empty
 
 
26.01.2022 08:57 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 26 جنوری 2022

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

منگل کے روز یورو / یو ایس ڈی ممکنہ طور پر 1.1260 کے ایک اہم باٹم بنا چُکا ہے اور ابھی یہ اپنا اضافہ دوبارہ شروع کرنے پر نظر رکھے ہوئے ہوئے ہے - یہ ممکن ہے کہ سپورٹ حاصل کرنے سے قبل پئیر 1.1250 کے گرد ایک اور کم ترین سطح بنا سکتا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا تھا تو یہ کرنسی 1.1285 کے قریب تجارت کر رہی تھی اور اس میں جلد ہی اضافہ کی توقع ہے

اس سے قبل یورو / یو ایس ڈی نے 1.1186 اور 1.148 کے درمیان اضآفہ کیا تھا اور یہ اضافہ کا عمل بنایا تھا - جیساء کہ چارٹ پر دیکھا جاسکتا ہے قیمت نے بالائی حد کے 0.618 فیبوناجی ریٹریسمنٹ تک واپسی کی ہے - پسندیدہ طور پر حالیہ سطح کے گرد سے بُلش تبدیلی پر نظر رکھی جانی چاھیے - اس صورت میں قیمت آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں 1.1700 کی سطح تک جا سکتی ہے

پئیر میں ویوو کی واضح صورتحال ابھی بھی بُلش ہے کیونکہ قیمت نے 1.06363 اور 1.2350 کے سابقہ اضافہ کے 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ سے کچھ نیچے سے اضافہ کیا ہے - بُلز کا ہدف 1.1700 کی سطح ہوسکتی ہے - جو کہ یومیہ چارٹ کے مطابق اگلی ریزسٹنس ہے - نظر رکھیں بُلز جلد ہی مضبوطی حاصل کریں گے

تجارتی منصوبہ

امکان 1.1150 کے مقابلہ میں 1.1700 کی سطح تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback