empty
 
 
13.07.2020 02:22 PM
جولائی 13 2020 : جی بی پی / یو ایس ڈی کا منصوبہ برائے امریکی سیشن


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں توجہ 2666۔1 کی سطح کی جانب مبذول کروائی گئی تھی جہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے پر شارٹ پوزیشن لینے کے کی تجویز دی گئی تھی - اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ میں دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں جس یورپی سیشن کے آغآذ پر جب قیمت اس سطح کی جانب جا رہی تھی تو سیل کرنے والوں نے کتنا مضبوط رد عمل دیا تھا اور پہلے ہی 2666۔1 کی سطح تک جانے کی دوسری کوشش میں بھی انہوں کو بُلز کو اس سطح کے ٹیسٹ کرنے سے روکے رکھا تھا

اس کے بعد پاونڈ میں ایک واضح تنزلی کا عمل بنا تھا اور اس کے بعد 2619۔1 کے سپورٹ لیول کا بریک آوٹ ملا تھا اور اس سے نیچے بئیرش مضبوط ہونے کی کوشش میں ہیں

اگر دن کے دوسرے حصہ میں پاونڈ پر دباو قائم رہتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن میں واپسی کو 2569۔1 کے سپورٹ لیول سے کیا جائے جو کہ چینل کی زیریں حد ہے اس سے دن کے دوران 20 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

اتنا ہی اہم خریداروں کے لئے یہ بھی ہے کہ چینل کے وسط 2619۔1 تک آجائیں جس سے نیچے ابھی تجارت ہو رہی ہے - جیسے ہی یہ عمل میں آتا ہے تو ہمیں 2666۔1 کی بلند ترین سطح تک اضافہ کے دوسرے عمل کے بننے کی توقع ہے اور اس کے ٹوٹ جانے سے قیمت 2742۔1 کی بلند ترین سطح تک جا سکے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے


This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کو ضرورت ہے کہ وہ مارکیٹ کو اپنے قابو میں رکھیں - اس سطح کا باٹم آپ ٹیسٹ نئی شارٹ پوزیشن لینے کا دوبارہ اشارہ ہوگا - بہرحال یہ اہم ہے کہ پاونڈ میں تنزلی کی صورتحال کو 2619۔1 کی سطح کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے کے بعد تیز رفتار ہونا چاھیے

بصورت دیگر بُلز اس ایریا کو دوبارہ حاصل کریں گے جس سے پاونڈ میں مزید تنزلی کا منصوبہ منسوخی کا شکار ہوگا - جب تک تجارت 2619۔1 کی سطح سے نیچے ہو رہی ہے تب تک ہمیں تنزلی کا تسلسل چینل کی زیریں حد 2569۔1 تک ملنا متوقع ہے اس سطح کے نیچے کی جانب ٹوٹ جانے سے قیمت 2511۔1 تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر بُلز 2619۔1 کی ریزسٹنس تک واپس آتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 2666۔1 کے سطح کے حاصل ہونے تک روکا جائے یا 2742۔1 کی بلند ترین سطح سے واپسی پر فوری سیل کی جائے جس سے دن کے دوران 20 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے سائیڈ ویز ہونے کا اشارہ ہے

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد کے ٹوٹ جانے سے پاونڈ میں اضافہ کا عمل بنے گا - جب کہ 2595۔1 کی زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کا عمل ملے گا


اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback