empty
 
 
01.07.2020 03:00 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 01 جولائی 2020


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو کے خریداروں کے یورو زون ممالک کی جانب سے صنعتی پیداوار کی جاری ہونے والی رپورٹ کو پسند کیا تھا اس کے ساتھ ساتھ جرمن ریٹیل سیلز کی رپورٹ بھی پسند کی گئی تھی کیونکہ یہ معیشت دانوں کی پیشن گوئی سے بہتر رہی تھیں بہرحال 1241۔1 کی سطح نہ ٹوٹ سکی تھی اس کے نتیجہ میں ایک فروخت کا اشارہ ملا تھا جس کے حوالے سے میں نے صبح کے تجزیہ میں بات کی تھی

اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ پر دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ 2141۔1 کی سطح پر بئیرز نے مصنوعی بریک آوٹ کیا تھا اور اس کے بعد تیزی کے ساتھ 1193۔1 کے سپورٹ لیول تک لے گئے تھے جہاں وہ مارکیٹ کے باہر آگئے تھے - یہ دن کے دوران سب سے ذیادہ حجم کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے - فی الوقت یورو کے خریداروں کا ہدف یہ ہے کہ وہ 1193۔1 کی سطح قائم رکھیں کیونکہ اس پر خاصا انحصار ہے

صرف یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے ہی یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - اس خیال کی کمزوری اور یہاں خاص رد عمل کے نہ ملنے کی صورت میں یہ بہتر رہے گا کہ یورو میں خرید کی پوزیشن کو 1155۔1 کی کم ترین سطح تک روکا جائے یا خرید کو 1106۔1 کے سپورٹ لیول سے فوری واپسی پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 25 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

آج آئی ایس ایم مینوفکچرنگ سیکٹر کی رپورٹ کے جانے پر ممکن ہے کہ یورو میں طلب واپس بن جائے کہ اگر وہ معیشت دانوں کی توقع سے بہتر آتی ہے جیساء کہ کل امریکی کنزیومر کانفڈنس کی رپورٹ میں ہوا تھا

اس صورت حال کے بننے سے قیمت واپس 1241۔1 کی ریزسٹنس تک واپس جائے گی اور اس سے اوپر کی موجودگی سے قیمت 1286۔1 اور 1325۔1 کی بلند ترین سطح تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے


This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی میں نئی شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو زون کی رپورٹس سے یورو میں کوئی بڑا اضافہ نہ بن سکا تھا اور ایک مرتبہ دوبار نئے خریداروں کے نہ ملنے سے یورو ہفتہ کی کم ترین سطح 1193۔1 تک آیا تھا جس کے قریب بئیرز نے نفع لیا تھا

دن کے دوسرے حصہ میں اس سطح تک واپسی اور اس سے نیچے کی کنسولیڈیشن سیل کا ایک اضافہ اشارہ ہوگا جس سے آخر کار مارکیٹ سیل کرنے والی کی طرف جائے گی اور پئیر واپس تنزلی کے رجحان میں آئے گا

اس صورتحال کے بن جانے سے قیمت براہ راست 1170۔1 اور 1106۔1 کی سطح تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر امریکی مینوفکچرنگ کی رپورٹ مارکیٹ کو حیران کرتی ہے اور بُلز مضبوط ہوتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا شارٹ پوزیشن کو روکا جائے یہاں تک 1241۔1 کے ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ مل جائے یا یورو / یو ایس ڈی میں سیل ہفتہ کی بلند ترین سطح 1286۔1 سے فوری واپسی پر کی جائے جس سے دن کے دوران 20 - 15 پوائنٹ کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ سیل کرنے والے صورتحال اپنی سمت میں لے جانے کی کوشش میں ہیں

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1205۔1 کے ٹوٹ جانے سے یورو پر دباو بڑھے گا جب کہ اضافہ کا عمل 1260۔1 کی سطح پر موجود ریزسٹنس تک محدود رہے گا

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback