empty
 
 
28.05.2020 05:59 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 28 مئی {صبح کی تجارتوں کا تجزیہ} پاونڈ ایک سائیڈ ویز چینل میں موجود ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن / خرید کرنے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں نے صبح کے وقت کا ہدف حاصل کیا تھا کیونکہ خریداروں نے اس سائیڈ وے چینل کے اندر تجارت کی تھی - آگر آپ 5 منٹ چارٹ میں دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں 2280۔1 کے ریزسٹنس لیول کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں کس طرح ایک تیز رفتار تنزلی کا عمل بنا تھا جسکی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی

ایساء ہی انداز 2233۔1 کے سپورٹ ایریا میں بنا تھا جہاں اس کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے سے خرید کا اشارہ ملا تھا جو کہ ابھی عمل میں ہے - دن کے دوسرے حصہ میں خرید کی تجارت بنانے کے لئے خریداروں کو ضرورت ہے کہ وہ 2280۔1 کی سطح توڑ لیں اور اس سے اوپر کی مضبوطی حاصل کریں صرف اِسی صورت میں پاؤنڈ میں قلیل مُدتی تناظر میں بہتری کی اُمید بن سکتی ہے

خریداروں کے لئے قریب ترین ہدف 2348۔1 کی سطح پر موجود ہفتہ کی بلند ترین سطح ہے جہاں میں حصول نفع کی تجویز دیتا ہوں - اگر پاؤنڈ میں 2233۔1 کی سپورٹ سے نیچے کی تنزلی ملتی ہے جو کہ سال کی پہلی سہہ ماہی کی امریکی جی ڈی پی رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد مل سکتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ خرید کی پوزیشن کو 2162۔1 کی کم ترین سطح تک روکے رکھا جائے جہاں سے آپ دن کے دوران 30 تا 40 پوائنٹ کی تصحیح کو نظر میں رکھتے ہوئے فوری خرید کرسکتے ہیں

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے / سیل کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کا ہدف دن کے دوسرے حصہ میں تبدیل نہیں ہوا ہے - صرف 2233۔1 کی سپورٹ تک واپسی سے شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا جس کی وجہ سے جی بی پی / یو ایس ڈی 2162۔1 اور 2122۔1 کی سطح تک جا سکے گا جہاں میں حصول نفع کی تجویز دیتا ہوں

اس حقیقت کے پیشِ نظر کہ آج برطانیہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا تاجران کی نظر امریکی جی ڈی پی اور لیبر مارکیٹ کی رپورٹ پر ہوگی جو کہ آج شام میں جاری ہونگی - اگر بُلز دوبارہ یہ کوشش کرتے ہیں کہ قیمت کو 2280۔1 کی ریزسٹنس سے اوپر لے جائیں تو صرف اس سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے ہی جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل کا اشارہ ملے گا - لیکن بہتر یہ رہے گا کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل کو ہفتہ کی بلند ترین سطح 2345۔1 سے واپسی پر کیا جائے یا مزید اوپر 2425۔1 سے کیا جائے جس کا ہدف دن کے دوران 30 -40 پوائنٹس کی تصحیح ہو سکتا ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز / اشارعیہ جات کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزانہ کی بنیاد کی موونگ اوسط {ڈیلی موونگ ایوریج} کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ خریداروں اور فروخت کنندگان کے ایک جاری کشمکش کا اشارہ ہے

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 2233۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے اس تجارتی جوڑی پر دباؤ بڑھے گا جب کہ 2280۔1 کی سطح تک اضافہ سے ایک بڑا اضافہ کا رجحان ملے گا

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback