empty
 
 
04.09.2020 09:36 AM
یورو / امریکی ڈالر کی تجزیہ اور پیشن گوئی برائے 4 ستمبر 2020

کچھ انویسٹر ہاؤسز کے مطابق، فاریکس مارکیٹ کا اہم کرنسی کے جوڑوں کے لئے نیچے کا منظرنامہ ممکن ہے، جبکہ دوسرے یورو / امریکی ڈالر کی طویل مدت کے اضافے کی پیشن گوئی کرتے ہیں۔ ضروری تیکنیکی اور بنیادی عناصر کسی خاص منظرنامے پر عمل درآمد کے لئے موجود ہونا چاہیئے۔ چونکہ لکھنے والا تیکنیکی نوعیت کے عوامل کے ادراک میں زیادہ مائل ہے، ان کی آج وضاخت کی جائے گی۔ تاہم، ہم اگست کے لئے یو ایس لیبر مارکیٹ ڈیٹا کو کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں، جو کہ آج اور پورے ہفتے کے لئے اہم ایونٹ ہے؟ یہ نہیں ہو سکتا۔ لہذا، ماہرین کی متفق رائے کے مطابق، امریکہ میں بے روزگاری کی شرح پچھلی 10.2فیصد سے 9.8فیصد تک گر جائے گی۔ بے روزگاری کی یہ پیشن گوئی بہت پُر امید سمجھی جا سکتی ہے کیونکہ امریکہ میں کوویڈ-19کی صورتِ حال دنیا میں سب سے مشکل تھی۔ اس کے ساتھ، یو ایس میعشت میں پرائیویٹ غیر زرعی سیکٹر میں ملازموں کی تعداد میں تبدیلی 1200 سے کے درمیان متوقع ہے، جبکہ پچھلے انڈیکیٹر کی 1462 پر تھی۔ توقعات یہاں زیادہ حقیقی ہیں۔ آخر کار، میعشت کے ماہرین کے مطابق اوسط گھنٹہ وار تنخواہ میں اضافہ جولائی میں 0.2 فیصد کے مقابلے میں 0 فیصد ہے۔ میری ذاتی رائے کے مطابق، توقعات عام طور پر بہت حقیقی ہیں، سوائے 10 فیصد سے کم بے روزگاری میں کمی کے۔ اگرچہ، دوسری جانب، قرنطینہ کی رکاوٹیں اٹھانے اور انٹرپرائزز میں کام کی شروعات سے بڑی تعداد میں نوکریوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آج لندن وقت 13:30 بجے، امریکی لیبر رپورٹ جاری ہو گی، جو کہ اہم میکرو اکنامک انڈیکٹر میں سے ایک ہے۔ ویسے، میں نوٹ کرتا ہوں کہ امریکہ میں کل کی بے روزگاری کے فوائد کی ابتدائی درخواستیں توقع سے بہتر آئیں، جو کہ 881 ہزار تھی۔

روزانہ

This image is no longer relevant

روزانہ کے چارٹ پر، پہلی چیز جس کا آپ مشاہدہ کرتے ہیں وہ ریورسل کینڈل (ہمارے کیس میں، ہر دوسرے دن) کا بار بار ظاہر ہونا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، وہ جہاں بھی چاہتے ہیں کھل جاتے ہیں، اس لئے تاجروں کے درجے میں الجھاؤ کا باعث بنتے ہیں۔ ایسے اشارے ہیں جو بتاتے ہیں کہ امریکی ڈالر میں کمی جاری رہے گی، پھر الٹ قدر کا اشارہ ہے۔ کل، مارکیٹ نے ایک بار پھر اس نظراندازی پر کہ کورس کہاں رکھنا پر دستخط دئیے۔ ستمبر 3 کی کینڈل نے لمبے سائے (یا دم) کے ساتھ یہ واضح کر دیا کہ قیمت کو گرنے میں جلدی نہیں ہے۔ کیا یہ بڑھنے جا رہی ہے؟ جیسا کہ اس ہفتے کے آغاز میں توقع کی گئی تھی، بہت کچھ کا تجارت کے آخری دن فیصلہ ہو گا، جب امریکہ سے لیبر رپورٹ شائع ہو گا۔

اب یورو / ڈالر کی جوڑی کے مستقبل کے بارے میں۔ 1.2092 کا لیول اوپر واقع ہے، جہاں تین سال قبل کی زیادہ سے زیادہ اقدار ظاہر ہوتی تھیں۔ اوپر 1.2555 کا اہم او مضبوط لیول ہے، جہاں فروری 2018 کی ہائی اقدار ریکارڈ کی گئیں۔ میں یہ نوٹ کرنا چاہوں گا کہ جوڑی دونوں نشانوں سے گر گئی، جو ایک بار پھر اپنی اہمیت اور مضبوطی کی تصدیق کرتی ہے۔

تہہ میں تاریخی اور تیکنیکی لیول 1.1750 ہے اور 1.1700 کا نشان ہے۔ اگر یورو / ڈالر ستارویں نمبر سے نیچے طے ہو گا تو 1.1500 اور 1.1600 کی طرف راستہ کھلے گا۔ اوپر کا رحجان جاری رکھنے کے لئے، یورو بُلز کو 1.2010 پر پچھلی ہائی پر حالیہ تجارت بند کرنے کی ضرورت ہے۔ کام مشکل ہے، تاہم، اعدادوشمار اور بڑھتے تغیر کو اہمیٹ دیتے ہوئے یہ کام بہت مناسب ہے۔ ایسا ہی بیئر کے مضبوط تیکنیکی سپورٹ زون 1.1750-1.1700 کی طرف دھکیلنے کے منصوبہ کے بارے میں کہا جا سکتا ہے۔

اس وقت، آج کے میکرو اکنامک اعدادوشمار کو مدِنظر رکھتے ہوئے، یہ کوئی بھی مخصوص تجویز دینا مشکل ہے، خاص طور پر تجارت کے ہفتے کے آخر میں۔ تیکنیکی تصویر کا سب سے ممکنہ منظر نامہ اوپر کی جانب ہے جو کہ 1.2000 کے سب سے اہم لیول کے قریب ہے۔

Ivan Aleksandrov,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback