empty
 
 
28.05.2020 04:28 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ / سیشن کا تجزیہ برائے 28 مئی {صبح کی تجارتوں کا تجزیہ} - خریدارا واقعی اپنی جگہ چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں - ہدف 1030۔1 کی ریزسٹنس پر موجود ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن / خرید لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

جرمن انفالیشن کی رپورٹ جو کہ اس سال مئی میں کمزور رہی ہے سے دن کے پہلے حصہ میں یورو پر دباؤ آیا تھا اور اس نے خریداروں کو 1030۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر نہ جانے دیا تھا - جہاں سے میں نے صبح کے تجزیہ میں شارٹ پوزیشن لینے کی تجویز دی تھی

اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ میں دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح 1030۔1 کی سطح کے ٹیسٹ ہونے سے یورو / یو ایس ڈی میں ایک تیز رفتار تنزلی کی تجارت 0994۔1 کے سپورٹ لیول تک عمل میں آئی تھی کہ جہاں سے خریدار چاک و چوبند انداز میں شروع ہوئے تھے - اس سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کا عمل میں آنا یورو میں خرید کا اشارہ تھا

فی الوقت یہ کہ جب تک تجارت 0994۔1 کی سطح سے اوپر ہو رہی ہے تب تک یورو میں طلب قائم رہے گی اور اس سے 1030۔1 کی بلند ترین سطح دوبارہ ٹیسٹ ہوگی تاجران کے درمیان کل صورتحال تب حوصلہ افزاء بنی تھی کہ جب یورپی کمیشن نے یورپی یونین کی معیشت کو بچانے کے لئے اضافی 750 بلین یورو کا اعلان کیا تھا

یہ کہ 1030۔1 کی رینج / حد میں بریک صرف امریکی جی ڈی پی کی کمزور رپورٹ کے بعد ہی ممکن ہے جس سے قیمت براہ راست 1063۔1 اور 1093۔1 کی سطح تک جائے گی جہاں میں حصول نفع کی تجویز دیتا ہوں

اگر سال کی پہلی سہہ ماہی کی امریکی جی ڈی پی کی رپورٹ توقع سے مضبوط رہتی ہے اور مارکیٹ کو حیران کرتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ نئی خرید کی تجارت کو 0957۔1 کی کم ترین سطح سے کیا جائے یا یورو / یو ایس ڈی میں خرید کو 0917۔1 کی بڑی سپورٹ سے واپسی پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 25 تا 30 پوائنٹس کی تصحیح کی توقع کی جاسکتی ہے

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیش یعنی فروخت کرنے کے لئے آپ کو درکار ہے

تکنیکی نقطہ نظر سے کچھ خاص تبدیل نہیں ہوا ہے - تاجران کو اگلے تجارتی منصوبے بنانے میں مدد کے لئے عمدہ خبروں کی ضرورت ہے اور یہ بھی دیکھنا بھی اہم ہے کہ آیا یہ خبریں بُلش مارکیٹ کے تسلسل کے لئے قابل قبول ہیں بھی یا نہیں - آج دن کے دوسرے حصہ میں توجہ اس بات پر ہے کہ آیا قیمت 0994۔1 کی سطح سے نیچے واپس آتی ہے اور کنسولیڈیٹ کرتی ہے یا نہیں جس کا پہلا ٹیسٹ آج یورپی تجارتی سیشن میں پہلے ہی عمل میں آ چُکا ہے

صرف اِسی طرح سے خریداروں کی لگن / دلچسپی کم ہوگی اور یورو / یو ایس ڈی 0952۔1 کی کم ترین سطح سے نیچے آئے گا اور اس کے بعد 0917۔1 کا لیول ٹیسٹ کرنے جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر امریکی جی ڈی پی رپورٹ کے بعد یورو میں طلب قائم رہتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 1030۔1 کے ریزسٹنس ایریا پر مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے پر یا یورو میں سیل کو 1063۔1 کی بلند ترین سطح سے واپسی پر کیا جائے جس سے دن میں 20 تا 30 پوائنٹ کی تصحیح نظر میں رکھی جا سکتی ہے


This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز / اشارعیہ جات کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزانہ کی بنیاد کی موونگ اوسط {ڈیلی موونگ ایوریج} کے ایریا سے اوپر ہوئی ہے جو کہ بُلش مارکیٹ کے تسلسل کا اشارہ ہے

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹرز کی زیریں حد کے 0994۔1 کی سطح کے گرد ٹوٹ جانے سے یورپی کرنسی پر دباو بڑھے گا جب کہ 1030۔1 کی سطح پر بالائی حد کے ٹوٹ جانے سے یورو میں مزید اضافہ ملے گا

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback