس چینل کی ٹرینڈ لائن کی سپورٹ {42۔107} اور بیلنس انڈیکیٹر لائن کی ریزسٹنس بمعہ مارلن اوسکیلیٹر کی گروئنگ لائن کے درمیان کنسولیڈیٹ کر رہا ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ جاری کنسولیڈیشن کے مرحلہ کے اختتام پر قیمت میں اضافہ کا عمل بنے گا - اضافہ کا پہلا ہدف 03 فروری کی کم ترین سطح 30۔108 پر ہے - اس سطح سے اوپر کی مضبوطی سے قیمت دوسرے ہدف 50۔109 تک جائے گی - یہی اصل صورتحال ہے

This image is no longer relevant


قیمت کو تنزلی کا تجارتی عمل بنانے کے لئے مزید کچھ کرنا ہے: 42۔107 کی سپورٹ اور 20۔107 کی ایم اے سی ڈی لائن کو حاصل کرنا ہوگا - اس طرح سے تنزلی کا عمل 45۔106 کی سطح تک بن سکتا ہے

This image is no longer relevant


قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں انڈیکیٹر لائنوں سے اوپر موجود ہے - مارلن اوسکیلیٹر پہلے ہی اپنے اضافہ والے حصہ میں ہے - آج کنسولیڈیشن کے عمل کا جاری رہنا متوقع ہے کیونکہ آج امریکہ اور برطانیہ میں عوامی تعطیل ہے

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback