empty
 
 
11.11.2020 12:28 PM
جی بی پی / امریکی ڈالر: یوروپی سیشن کا منصوبہ برائے 11 نومبر۔ سی او ٹی رپورٹس۔ پاؤنڈ خریدار بریکسٹ رسک اور برطانیہ کے لاک ڈاؤن کو نظرانداز کرتے ہیں

جی بی پی / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

عام فہم کے برعکس، برطانوی پاؤنڈ ایک ایک کر کے مارکیٹ میں انٹری سگنل پر مہر ثبت کرتے ہوئے امریکی ڈالر کے خلاف بڑھنا جاری رکھتا ہے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں اور کل کی ٹریڈز کو بریک ڈاؤن کرتے ہیں۔ صبح ہر چیز واضح ہے۔ بُلز 1.3205 پر بریک آؤٹ ہوتے ہیں اور ترتیب پاتے ہیں، جہاں میں نے طویل پوزیشنز کھولنے کی تجویز دی۔ اس کے نتیجے میں، پاؤنڈ نے 50 سے زائد پوائنٹس حاصل کیے اور 1.3261 ہدف تک پہچ گیا۔ میں نے 20-30 پوائنٹس کی اصلاح کے ساتھ ری باؤنڈ پر 1.3261 لیول سے پاؤنڈ فروخت کرنے کی تجویز دی۔ آخر میں، یہ سب ہوا۔ 1.3161 کی ٹیسٹنگ کے بعد، پاؤنڈ 33 پوائنٹس سے ری باؤنڈ ہوا۔ بُلز نے 1.3261 سے اوپر جانے کی کوشش کی، لیکن بیئرز غلط بریک آؤٹ بنانے میں کامیاب ہو گئے اور جوڑی کو 1.3205 ایریا (چارٹ پر غلط بریک آؤٹ نشان زد ہونے کے بعد انٹری پوائنٹ) کی طرف دھکیلا۔

This image is no longer relevant

لیکن جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں، پاؤنڈ کے خریدار ہارنے کا ارادہ نہیں رکھتے، اور انہوں نے بیئرز کی جانب سے زیادہ مخلافت کے بغیر ہی پہلے سے ہی ایشین سیشن میں 1.3261 پر ریزسٹنس لے لی ہے۔ طویل پوزیشن میں انٹری پوائنٹس ابھی بہت مشکل ہیں۔ ایک بات واضح ہے کہ جب تک 1.3261 کے اوپر ٹریڈنگ جاری رہتی ہے، آپ 1.3315 کی ہائی پر جی بی پی / امریکی ڈالر کی مضبوطی کی توقع کرتے ہوئے طویل پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔ 1.3378 پر ریزسٹنس اگلا ہدف ہو گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر بیئرز 1.3261 لیول پر دوبارہ قابو پانے کی کوشش کرتے ہیں اور اس میں ناکامی ہوتی ہے جبکہ پاؤنڈ کے خریدار دن کے پہلے نصف میں غلط بریک آؤٹ بناتے ہیں، یہ طویل پوزیشنز کھولنے کا ایک اور اشارہ ہو گا۔ اگر جی بی پی / امریکی ڈالر کے 1.3261 پر سپورٹ پر گرنے پر بُلز سرگرم نہیں ہوتے تو خریداری میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے، بلکہ 1.3205 کے گرد بڑے ایریا کے اپ ڈیٹ ہونے تک انتظار کریں۔ میں دن کے اندر 20-30 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.3154 کی لو سے ری باؤنڈ پر فوری طویل پوزیشنز کھولنے کی تجویز دیتا ہوں۔

جی بی پی / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

سیلرز کو 1.3261 لیول پر واپس جانے کی ضرورت ہے، جو وہ امریکی سیشن میں آج مِس کر گئے تھے۔ اس ایریا کی نیچے سے اوپر تک ٹیسٹنگ، 1.3205 کے سپورٹ ایریا میں نیچے کی اصلاح کے امکان میں مختصر پوزیشنز کھولنے کا پہلا اشارہ ہو گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ خریداروں کی سائیڈ پر کھیلتی ہوئی موونگ ایوریجز، اس لیول سے بالکل نیچے ہیں۔ سیلرز کے لئے ایک برابر اہم کام بریک ہونا اور 1.3205 پر سپورٹ کے نیچے ترتیب پانا ہے، جو جی بی پی / امریکی ڈالر کو برابر 1.3154 کی لو کی طرف نیچے کھینچے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں، چونکہ ہمارے پاس آج برطانوی معیشت پر کوئی اہم بنیادی اعدادوشمار نہیں ہیں، تو یہ امکان ہے کہ جوڑی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ 1.3261 کے ریزسٹنس ایریا میں بیئرز کی سرگرمی کی کمی جی بی پی / امریکی ڈالر کی مضبوطی کا باعث بنے گی۔ اس لئے جبکہ ٹریڈنگ 1.3261 سے اوپر ہے، میں 1.3315 ہائی کی تجدید ہونے تک مختصر پوزیشنز ملتوی کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ یا دن کے اندر 20-30 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.3378 کی بڑی ریزسٹنس سے ری باؤنڈ پر فوری پاؤنڈ کی فروخت بہترین کام ہے۔

This image is no longer relevant

3 نومبر کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) نے طویل پوزیشنز میں کمی اور مختصر پوزیشنز میں ذرا سا اضافہ ظاہر کیا۔ طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں 31,799 سے 27,701 تک کی کمی ہوئی۔ اس کے ساتھ ساتھ، غیر تجارتی مختصر پوزیشنز میں38,459 سے38,928 کا کچھ اضافہ ہوا۔ اس کے نتیجے میں، منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں ہفتہ پہلے، 6,660 کے خلاف 11,227 تھی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ برطانوی پاؤنڈ کے سیلرز کنٹرول میں رہتے ہیں اور موجودہ صورتِ حال میں کم سے کم فائدہ رکھتے ہیں۔

انڈیکیٹرکی ترتیب:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا کے اوپر ہوتی ہے، جو ٹرینڈ کے ساتھ مزید اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈ

1.3270 ایریا میں اوپر کے بورڈر کا بریک آؤٹ پاؤنڈ میں اضافے کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔ 1.3215 کے گرد انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک ہونا پاؤنڈ پر دباؤ بڑھائے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتے ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن، غیر تجارتی ٹریڈرزکا مختصر اور طویل پوزیشن کے درمیان فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback