empty
 
 
21.10.2020 07:30 AM
سونے کی پیشن گوئی برائے 21 اکتوبر 2020

سونا

سونے کی قیمت نے آج صبح اضافہ کے ابتدائی اشارے کی تصدیق کی ہے - یہ تصدیق تب ملی تھی کہ جب قیمت نے ڈیلی چارٹ میں بیلنس لائن انڈیکیٹر سے باہر کی موو کی تھی

This image is no longer relevant


اس سے قبل مارلن اوسکیلیٹر بئیرز کے علاقہ سے اوپر کی جانب گیا تھا اور اسی دوران قیمت پرائس چینل کی زیریں حد سے مُڑی تھی - ابھی اہم اے سی ڈی لائن کا قریب ترین ہدف 00۔1945 کی سطح پر موجود ہے - ایم اے سی ڈی لائن کے حاصل کر لینے سے قیمت اپنے دوسرے ہدف 00۔1960 تک جائے گی - یہ پرائس چینل میں ایک ریزسٹنس ہے - جب کہ تیسرا ہدف 00۔1992 کی سطح پر ہے جو کہ پرائس چینل کی اگلی لکیر ہے اور یہ ستمبر 1 کی بلند ترین سطح ہے ہے -

This image is no longer relevant


چار گھنٹوں والے چارٹ قیمت دونوں انڈیکیٹر لائنز یعنی بیلنس لائن اور ایم اے سی ڈی لائنز سے اوپر تھی - جب کہ مارلن اوسکیلیٹر مثبت زون میں مضبوط ہوا ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ سونے کی قیمت میں اضافہ متوقع ہے

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback