empty
 
 
16.11.2020 01:49 PM
اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 16 نومبر 2020

تجزیہ برائے نومبر 16

اہم کرنسی پئیرز کا ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق تجزیہ

This image is no longer relevant
یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اہم لیولز ہیں 1935۔1 ، 1905۔1 ، 1885۔1 ، 1859۔1 ، 1824۔1 ، 1805۔1 ، 1776۔1 اور 1747۔1 پر ہیں – یہاں ہم 11 نومبر سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں – ابھی 1859۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد اضافہ کا عمل ملنا متوقع ہے – اس صورت میں ہدف 1885۔1 کی سطح پر ہے – بج کہ 1885۔1 – ۱905۔1 کی رینج میں قلیل مُدتی اضافہ اور کنسولیڈیشن کی توقع ہے – ٹاپ کی ممکنہ سطح ہمارے نزدیک 1935۔1 پر ہے اس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

اس کے برعکس قلیل مُدتی تنزلی 1824۔1 – 1805۔1 کی رینج میں ممکن ہے – اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی تنزلی ملے گی – یہاں ہدف 1776۔1 کی سطح پر ہے جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 4 نومبر سے بنا اضافہ کا رجحان ہے اور 11 نومبر سے ایک لوکل نظام سامنے آیا ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 1.1860 ٹیک پرافٹ: 1.1885

خرید: 1.1906 ٹیک پرافٹ: 1.1935

سیل: 1.1824 ٹیک پرافٹ: 1.1805

سیل: 1.1803 ٹیک پرافٹ: 1.1776

This image is no longer relevant

پاونڈ / ین پئیر نے کئے اہم ترین لیولز ہیں 3439۔1 ، 3389۔1 ، 3307۔1 ، 3231۔1 ، 3108۔1 ، 3057۔1 اور 2951۔1 – یہاں قیمت 2 نومبر سے بنے اضافہ کے نظام کی ایک بڑی تصحیح میں ہے پئیر میں اضافہ کی توقع 3231۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 3307۔1 کی سطح پر موجود ہے اور اس سطح کے گرد کنسولیڈیشن مل سکے گی – اگر یہ ہدف ٹوٹ جاتا ہے تو مزید اضافہ کا عمل ملے گا – اگلا ہدف 3389۔1 کی سطح پر موجود ہے – ہمارے نزدیک ٹاپ کی ممکنہ سطح 3439۔1 کی سطح پر ہے – اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد کنسولیڈیشن اور نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

جب کہ قلیل مُدتی تنزلی 3108۔1 – 3057۔1 کی رینج میں متوقع ہے – بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے یہاں ممکنہ ہدف 2951۔1 کی سطح پر ہے

جب کہ قلیل مُدتی تنزلی 3108۔1 – 3057۔1 کی رینج میں ممکن ہے – بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک مضبوط موو کا ملنا ضروری ہے – یہاں ممکنہ ہدف 2951۔1 کی سطح پر موجود ہے

یہاں بنیادی رجحان 2 نومبر سے بنا اضافہ کا نظام ہے اور ایک بڑی تنزلی کے لئے میدان ہموار ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 1.3231 ٹیک پرافٹ: 1.3305

خرید: 1.3309 ٹیک پرافٹ: 1.3387

سیل: 1.3106 ٹیک پرافٹ: 1.3058

سیل: 1.3055 ٹیک پرافٹ: 1.2953

This image is no longer relevant

ڈالر / فرانک پئیر کے لئے اہم ترین لیولز ہیں 9364۔0 ، 9305۔0 ، 9263۔0 ، 9202۔0 ۔ 9168۔0 / 9105۔0 اور 9063۔0 کی سطح پر موجود ہے – یہاں ہم 9 نومبر سے بنے اضافہ کے نظام کو فالو کر رہے ہیں مزید یہ کہ قلیل مُدتی اضافہ 9168۔0 – 9202۔0 کی رینج میں ممکن ہے – 9202۔0 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد بنیادی رجحان کا دوبارہ عمل میں آنا متوقع ہے – اس صورت میں ہدف 9263۔0 کی سطح پر موجود ہے – جب کہ دوسری طرف 9263۔0 – 9305۔0 کی رینج میں قلیل مُدتی اضافہ اور کنسولیڈیشن ملے گی – ٹاپ کی ممکنہ ویلیو ہمارے نزدیک 9364۔0 کی سطح پر موجود ہے جس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

جب کہ دوسری طرف قلیل مُدتی تنزلی 9105۔0 – 9063۔0 کی رینج میں ممکن ہے بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑا تنزلی کا نظام ملے گا – اس صورت میں ہدف 8983۔0 کی سطح پر موجود ہے

بنیادی رجحا 9 نومبر سے بنا اضافہ کا نظام ہے اور تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 0.9168 ٹیک پرافٹ: 0.9201

خرید : 0.9203 ٹیک پرافٹ: 0.9260

سیل : 0.9103 ٹیک پرافٹ: 0.9065

سیل: 0.9060 ٹیک پرافٹ: 0.8995

This image is no longer relevant

ڈالر / ین کرنسی پئیر کے لئے اہم لیولز ہیں 68۔105 ، 38۔105 ، 07۔105 ، 82۔104 ، 24۔104 ، 01۔104 ، 70۔103 اور 53۔103 – یہاں ہم 11 نومبر سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں – قلیل مُدتی تنزلی 24۔104 – 01۔104 کی رینج میں ممکن ہے – اگر بعد والی / آخری سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک مضبوط موو ملے گی یہاں ہدف 70۔103 کی سطح پر موجود ہے – ہمارے نزدیک باٹم کی ممکنہ ویلیو 53۔103 پر موجود ہے – اس تک پہنچ جانے سے ہمیں اوپر کی جانب واپسی کی توقع ہے

اس کے برعکس قلیل مُدتی اضافہ 82۔104 – 07۔105 کی رینج میں ممکن ہے – بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تنزلی ملے گی – یہاں ہدف 38۔105 کی سطح پر موجود ہے – جو کہ تنزلی کے نظام کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے - اس سطح کا ٹوٹ جانا ممکنہ اضافہ کے نظام کے لئے سود مند ہوگا – اس صورت میں ممکنہ ہدف 69۔105 کی سطح پر موجود ہے

بنیادی رجحان 11 نومبر سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 104.82 ٹیک پرافٹ: 105.05

خرید : 105.08 ٹیک پرافٹ: 105.38

سیل: 104.24 ٹیک پرافٹ: 104.03

سیل: 104.00 ٹیک پرافٹ: 103.70

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کے اہم لیولز ہیں 3418۔1 ، 3353۔1 ، 3260۔1 ، 3184۔1 ، 3112۔1 ، 3075۔1 ، 3018۔1 اور 2925۔1 یہاں ہم 9 نومبر سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں – توقع ہے کہ پئیر 3184۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد اضافہ کا عمل جاری رکھے گا – اس صورت میں ہدف 3260۔1 کی سطح پر ہوگا – قیمت نے اس سطح کے گرد کنسولیڈیٹ کیا ہے اگر یہ سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس کے مزید اور مضوط اضافہ کا عمل ملے گا – اس صورت میں ہدف 335۔1 کی سطح ہوگی – ہمارے نزدیک ٹاپ کی ممکنہ سطح 3418۔1 پر موجود ہے – یہاں پہنچ جانے کے بعد توقع یہ ہے کہ نیچے کی جانب واپسی ملے گی

جب کہ تنزلی کا عمل 3112۔1 – 3075۔1 کی رینج میں ممکن ہے – اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑی تنزلی عمل میں آئی گی اس صورت میں ہدف 3018۔1 کی سطح پر موجود ہے جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 9 نومبر سے بنا اضآفہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 1.3186 ٹیک پرافٹ: 1.3260

خرید : 1.3262 ٹیک پرافٹ: 1.3351

سیل: 1.3111 ٹیک پرافٹ: 1.3075

سیل: 1.3073 ٹیک پرافٹ: 1.3018

This image is no longer relevant
اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اہم لیولز ہیں : 7432۔0 ، 7366۔0 ، 7317۔0 ، 7289۔0 ، 7248۔0 ، 7214۔0 اور 7178۔0 – یہاں ہم 2 نومبر سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں – فی الوقت قیمت نے 13 نومبر کے ٹاپ کے لئے ایک لوکل نظام بنایا ہے – ابھی 7289۔0 – 7317۔0 کی رینج میں کنسولیڈیشن کی توقع ہے – اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے مضبوط اضافہ عمل میں آسکتا ہے – یہاں ہدف 7366۔0 کی سطح پر ہے اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ملے گی – یہاں ٹاپ کی ممکنہ ویلیو ہمارے نزدیک 7432۔0 کی سطح پر ہے – اس سطح تک پہنچ جانے پر نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

قلیل مُدتی تناظر میں تنزلی کا عمل 7248۔0 – 7214۔0 کی رینج میں متوقع ہے – اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی تصحیح ملے گی – یہاں ہدف 7178۔0 کی سطح ہے جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 2 نوبر سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 0.7319 ٹیک پرافٹ: 0.7365

خرید: 0.7368 ٹیک پرافٹ : 0.7431

سیل : 0.7246 ٹیک پرافٹ : 0.7216

سیل : 0.7212 ٹیک پرافٹ: 0.7180

This image is no longer relevant

یورو / ین پئیر کے لئے اہم لیولز ہیں 45۔125 ، 05۔125 ، 62۔124 ، 36۔124 ، 88۔123 ، 55۔123 اور 13۔123 یہاں 30 اکتوبر سے عمل میں آیا اضافہ کا نظام فالو کیا جا رہا ہے – فی الوقت قیمت تصحیح کے مرحلہ میں ہے – جب کہ دوسری طرف قلیل مُدتی اضافہ 36۔124 – 62۔134 کی رینج میں متوقع ہے – اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو قیمت 05۔125 کی سطح تک مل سکتی ہے – ہمارے نزدیک ٹاپ کی ممکنہ سطح 45۔125 پر ہے – اس سطح کے گرد کنسولیڈیشن کا ملنا متوقع ہے

قلیل مُدتی تنزلی 88۔123 – 55۔123 کی رینج میں ممکن ہے اور بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں ایک بڑی تنزلی ملے گی – یہاں ہدف 13۔123 کی سطح پر ہے – جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

یہاں بنیادی رجحان 30 اکتوبر سے قائم اضافہ کا نظام ہے – تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 124.36 ٹیک پرافٹ : 124.61

خرید: 124.64 ٹیک پرافٹ: 125.03

سیل : 123.88 ٹیک پرافٹ: 123.57

سیل : 123.53 ٹیک پرافٹ : 123.15

This image is no longer relevant

یورو / ین پئیر کے لئے اہم لیولز ہیں 45۔125 ، 05۔125 ، 62۔124 ، 36۔124 ، 88۔123 ، 55۔123 اور 13۔123 یہاں 30 اکتوبر سے عمل میں آیا اضافہ کا نظام فالو کیا جا رہا ہے – فی الوقت قیمت تصحیح کے مرحلہ میں ہے – جب کہ دوسری طرف قلیل مُدتی اضافہ 36۔124 – 62۔134 کی رینج میں متوقع ہے – اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو قیمت 05۔125 کی سطح تک مل سکتی ہے – ہمارے نزدیک ٹاپ کی ممکنہ سطح 45۔125 پر ہے – اس سطح کے گرد کنسولیڈیشن کا ملنا متوقع ہے

قلیل مُدتی تنزلی 88۔123 – 55۔123 کی رینج میں ممکن ہے اور بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں ایک بڑی تنزلی ملے گی – یہاں ہدف 13۔123 کی سطح پر ہے – جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

یہاں بنیادی رجحان 30 اکتوبر سے قائم اضافہ کا نظام ہے – تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 124.36 ٹیک پرافٹ : 124.61

خرید: 124.64 ٹیک پرافٹ: 125.03

سیل : 123.88 ٹیک پرافٹ: 123.57

سیل : 123.53 ٹیک پرافٹ : 123.15

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback