empty
 
 
28.10.2020 04:01 PM
یورو / یو ایس ڈی - امریکی تجارتی دورانیہ کا منصوبہ برائے 28 اکتوبر - صبح کی ڈیلز کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں یہ توجہ مبذول کروائی گئی تھی کہ 1761۔1 کی سطح سے نیچے کی اور کنسولیڈیشن کے بعد یورو میں سیل کی جائے جو کہ ہوا بھی تھا - آئیں انٹری پوائنٹ کا تجزیہ کریں اور دیکھیں کہ آپ کہاں سے کما سکتے ہیں - 5 منٹ والا چارٹ واضح طور پر یہ ظاہر کر رہا ہے کہ کس طرح 1761۔1 کی سطح پر بریک آوٹ کے بعد بلز نے مارکیٹ میں واپس آنے کی کوشش کی تھی - بہرحال اس ایریا کے باٹم آپ سے ٹیسٹ ہونے پر شارٹ پوزیشن کا نیاء اشارہ ملا تھا جس سے تنزلی کے رجحان کا تسلسل بنا تھا اور قیمت 1732۔1 کے سپورٹ لیول تک گئی تھی - اس سطح سے تجویز یہ تھی کہ اس سطح سے واپسی پر لانگ پوزیشن لیں جس میں 15 - 20 پوائنٹس تصحیح کی توقع ہو اور ایساء ہی ہوا تھا

This image is no longer relevant


دن کے دوسرے حصہ میں خریداروں کی توجہ ابھی 1732۔1 کے سپورٹ لیول کو قائم رکھنے پر ہے کیونکہ صرف مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے ہی رجحان کے بر خلاف لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - اگر آج 1732۔1 کی سطح کو دوبارہ ٹیسٹ کرتے ہیں یہاں خریدار کچھ خاص تجارت نہیں کرتے ہیں تو تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 1704۔1 کی سطح تک مَوخر کیا جائے اور دن کے دوران واپسی پر 15 - 20 تصحیح کو نظر میں رکھتے ہوئے خرید کی جائے

آج اہم بنیادی رپورٹس کا جاری نہ ہونا اور کل یورپی مرکزی بنک کی میٹنگ یورو میں سیل کے بنیادی محرکات ہوں گے - مارکیٹ کو واپسی اپنے قابو میں لانے کے لئے بُلز کو محنت کرنا ہوگی اور قیمت کو 1761۔1 کی سطح سے اوپر لے جانا ہوگا

صرف اس سطح کے ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ ہونے سے یورو میں خرید کا عمدہ اشارہ ملے گا اور یورو / یو ایس ڈی 1796۔1 کے ریزسٹنس ایریا تک جا پائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس کے علاوہ موونگ ایوریج بھی یورو کی سیل کرنے والوں کی حمایت میں کام کر رہی ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کا درکار ہے

سیل کرنے والوں نے صبح کا ہدف حاصل کیا تھا اور 1761۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی تھی جس کے بعد وہ با آسانی 1732۔1 کی سطح تک پہنچ گئے تھے - ابھی مختصر حصول نفع کا مرحلہ جاری ہے بہرجال اس رینج کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے سے یورو میں تنزلی کا ایک نیاء عمل مل سکتا ہے

میری تجویز یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو ہفتہ وار کم ترین سطح پر تب لیا جائے کہ یورو / یو ایس ڈی 1732۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی موجودگی حاصل کر لے اور اس لیول کو باٹم آپ ٹیسٹ کرے

اس صورت میں ہمیں یہ توقع ہے کہ تنزلی کا تسلسل 1704۔1 کی کم ترین سطح تک ملے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس صورتحال میں دن کے دوسرے حّصہ میں اضافہ کی تصحیح ممکن ہے - بہتر یہ ہے کہ سیل کے لئے جلدی نہ کی جائے اور 1761۔1 کی سطح پر مصنوعی بریک کے بننے کا انتظار کیا جائے

میری خیال میں یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن کو 1796۔1 کی بلند ترین سطح سے لیا جائے جس سے دن کے دوران 15 - 20 پرائنٹس کی تصحیح بن سکے گی

This image is no longer relevant


میں آپ کو یہ یاد دلاتا چلوں کے سی او ٹی رپورٹ {تاجران کی کمیٹمنٹ} کی رپورٹ برائے 20 اکتوبر لانگ پوزیشن اور شارٹ پوزیشن میں اضافہ کی بنیاد پر مرتب ہوئی ہے لیکن بعد والی پوزیشنز ذیادہ ہوئی ہیں جس سے مثبت پوزیشن میں مزید کمی عمل میں آئی ہے

لیکن اس کے برعکس اس پُر خطر تجارتی سودے میں تاجران یہ خیال کرتے ہیں قیمت مزید اوپر جائے گی لیکن وہ محتاط انداز میں کام کرنا چاھتے ہیں کیونکہ یورو زون کے حوالے سے ابھی کوئی مثبت خبر نہیں آئی ہے

لہذا لانگ نان پرافٹ پوزیشنز 228925 کی سطح سے 229878 کی سطح تک اوپر گئیں ہیں جب کہ شارٹ نان پرافٹ پوزیشنز 59658 کی سطح سے 63935 کی سطح تک اوپر گئیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز ایک ہفتہ قبل کی سطح 168637 سے 165943 کی سطح تک کم ہوئی ہیں - بہرحال لیکن درمیانی مُدت کے تناظر میں یورو میں بُلش صورتحال خاصی مضبوط ہے - اس سال کے اختتام پر یورو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں جس قدر مضبوطی سے نیچے آئے گا اُتنا ہی یہ نئے سرمایہ کاروں کے لئے پُر کشش ہوگا

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارتی 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ یورو میں مزید تنزلی کا اشارہ ہے

نوٹ : تجزیہ کار کی جانب سے موونگ ایوریج کا پریڈ اور قیمت ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر لی گئی ہے جو کہ ڈیلی چارٹ ڈی 1 کی مخصوص موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر اضافہ کی تصحیح بنتی ہے تو 1780۔1 کی سطح کے گرد انڈیکیٹر کا اوسط باڈر ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا جہاں سے آپ سیل کر سکتے ہیں

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، اتار چڑھاو اور نوائس / غیر واضح اشاروں کو کو یکجا کرکے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، اتار چڑھاو اور نوائس / غیر واضح اشاروں کو کو یکجا کرکے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی {موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس } فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

انڈیکیٹرز کی تفصیل

بولینجر بینڈ - بولینجر بینڈز پریڈ 20

نان پرافٹ سپیکولیٹیو ٹریڈز - جیساء کہ انفرادی سطح پر تجارت کرنے والے ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال اس غرض سے کرتے ہیں کہ اپنے مخصوص مقاصد کو حاصل کرنے لئے قیاس آرائی پر مبنی تجارتی طریقہ کو استعمال کر سکیں

لانگ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے کُل لی گئیں لانگ پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے کُل لی گئیں شارٹ پوزیشنز ہیں

کُل نان کمرشل نیٹ پوزیشن سے مُراد نان کمرشل شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیا پایا جانے والا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback