empty
 
 
30.06.2020 02:08 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 30 جون 2020


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

اگرچہ کے دن کے پہلے حصہ میں بئیرز نے بُلز کے لئے کوئی ایک بھی موقع نہیں چھوڑا تھا بہرحال یورو زون کی بہتر انفالیشن رپورٹ یورو کو تنزلی کی ایک لہر سے محفوظ رکھنے میں کامیاب رہی تھی اور گزشتہ ہفتہ کی کم ترین سطح 1197۔1 سے نیچے کی تجارت نہ ہوسکی تھی

اس سطح کے ابتدائی ٹیسٹ پر میں نے لانگ پوزیشن لینے کی تجویز دی تھی توجہ ابھی بھی 1197۔1 کی سطح پر ہے - دن کے پہلے حصہ میں شارٹ پوزیشن کے لئے انٹری پوائنٹ اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ میں دیکھیں تو 1236۔1 کی سطح پر ملا تھا آپ دیکھ سکتے ہیں کس طرح بئیرز نے اس سطح کو توڑا تھا اور اس سطح تک تصحیح کی مختصر کوشش کے بعد انہوں کے تنزلی کا عمل جاری رکھا اور یورو کو 1197۔1 کی سطح تک لے گئے تھے

دن کے دوسرے حصہ میں خریداروں کا ہدف یہ ہے کہ وہ قیمت کو اس سطح سے اوپر رکھیں اور صرف یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے ہی یورو / یو ایس ڈی میں خرید کا اشارہ ملے گا

اگر امریکی تجارتی دورانیہ میں کوئی واضح اضافہ کا عمل نہیں ملتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ خرید کی تجارت کو 1170۔1 کی سطح تک روکے رکھا جائے اور یورو میں فوری واپسی پر خرید کی جائے جس سے دن کےدوران 20 - 30 پوائنٹس تصحیح مل سکتی ہے - 1197۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے یورو میں دوبارہ مکمل طور بئیرش رجحان کے بننے کا اشارہ ملے گا لہذا یہ سطح آج دونوں کے لئے اہم ہے - بُلز کے لئے بھی اتنا ہی اہم یہ ہے کہ 1236۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر قیمت کو بند کریں - جس کے بعد یورو میں اضافہ کی دوسری لہر 1282۔1 کی سطح تک مل سکے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن / سیل کرنے کے لئے آپ کو درکار ہے

انفالیشن کی رپورٹ نے سیل کرنے والوں کے اعتماد کو کم کیا ہے جو کہ اندازہ کے عین مطابق 1197۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آئے ہیں - بہرحال دن کے دوسرے حصہ میں اس سطح سے دوبارہ آنا اور اس کے نیچے کنسولیڈیٹ کرنا شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اضافی اشارہ ہوگا - جس سے آخر کار مارکیٹ سیل کرنے والوں کی سمت میں جائے گی اور پئیر واپس تنزلی کے رجحان میں آ جائے گا

اس صورتحال کے بننے سے قیمت براہ راست 1170۔1 اور 1106۔1 کی سطح تک جائے گی جہاں حصول نفع

کی تجویز ہے - اگر بُلز مضبوط ہوتے ہیں اور امریکی کنزیومر کانفڈنس {صارفین کے اعتماد} کی رپورٹ بھی اُتنی بہتر نہیں آتی کہ جتنی توقع ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 1236۔1 کے ریزسٹنس لیول کے مصنوعی بریک آوٹ تک روکا جائے یا یورو / یو ایس ڈی میں سیل ہفتہ کی بلند ترین سطح 1282۔1 سے واپسی پر کی جائے جس سے دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے


This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے سگنلز

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے نیچے ہوئِی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بئیرز مارکیٹ کو اپنی سمت میں لے جانے کی کوشش میں ہیں

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1210۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے یورو پر دباو بڑھے گا جب کہ اضافہ کا عمل 1260۔1 کی ریزسٹنس پر محدود ہوگا

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback