empty
 
 
02.07.2020 07:37 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کی پیشن گوئی برائے 02 جولائی 2020


یو ایس ڈی / جے پی وائے

بدھ کے روز ڈالر نے ین کے مقابلہ میں 43 پوائنٹ کی کمی کی تھی اور 53۔107 کی سطح پر اپنے قدم جمائے تھے - 00۔107 / 10۔107 کا ہدف کُھلا ہوا ہے کیونکہ 4 گھنٹوں والے اور ایک گھنٹہ والے چارٹ میں یہ ایک سپورٹ رینج ہے - 1 گھنٹہ والے چارٹ میں یہ سپورٹ 10۔107 کی سطح پر موجود ہے جب کہ 4 گھنٹوں والے چارٹ میں ایم اے سی ڈی لائن کی سپورٹ 00۔107 کی سطح پر موجود ہے

This image is no longer relevant


قیمت ڈیلی چارٹ میں بیلنس لائن سے نیچے آئی ہے - پرائس بیلنس نیچے کی جانب گیا ہے - قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں دونوں انڈیکیٹر لائنز سے اوپر ہے لیکن مارلن اوسکیلیٹر منفی زون میں ہے

بہرحال قیمت 53۔107 کی سگنل لائن سے اوپر جانے کے لئے تیار ہے - یہ صورتحال امریکی روزگاری کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد بن سکتی ہے لیکن انڈیکیٹرز کا غیر واضح ہونا اس صورتحال کو مزید پیچیدہ کر سکتا ہے

سرمایہ کار اس صورتحال کو ذیادہ سے ذیادہ اگلے ہفتہ کے آغاذ میں سُلجھا سکتے ہیں کیونکہ کل امریکہ میں تعطیل ہے - ممکنہ اضافہ کا ہدف 35۔108 پر موجود ہے


This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback