empty
 
 
12.11.2020 04:10 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی - امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 12 نومبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

آج تیسری سہہ ماہی کے حوالے سے برطانیہ کی جاری ہونے والی جی ڈی پی رپورٹ نے خریداروں کو کچھ ذیادہ خوش نہیں کیا تھا جس کی وجہ سے پئیر میں امریکی سیشن کے آغاذ تک تنزلی کی تصحیح جاری رہی ہے - ہمیں یہ بات سراہنی چاھیے کہ بُلز کئی مرتبہ 3172۔1 کا سپورٹ لیول قائم رکھنے میں کامیاب رہے ہیں اور اس سطح پر لانگ پوزیشن سے باہر آنے کے اچھے مواقع بنے ہیں - اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں تو میں نے ان انٹری پوائنٹس کو ظاہر کیا ہوا ہے - بہرحال کمزور معاشی رپورٹ کی وجہ سے یہ عمل میں نہ آسکے تھے - اضافہ کی موو 20 پوائنٹس سے ذائد کی نہ مل سکی تھی - 3172۔1 کی سطح کے تیسری مرتبہ ٹیسٹ ہونے سے بریک آوٹ ملا ہے اور تنزلی کی تصحیح دوبارہ عمل میں آئی ہے

This image is no longer relevant


خریداروں کے لئے ابھی بھی مشکل ہے کہ وہ مارکیٹ کو کچھ پیش کر سکیں کیونکہ ہر چیز اُن کے خلاف ہی جا رہی ہے - برطانیہ کی معاشی رپورٹ کی وجہ سے پاونڈ 3172۔1 کی سطح سے نیچے پہلے ہی جا چُکا ہے اور تمام تر توجہ کی محور امریکی کمزور امریکی انفالیشن رپورٹ ہے جس کی مدد سے بُلز یہ رینج دوبارہ حاصل کر سکیں گے

بہرحال میرے خیال میں لانگ پوزیشن کو تب ہی لیا جانا چاھیے کہ جب قیمت اس سطح تک واپس آ جائے اور اس سے اوپر کی مضبوطی حاصل کر لے جس میں ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ موجود ہو- اس صورتحال کے تحت ہمیں جی بی پی / یو ایس ڈی کا واپس 3248۔1 کی سطح تک جانا متوقع ہے جہاں موونگ ایوریج بئیرز کی حمایت میں ہے

طویل مُدتی ہدف ذیادہ سے ذیادہ 3310۔1 کی سطح پر ہے جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں تنزلی عمل میں آتی ہے تو خرید کی جلدی کا نہ کیا جانا ہی بہتر ہے اور آپ کو 3094۔1 کی کم ترین سطح کا انتظار کرنا چاھیے اور پاونڈ میں 30 - 40 پوائنٹ کی تصحیح کو نظر میں رکھتے ہوئے خرید کرنی چاھیے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے صبح والا ہدف حاصل کیا تھا اور قیمت 3172۔1 کی سطح سے نیچے گئی تھی بہرحال یہ ممکن نہ ہو سکا تھا کہ شارٹ پوزیشن کے لئے کسی ایک مناسب انٹری کا انتظار کیا جائے کیونکہ باٹم آپ سے اس سطح کا واپس ٹیسٹ ہونا عمل میں نہ آیا تھا بہرحال جب تک تجارت اس رینج سے نیچے ہو رہی ہے تب تک پاؤنڈ پر دباؤ قائم رہے گا

بئیرز کے لئے قریب ترین ہدف 3094۔1 کی کم ترین سطح ہے جس کے پہلے ٹیسٹ سے قیمت میں قدرے اضافہ دیکھا جا سکے گا - طویل مُدتی تناظر میں ہدف 3034۔1 کا سپورٹ لیول ہے جہاں میں نفع کے حصّول کی تجویز دیتا ہوں

اگر انفالیشن کی رپورٹ مایوس کرتی ہے اور پاونڈ 3172۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آتا ہے تو یہ ممکن ہو سکے گا کہ تنزلی کے رجحان کے تسلسل کے تحت شارٹ پوزیشن لی جائے لیکن صرف مصنوعی بریک آوٹ کے بننے کے بعد ہی ایساء کیا جائے

اگر بئیرز کے جانب سے کوئی تجارتی عمل نہیں بنتا ہے اور پئیر 3172۔1 کی سطح تک واپس آتا ہے تو میری تجویز یہ ہوگی کہ سیل کی جلدی نہ کی جائے اور ایک بڑی ریزسٹنس 3248۔1 کے ٹیسٹ ہونے کا انتظار کیا جائے جس سے کچھ نیچے سے موونگ ایوریج گُزر رہی ہے

اس کے بعد آپ پاونڈ میں فوری واپسی پر سیل کر سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 30 - 40 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

آئیں اب سی او ٹی رپورٹ { کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز} برائے 3 نومبر پر بات کریں جہاں لانگ پوزیشنز میں قدرے کمی سے شارٹ پوزیشننز میں اضافہ ہوا تھا - لانگ نان کمرشل پوزیشنز 31799 سے 27701 کی سطح تک نیچے ائی ہیں - اسی دوران شارٹ نان کمرشل پوزیشن 38459 سے قدرے اوپر 38928 تک اوپر گئیں ہیں - اس کے نتیجہ میں منفی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز منفی 11227 ایک ہفتہ قبل کی سطح منفی 6660 کے مقابلہ میں نوٹ کی گئیں ہیں جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پاؤنڈ میں سیل کرنے والے بدستور موجود ہیں اور موجود صورتحال میں اُن کا فائدہ کم ہی ہے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا سے نیچے ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے پاؤنڈ میں مزید تنزلی کی توقع ہے

نوٹ: یہاں لکھنے والے کی جانب سے موونگ ایوریج ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر لی گئی ہے اور یہ ڈی ون چارٹ کی عمومی ڈیلی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں اضافہ ہوتا ہے تو انڈیکیٹر کی بالائی حد 3248۔1 کی سطح کے گرد ریزسٹنس کا کام کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - ِیہاں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - ِیہاں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ایم اے پریڈ 26 ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز {بولینجر بینڈز} پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران - جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کو کساد بازاری کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ مخصوص مقاصد حاصل کئے جا سکیں

لانگ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں شارٹ اور لانگ پوزیشنز کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback