empty
 
 
28.10.2020 12:30 PM
یورو / امریکی ڈالر کے لئے گرما گرم پیش گوئی اور تجارتی تجاویز برائے 10/28/2020

سگنل یورپین کرنسی کورونا وائرس کے بہت زیادہ رحم و کرم پر ہے۔ صبح کو نیچے کی جانب ایک حرکت ہوئی، جو چانسلر انجیلا مرکل کے الفاظ سے مشتعل ہوئی کہ جرمنی ایک بار پھر تمام بار، کیفے اور ریستوراں بند کرسکتا ہے۔ ظاہر ہے، یہ کورونا وائرس وبا کے شدت سے بڑھتے ہوئے نئے کیسز کی وجہ سے ہے۔ اس کے بعد، ہر کوئی اس حقیقت کے بارے میں کھلم کھلا بات کر سکتا ہے کہ یورپ کے پاس سوائے نئے پابندی کے اقدامات متعارف کروانے کے بظاہر کوئی موقع نہیں تھا جو اس بہار کے موسم میں نافذ تھے۔ اور پھر یورو نے امریکی سیشن کے کھلنے کے دو سے تین گھنٹے بعد تیزی سے اپنی پوزیشن کھونا شروع کر دی۔ اس کی وجہ نئے مرض کے ڈیٹا کی اشاعت تھی جس نے نئے اینٹی ریکارڈ قائم کئے۔ فرانس عملی طور پر اس سے باہر رہا، جب کہ تین دن میں، چونکہ ہفتہ کے آخر اور پیر کا ڈیٹا شائع ہوا، کورونا وائرس وبا کے نئے کیسز کی تعداد میں 100,000 سے تجاوز کر گئی۔ یہ ایک خالص ریکارڈ ہے۔ اس کے بعد، واقعی ایسا لگتا ہے کہ یورپ کے پاس ہر چیز بند کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔

This image is no longer relevant

بہرحال، ہمیں یہ تسلیم کرنا چاہیئے کہ یورو کی اس کے بغیر زوال کی ایک وجہ تھی۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ میں پائیدار اشیاء کے لئے آرڈرز کا ڈیٹا پیش گوئی سے بہتر نکلا۔ آرڈرز کے 0.4 فیصد بڑھنے کی توقع تھی، لیکن ان میں 1.9 فیصد تک اضافہ ہوا۔ اس حقیقت کو سمجھتے ہوئے کہ یہ انڈیکیٹر بہت طریقوں سے آگے ہے، قریب مستقبل میں ہم صنعتی پیداواد اور ریٹیل سیلز میں اضافے کی توقع کر سکتے ہیں۔ اس لئے ڈالر کے پاس واضح طور پر اضافے کی وجہ کافی تھی۔

پائیدار اشیاء کے آرڈرز (ریاستہائے متحدہ ):

This image is no longer relevant

آج میکرو اکنامک کیلنڈر خاص طور پر خالی ہے۔ اگرچہ حالیہ صورتِ حال میں اس کا کچھ مطلب نہیں ہے۔ مارکیٹ یورپ میں وبائی صورتِ حال میں اضافے کی قریب سے نگرانی کرے گی۔ اگرچہ اس بات کا بہت حد تک امکان ہے کہ مارکیٹ اپنی جگہ ہی رہے گی۔ یورپین سینٹرل بینک کل ایک میٹنگ منعقد کرے گی اور سرمایہ کاروں کو جو کچھ ہو رہا ہے اس کے بارے میں صدر کرسٹین لیگارڈے کے کچھ بیانات کی توقع ہے۔ یہ ممکن ہے کہ ای سی بی صرف کورونا وائرس وبا کے پھیلنے کی وجہ سے محرک اقدامات کے اثرات کو وسیع کر سکتا ہے۔ اس لئے سرمایہ کار کسی بھی اچانک حرکت کرنے میں محتاط ہوں گے۔

یورو / ڈالر جوڑی نے منگل کو ایک فعال نیچے کا انٹرسٹ ظاہر کیا، جس کے نتیجے میں قیمت نے اپنی لو کو ہفتے کے آغاز میں اپ ڈیٹ کیا اور 1.1770 کے اگلے لیول کی جانب جلدی کی، جہاں ایک اور سست روی واقع ہوئی۔

قیمت کے حالیہ مقام سے، 1.1770 سے پل بیک موڈ میں بدلنے کی کوشش کے ساتھ ایک اسٹاپ نظر آئے گا۔

مارکیٹ کی حرکیات کے بارے میں، اوسط تغیر کا انڈیکیٹر فکس ہے، لیکن اگر ہم مقامی تغیر سے آگے بڑھیں تو پھر ہم ایک اعلٰی سپیکولیٹو انٹرسٹ دیکھتے ہیں۔

ٹریڈنگ چارٹ میں عام اصطلاح (روزانہ کا دورانیہ) میں دیکھتے ہوئے، آپ چار ہفتوں تک کے رجحان کے سلسلے میں مستقل بحالی کا عمل دیکھ سکتے ہیں۔

ہم انداذہ لگا سکتے ہیں کہ معلومات کے پسِ منظر کی عدم موجودگی میں، ہم 1.1760 / 1.1795 کی اقدار کے درمیان اعتدال پسند ناہمواری کی توقع کریں گے، جو مستقبل میں ایک مجموعی عمل کے طور پر کام کرے گا۔

پچیدہ انڈیکیٹر تجزیے کے نقطہ نظر سے، ہم دیکھتے ہیں کہ تکنیکی آلات گھنٹہ وار پیریڈ پر فروخت کا اشارہ کرتے ہیں چونکہ مقامی ہفتہ وار لو اپ ڈیٹ ہوئی تھی۔ دن کی دورانیے نے اوپر کے انٹرسٹ کو غیر جانبدار کردیا کیونکہ قیمت 1.1810 کے لیول سے نیچے ترتیب پائی ہے۔

This image is no longer relevant

Dean Leo,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback