Facebook
 
 

02.07.202008:01 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 02 جولائی 2020

یورو / یو ایس ڈی

یورو نے بُدھ کے روز سابقہ دن والی صورتحال کو دوہرایا تھا- یہ 1195۔1 - 1265۔1 کے اہداف کی رینج میں واپس آیا ہے جب کہ دونوں طرف چھوٹے چھوٹے پنکچرز لگے ہیں - فرق صرف اتنا ہے کہ کل اس نے منگل کے مقابلہ میں اضافی 18 پوائنٹس اضافہ کا عمل بنایا ہے اس فرق سے یورو کسی حد تک مضبوط ہوا ہے - مارلن اوسکیلیٹر نے ڈیلی چارٹ میں مضبوطی کے اشارے دئیے ہیں

Exchange Rates 02.07.2020 analysis


یورو میں 1265۔1 کی سطح سے اوپر کی مضبوطی سے مزید اضآفہ 1385۔1 کی سطح تک ملے گا جب کہ 1195۔1 کی سطح سے نیچے کی تجارت قیمت 1103۔1 کی سطح پر موجود ہدف جائے گی

مارکیٹ کے طرز عمل انحصار امریکی معیشت کی غیر واضح {کمزور} رپورٹ کے جاری نہ ہونے پر ہے - جون کے ماہ میں پرائیوٹ سیکٹر میں 2369000 نوکریاں بنی تھیں جب کہ اس کی توقع 2850000 کی تھی

امریکی مینوفکچرنگ آئی ایس ایم کی رپورٹ برائے کاروبار {آئی ایس ایم مینفکچرنگ پی ایم ائی} میں جون 6۔52 تک اضافہ ہوا تھا جو کہ مئی میں 1۔43 پر نوٹ کی گئی تھی - دن کے اختتام پر ڈاو جونز انڈیکس میں منفی 30۔0 فیصد کی کمی جب کہ ایس اینڈ پی 500 میں 50۔0 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا تھا


Exchange Rates 02.07.2020 analysis


قیمت نے ایم اے سی ڈی لائن سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا ہے اور مارلن اوسکیلیٹر 4 گھنٹوں والے چارٹ مثبت رجحان کے زون میں گیا ہے جو کہ اضافہ کے بریک آوٹ کے لئے پیشگی درکار تھیں

روزگار اور صنعتی آڈرز کی رپورٹ آج ہی جاری کر دی جائیں گی کیونکہ امریکہ میں جمعہ کے روز تعطیل ہے - ہمیں غیر رزعی شعبہ {نان فارم ایمپلائمنٹ چینج} میں ماہ جون میں 3037000 نئی نوکریوں کی توقع ہے - جو کہ مئی میں 2509000 تھیں - جب کہ بے روزگاری ریٹ کا 3۔13 سے 4۔12 فیصد تک کم ہونا متوقع ہے

پیداواری آڈرز کا حجم {فیکٹری آڈرز } برائے مئی کی پیشن گوئی 6۔8 فیصد کی ہے جب کہ اپریل میں ان میں منفی 0۔13 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی تھی

اگر یہ پیشن گوئی درست رہتی ہے تو یورو انڈیکیٹر لائنز سے نیچے آسکتا ہے کیونکہ اضافہ کا عمل ابھی مکمل طور سے نہیں بنا ہے صرف اس کی پیشگی تکنیکی شرائط ہی مکمل ہوئی ہیں - اگر قیمت 1195۔1 کی سطح سے نیچے آتی ہے تو مزید تنزلی 1103۔1 کی سطح تک ہوسکتی ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.