empty
 
 
30.10.2020 10:23 AM
جی بی پی / امریکی ڈالر : یوروپی سیشن کا منصوبہ برائے 30 اکتوبر۔ سی او ٹی رپورٹس۔ پاؤنڈ ہفتہ وار لو کی اپ ڈیٹ جاری رکھتا ہے

جی بی پی / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

برطانوی پاؤنڈ کے خریدار 1.2919 پر سپورٹ کے لئے شدت کے ساتھ لڑ رہے تھے اور حتٰی کہ وہ سہ پہر میں اس سے پاؤنڈ خریدنے کا سگنل بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالیں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح 1.2919 سپورٹ کے بہت سے غلط بریک آؤٹس نے طویل پوزیشنز میں اچھا انٹری پوائنٹ بنایا، اضافہ تقریباً 25 پوائنٹس کی مالیت کا تھا، جس کے بعد بُلز ناکام ہو گئے۔ امریکی سیشن کے قریب 1.2919 لیول کے نیچے گرنا اور اس لیول کی نیچے سے اوپر کی جانب ٹیسٹنگ نے پاؤنڈ کی فروخت کا سگنل بنایا، جس کے بعد جوڑی تقریباً 40 پوائنٹس سے گِر گئی۔

This image is no longer relevant

کل کی نسبت تکنیکی تصویر زیادہ تبدیل نہیں ہوئی ہے۔ بریکسٹ نیوز کی عدم دستیابی خریداروں اور سیلرز دونوں کو پریشان کرتی ہے۔ خریداروں کے پاس مارکیٹ ریورسل کا موقع ہے، اور اس کے لئے انہیں 1.2917 پر سپورٹ کے بریک آؤٹ سے بچاؤ کی ضرورت ہے۔ اس پر غلط بریک آؤٹ بنانا طویل پوزیشنز کھولنے کا پہلا اشارہ ہو گا۔ اگر وہاں کوئی سرگرمی نہیں ہوتی تو میں 1.2865 کی لو،جس تک ہم کل نہیں پہنچ سکے اس کے اپ ڈیٹ ہونے تک طویل ڈیلز کو ملتوی کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ وہاں سے آپ دن کے اندر 20-30 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، فوری ری باؤنڈ پو خرید کی پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔ لیکن جوڑی کا ایک بار 1.2991 کی ریزسٹنس کے اوپر ترتیب پانے پر مزید ممکنہ بحالی اور ٹرینڈ میں تبدیلی کے بارے میں بات کرنا ممکن ہے، جس سے ذرا نیچے موونگ ایوریج پاؤںڈ کے سیلرز کی جانب کھیلتے ہوئے گزرتی ہے۔ الٹی جانب سے 1.2991 ایریا کی ٹیسٹنگ، 1.3058 اور 1.3120 کی ہائی کے اپ ڈیٹ ہونے کے مقصد کے ساتھ طویل ڈیلز کے لئے ایک نیا انٹری پوائنٹ بناتی ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔

20 اکتوبر کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) نے مختصر پوزیشنز میں کمی اور طویل پوزیشنز میں تیزی سے اضافے کو ظاہر کیا۔ طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں 36,195 سے 39,836 تک کا اضافہ ہوا، اس کے ساتھ، غیر تجارتی مختصر پوزیشنز میں 45,997 سے 41,836 کی کمی ہوئی۔ جس کے نتیجے میں، غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز کی منفی اقدار میں ذرا سا اضافہ ہوا اور ہفتہ پہلے، - 9,802 کے خلاف -2,000 تک پہنچ گئیں، جو ظاہر کرتی ہے کہ پاؤنڈ کے سیلرز کنٹرول برقرار رکھتے ہیں اور ان کا حالیہ صورتِ حال میں تھوڑا سا فائدہ بھی ظاہر کرتا ہے۔

جی بی پی / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

بیئرز کا مقصد 1.2917 پر سپورٹ کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنا ہے۔ ایک بریک آؤٹ اور اس لیول سے نیچے ترتیب پانے کے قابل ہونا نیچے کے ٹرینڈ برقرار رکھنے کے لئے اور 1.2865 کی کافی بڑی لو کو اپ ڈیٹ کرنے کے اہم مقصد کے ساتھ، نئی مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہو گا، جس کی اس ماہ پہلے سے چار بار جانچ ہو چکی ہے۔ اس رینج کا بریک آؤٹ جی بی پی / امریکی ڈالر میں کمی اور 1.2807 اور 1.2749 کی لو تک پہنچنے کا باعث بنے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ بریکسٹ کی منفی خبریں اور ٹریڈ ڈیل کی عدم موجودگی جوڑی پر دباؤ بڑھا سکتی ہے۔ اوپر کی جانب کسی بھی اصلاح کی صورت میں، آپ 1.2991 کے ریزسٹنس ایریا میں غلط بریک آؤٹ بنانے پر توجہ دے سکتے ہیں، جو حالیہ ٹرینڈ جاری رکھنے کے لئے پاؤنڈ کی فروخت کا اشارہ ہوگا۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرکی ترتیب:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے ذرا نیچے ہوتی ہے، جو ظاہر کرتی ہے کہ جوڑی ابھی بھی دباؤ میں ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈ

1.2965 ایریا میں انڈیکیٹر کے اوپر کے بورڈر کا بریک آؤٹ پاؤنڈ میں اضافے کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔ 1.2885 ایریا میں انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک آؤٹ جوڑی پر دباؤ بڑھائے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتے ہیں۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback