سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

 • پرسنل سیٹنگز
 • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
 • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
 • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
 • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
 • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

 • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
 • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
 • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
 • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
 • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
 • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
Log in using Google
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس ہمیشہ سب سے نمایاںتجارتی اکاونٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا حصہ بنیں

ایلس لوپرائس کی سربراہی میں ٹیم کامیابی کی تاریخ آپ کی کامیابی کی بھی تاریخ بن سکتی ہے پُر اعتماد انداز میں تجارت کریں اور آگے بڑھیں بلکل اسی طرح کہ جس طرح ڈکار کار ریلی کے شُرکا اور سلک وے ریلی کے فاتح کرتے ہیں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایساء ہی کیا ہے

شامل ہوں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

07.07.202017:23 جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 07 جولائی 2020


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن / خرید کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں بئیرز نے یہ کوشش کی تھی کہ قیمت پر دباؤ بنائیں جس میں وہ ناکام رہے تھے حتیٰ کہ 2448۔1 کا سپورٹ لیول بھی حاصل نہ کر سکے تھے جس کے بعد بُلز نے جلدی سے بہتری کا عمل شروع کیا تھا - ابھی پاؤنڈ میں کے خریداروں کا ہدف یہ ہے کہ قیمت کو 2516۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر رکھیں

اگر آپ 5 منٹ والا چارٹ دیکھیں تو پہلے ہی اس سطح پر بریک آوٹ ہو چُکا ہے اور یہ لیول ٹیسٹ ہو چُکا ہے جو کہ مارکیٹ میں داخل ہونے کا ایک اشارہ ہے

بہرحال یہ خیال کرنا بھی ضروری ہے کہ اس حد سے اوپر بُلز کی جانب سے موثر تجارت کے بغیر اور ہفتہ وار بلند ترین سطح سے نیچے کی موجودگی سے یہ ممکن نہیں ہے

اگر شمالی امریکی دورانیہ کے آغاذ پر کوئی اضافہ کا عمل نہیں بنتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ خرید کی تجارت کو 2448۔1 کے بڑے سپورٹ لیول کے آپ ڈیٹ ہونے تک روکا جائے جس کے متعلق میں نے صبح کے تجزیہ میں بات کی تھی

جہاں سے آپ فوری واپسی پر خرید کر سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 30 - 40 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

لیکن جب تک تجارت 2516۔1 کی سطح سے اوپر ہو رہی ہے تب تک ہمیں یہ توقع ہے کہ اضافہ کا عمل 2585۔1 کی سطح تک بنے گا اور اس کے بعد 2676۔1 کی سطح تک ملے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

Exchange Rates 07.07.2020 analysis


جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کو 2516۔1 کی سطح قائم رکھنا چاھیے اور دن کے دوسرے حصہ میں یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے سے شارٹ پوزیشن لینے کا براہ راست اشارہ ملے گا جس سے 2448۔1 کی سپورٹ عمل میں آئے گی جس پر آج کل میں کافی بات ہوئی ہے

اس سطح کے ٹوٹ جانے سے بئیرش رجحان عمل میں آئے گا جس سے پاؤنڈ 2386۔1 اور 2321۔1 کی کم ترین سطح تک جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں طلب قائم رہتی ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ سیل کے لئے جلدی نہ کی جائے

ذیادہ ممکنہ صورتحال یہ ہے کہ 2585۔1 کے ریزسٹنس لیول کے ٹیسٹ ہونے پر شارٹ پوزیشن لی جائے بہرحال بڑے تاجران کی نظر 2676۔1 کی بلند ترین سطح پر ہے جہاں سے آپ دن کے دوران 30 - 40 پپس کی تصحیح کو ذہن میں رکھتے ہوئے سیل کرسکتے ہیں

Exchange Rates 07.07.2020 analysis

انڈیکیٹرز / اشارعیہ جات کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزانہ کی بنیاد کی موونگ اوسط {ڈیلی موونگ ایوریج} سے کچھ اوپر ہوئی ہے جو کہ اضافہ کی تصحیح کے امکانات کو ظاہر کرتا ہے

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 2470۔1 کے ٹوٹ جانے سے برطانوی کرنسی پر دباؤ بنے گا - جب کہ بالائی حد 2515۔1 کے ٹوٹ جانے جی بی پی / یو ایس ڈی میں نیاء اضافہ کا عمل بنے گا


اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاؤ اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Performed by Ruben Watson,
Analytical expert
InstaForex Group © 2007-2020
Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

بند
Widget calback
ہمارے ماہرین
آپ کو واپس کال
5 منٹ میں کرتے ہیں
ہم آپ کو دورہ کرواتے ہیں
ویب سائٹ کا
اور آپ کے تمام سوالوں کے جواب دیتے ہیں
رابطہ کے لئے ترجیحی ذریعہ
ترجیحی زبان
 • English
 • Русский
 • العربية
 • Bahasa Indonesia
 • Bahasa Melayu
 • বাংলা
 • Български
 • 中文
 • Español
 • हिन्दी
 • Asụsụ Igbo
 • Português
 • اردو
 • ไทย
 • Українська
 • Tiếng Việt
 • Èdè Yorùbá
کال بیک کی درخواست قبول ہوگئی ہے
ہمارے ماہرین جتنی جلد ممکن ہوگا آپ سے رابطہ کریں گے
کوئی نقص پایا گیا ہے
براہ کرم دوبارہ کوشش کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.