empty
 
 
10.06.2020 01:57 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 10 جون {صبح کی تجارتوں کا تجزیہ} ہدف 2773۔1 کا ریزسٹنس لیول ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں میں نے توجہ 2752۔1 کی سطح پر مبذول کروائی تھی اور اس رینج کے ٹوٹ جانے کے بعد لانگ پوزیشن کی تجویز دی تھی -ا گر آپ 5 منٹ والے چارٹ میں دیکھیں تو آپ یہ دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ بُلز کس آسانی کے ساتھ اس رینج سے باہر آگئے تھے اور پھر جب قیمت ٹاپ ڈاون سے نیچے آئی تھی کو کس طرح اس رینج کو انہوں کے قائم رکھا تھا جس سے خرید کا ایک بہترین اشارہ ملا تھا بہرحال مارکیٹ میں 35 پوائنٹس سے ذائد کی خرید کی تجارت نہ مل سکی تھی جس سے خریدار مارکیٹ سے باہر آئے تھے اور قیمت ابھی 2752۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے

فی الوقت تمام تر توجہ 2773۔1 کے نئے ریزسٹنس لیول پر ہے جو کہ صبح کی تجارت کے بعد عمل میں آیا تھا صرف کمزور انفالیشن رپورٹ اور ایف ای ڈی کی دیکھیں اور صبر کریں کی حکمت یاور سال کی تیسری سہہ ماہی کے حوالے سے بے سر و پا بیان سے ہی 2773۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹے گا اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن ملے گی جس سے پاونڈ میں اضآفہ کی موو مضبوط ہوگی اور قیمت 2840۔1 اور 2906۔1 کی سطح تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر خریدار امریکی انفالیش رپورٹ کے بعد 2773۔1 کا ریزسٹنس لیول حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 2969۔1 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے تک روکے رکھا جائے یا پاونڈ میں خرید کو 2622۔1 کی کم ترین سطح سے کیا جائے جس سے دن میں 30 تا 40 پوائنٹ کی تصحیح ملنے کی توقع ہے

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

ان کے لئے کچھ خاص تبدیل نہیں ہوا ہے کہ جو پاونڈ میں سیل کرنا چاھتے ہیں - دن کے دوسرے حصہ میں سیل کرنے والوں کا ہدف بُلز کو 2773۔1 کی سطح سے اوپر جانے سے روکنا ہے جہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے سے شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی سائیڈ چینل کے وسط 2696۔1 تک آئے گا جس سے بلکل اوپر سے موونگ ایوریج گُزر رہی ہے

اس رینج سے نیچے کی موجودگی سے پئیر پر دباو بنے گا اور بُلز کے بہت سے سٹاپ آڈرز مسمار ہونگے جس سے پاونڈ میں ایک بڑی تنزلی کی موو 2622۔1 کے سپورٹ لیول کو آپ ڈیٹ کرنے کے لئے بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

طویل مُدتی تناظر میں بئیرز کا ہدف کم و بیش 2534۔1 کا ہدف ہوگا جس کے آپ ڈیٹ ہونے سے بُلز کی مارکیٹ میں بریک ملے گی - اگر 2773۔1 کا ریزسٹنس لیول دن کے دوسرے حصہ میں امریکی انفالیشن رپورٹ کے بعد ٹوٹ جاتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 2840۔1 کی سطح حاصل ہونے سے قبل روکے رکھا جائے یا جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل 2906۔1 کے بڑے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر کی جائے جس سے دن کے اختتام تک 30 - 40 پوائنٹ کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز / اشارعیہ جات کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزانہ کی بنیاد کی موونگ اوسط {ڈیلی موونگ ایوریج} سے اوپر ہوئی ہے جہاں آج ایشیائی سیشن میں خریداروں نے لانگ پوزیشن مزید اضافہ کی توقع کے ساتھ لی تھی

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 2775۔1 کے ٹوٹ جانے سے ایک نئی اضافہ کی تجارت ملے گی جب کہ خرید کے ساتھ مسئلہ انڈیکیٹر کی زیریں حد 2696۔1 کے ٹوٹ جانے سے ہوگا جس سے بئیرش مضبوطی کا عمل بنے گا

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback