empty
 
 
18.11.2020 03:13 PM
اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 18 نومبر 2020


تجزیہ برائے 18 نومبر

ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق اہم کرنسی پئیرز کا تجزیہ

This image is no longer relevant

The key levels for the euro/dollar pair are 1.1994, 1.1962, 1.1915, 1.1897, 1.1859, 1.1839, 1.1807 and 1.1747. The rising pattern from November 11 is being followed here. Now, we expect growth to continue after the price passes the noise range 1.1897 - 1.1915. In this case, the goal is 1.1962. For the potential value for the top, we consider the level 1.1994. Upon reaching which, price consolidation and downward pullback is expected.

یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اہم لیولز ہیں 1994۔1 ، 1962۔1 ، 1915۔1 ، 1897۔1 ، 1859۔1 ، 1839۔1 ، 1807۔1 اور 1747۔1 پر ہیں – یہاں ہم 11 نومبر سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں – ابھی 1897۔1 - 1915۔1 کی رینج کے ٹوٹ جانے کے بعد اضافہ کا عمل ملنا متوقع ہے – اس صورت میں ہدف 1962۔1 کی سطح پر ہے – ٹاپ کی ممکنہ سطح ہمارے نزدیک 1994۔1 کی سطح پر ہے اس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں کنسولیڈیشن اور نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

اس کے برعکس قلیل مُدتی تنزلی 1859۔1 – 1839۔1 کی رینج میں ممکن ہے – اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی تنزلی ملے گی – یہاں ہدف 1807۔1 کی سطح پر ہے جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے بنیادی رجحان 11 نومبر سے بنا اضافہ کا رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 1.1915 ٹیک پرافٹ: 1.1960

خرید: 1.1906 ٹیک پرافٹ: 1992۔1

1.1840 سیل: 1.1859 ٹیک پرافٹ

سیل: 1.1837 ٹیک پرافٹ: 1.1808

This image is no longer relevant


پاؤنڈ / ڈالر پئیر نے کئے اہم ترین لیولز ہیں 3439۔1 ، 3410۔1 ، 3363۔1 ، 3329۔1 ، 3284۔1 ، 3233۔1 ، 3203۔1 ، 3170۔1 اور 3108۔1 پر ہیں – یہاں قیمت 13 نومبر سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں پئیر میں اضافہ کی توقع 3284۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 3329۔1 کی سطح پر موجود ہے جب کہ دوسری طرف قلیل مُدتی اضافہ اور کنسولیڈیشن 3329۔1 - 3363۔1 کی رینج میں ملے گا - اب اگر 3364۔1 کی سطح نیچے کی جانب ٹوٹ جاتا ہے تو اس کے بعد ایک مضبوط اضافہ کی موو ملے گی جس کا ہدف 3410۔1 کی سطح پر ہوگا - قیمت 3410۔1 - 3439۔1 کی رینج میں کنسولیڈیٹ کرے گی جس کے بعد پُل بیک کی توقع بھی ہے - جب کہ قلیل مُدتی تنزلی 3233۔1 – 3203۔1 کی رینج میں متوقع ہے – بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی جہاں ہدف 3170۔1 کی سطح پر ہے جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے - بنیادی رجحان 13 نومبر سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.3284 حصّول نفع : 1.3329

خرید : 1.3364 حصّول نفع: 1.3410

سیل : 1.3233 حصّول نفع: 1.3203

سیل : 1.3202 حصّول نفع: 1.3170

This image is no longer relevant


ڈالر / فرانک پئیر میں اہم لیولز ہیں 99364۔0 ، 9305۔0 ، 9263۔0 ، 9202۔0 ، 9168۔0 ، 9105۔0 اور 9063۔0 یہاں 9 نومبر کے بعد سے بننے والا اضافہ کا نظام فالو کیا جا رہا ہے – مزید یہ کہ 9168۔0 - 9202۔0 کی رینج میں قلیل مُدتی اضافہ کی توقع ہے - بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے پر رجحان میں تسلسل کی توقع ہے اس صورت میں ہدف 9263۔0 کی سطح پر ہے - جب کہ دوسری طرف قلیل مُدتی اضافہ اور کنسولیڈیشن 9263۔0 - 9305۔0 کی رینج میں متوقع ہے – ہمارے نزدیک ٹاپ کی ممکنہ سطح 9364۔0 پر موجود ہے جس تک پہنچ جانے کے بعد اوپر کی جانب واپسی کی توقع ہے

جب کہ دوسری طرف قلیل مُدتی تنزلی 9105۔0 - 9063۔0 کی رینج میں ممکن ہے اور بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کا عمل ملے گا - اس صورت میں ممکنہ ہدف 8983۔0 کی سطح پر موجود ہے

بنیادی رجحان 9 نومبر سے جاری اضافہ کا نظام ہے اور تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 9168۔0 ، حصول نفع 9201۔0

خرید : 9203۔0 حصول نفع : 9260۔0

سیل : 9103۔0 حصول نفع : 9065۔0

سیل : 9060۔0 حصول نفع : 8995۔0

This image is no longer relevant


ڈالر / ین پئیر کے لئے اہم لیولز ہیں 56۔104 ، 24۔104 ، 01۔104 ، 70۔103 ، 53۔103 ، 15۔103 اور 84۔102 - یہاں 11 نومبر سے عمل میں آیا تنزلی کا نظام فالو کیا جا رہا ہے - مزید یہ کہ قلیل مُدتی تنلی 70۔103 - 53۔103 کی رینج میں ممکن ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی تنزلی کی موو ملے گی - اگلا ہدف 15۔103 کی سطح پر ہے نیچے کی جانب تجارت کا ہدف 84۔102 کی سطح تک مل سکتا ہے - جس تک پہنچ جانے کے بعد کنسولیڈیشن اور پُل بیک متوقع ہے

جب کہ دوسری طرف قلیل مُدتی اضآفہ 01۔104 - 24۔104 کی رینج میں ممکن ہے اور بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تنزلی ملے گی - یہاں ہدف 56۔104 کی سطح پر موجود ہے جو کہ تنزلی کے نظام کے لئے ایک اہم سپورٹ ہے

بنیادی رجحان 11 نومبر سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 104.01 ٹیک پرافٹ : 104.22

خرید : 104.26 ٹیک پرافٹ : 104.55

سیل : 103.70 ٹیک پرافٹ : 103.54

سیل : 103.51 ٹیک پرافٹ : 103.15

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کے لئے اہم لیولز ہیں 3225۔1 ، 3173۔1 ، 3133۔1 ، 3107۔1 ، 3060۔1 ، 3026۔1 ، 2984۔1 ، 2957۔1 اور 2925۔1 - یہاں قیمت 9 نومبر سے موجود تصحیح کے زون میں ہے - 3060۔1 - 3026۔1 کی رینج اضافہ کے نظام کے لئے ایک اہم سپورٹ ہے جہاں قلیل مُدتی تنزلی اور کنسولیڈیشن کی توقع ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک مضبوط تنزلی کی موو ملے گی - یہاں ہدف 2984۔1 کی سطح پر ہے - جب کہ قلیل مُدتی تنزلی اور کنسولیڈیشن 2984۔1 - 2957۔1 کی رینج میں ممکن ہے - ہمارے نزدیک باٹم کی ممکنہ سطح 2925۔1 پر ہے جس تک پہنچ جانے کے بعد ہم اوپر کی جانب واپسی کی توقع کرسکتے ہیں

ابھی کے لئے قلیل مُڈتی اضافہ 3107۔1 - 3133۔1 کی رینج میں ممکن ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اور اس سے اضافہ کے نظام کے لئے لوکل نظام کا بننا ملے گا - اس صورت میں ہدف 3173۔1 کی سطح پر ہوگا - جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے

بنیادی رجحان 9 نومبر سے بنا اضافہ کا نظام ہے - تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.3107 حصّول نفع: 1.3131

خرید : 1.3135 حصّول نفع: 1.3172

سیل : 1.3060 حصّول نفع: 1.3028

سیل: 1.3024 حصّول نفع: 1.2985

This image is no longer relevant


اے یو ڈی / یو ایس ڈی میں اہم لیولز ہیں 7395۔0 ، 7355۔0 ، 7329۔0 ، 7296۔0 ، 7271۔0 7224۔0 اور 7178۔0 - یہاں ہم 13 نومبر سے بنا لوکل بُلش نظام فالو کر رہے ہیں - مزید یہ کہ قلیل مُدتی اضافہ 7329۔0 - 7355۔0 کی رینج میں متوقع ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ہم ممکنہ ہدف تک بڑھیں گے جو کہ 7395۔0 کی سطح پر ہے - اس سطح تک پہنچ جانے پر کنسولیڈیشن کی توقع ہے

اس کے جواب میں قلیل مُدتی تنزلی 7296۔0 - 7271۔0 کی رینج میں ممکن ہے - یہاں بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے مزید تنزلی کا عمل ملے گا - اس صورت میں پہلا ہدف 7224۔0 کی سطح پر موجود ہے - ہمارے نزدیک باٹم کی ممکنہ سطح 7178۔0 پر موجود ہے - جس تک پہنچ جانے پر کنسولیڈیشن کی توقع ہے

بنیادی رجحان 2 نومبر سے بنا اضافہ کا رجحان ہے - نومبر 13 سے لوکل نظام ملا ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 0.7329 حصّول نفع: 0.7354

خرید : 0.7356 حصّول نفع: 0.7395

سیل : 0.7296 حصّول نفع : 0.7272

سیل : 0.7270 حصّول نفع: 0.7226

This image is no longer relevant

یورو / ین کرنسی پئیر میں اہم لیولز ہیں 45۔125 ، 05۔125 ، 62۔124 ، 36۔124 ، 03۔124 ، 55۔123 اور 13۔123 - یہاں 30 اکتوبر سے بنا اضافہ کا نظام فالو کیا جا رہا ہے فی الوقت قیمت ایک بڑے تصحیحی مرحلہ میں ہے - ابھی توقع یہ ہے کہ 03۔124 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد قیمت میں اضافہ ملے گا - اس صورت میں ہدف 36۔124 کی سطح پر ہے - جب کہ دوسری طرف قلیل مُدتی اضافہ اور کنسولیڈیشن 36۔124 - 62۔124 کی رینج میں ممکن ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی موو 05۔125 کی سطح تک ملے گی - ہمارے نزدیک ٹاپ کی ممکنہ سطح 45۔125 پر موجود ہے - اس سطح کے قریب توقع یہ ہے کہ قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی

کنسولیڈیشن کی موو کا 55۔123 - 13۔123 کی رینج میں ملنا متوقع ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے تنزلی کا نظام مضبوط ہوگا - اس صورت میں ممکنہ ہدف 52۔122 پر موجود ہے

رجحان بنیادی طور جمود کا شکار ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 124.03 ٹیک پرافٹ : 124.35

خرید : 124.36 ٹیک پرافٹ : 124.61

سیل : 123.53 ٹیک پرافٹ : 123.15

سیل : 123.11 ٹیک پرافٹ: 122.55

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ین پئیر کے لئے اہم لیولز ہیں 43۔141 ، 36۔140 ۔ 86۔139 ۔ 15۔139 ۔ 72۔138 ۔ 54۔137 ، 86۔136 اور 44۔135 پر موجود ہیں - یہاں ہم 30 اکتوبر سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں - قیمت فی الوقت ایک بڑے تصحیح کے مرحلہ میں ہے اور یہ 11 نومبر سے کم ترین سطح کو حاصل کرنے کا امکان بنا رہی ہے - مزید یہ کہ پئیر میں اضافہ 72۔138 - 15۔139 کی رینج کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے - اس صورت میں ہدف 86۔139 کی سطح پر موجود ہے - جب کہ قلیل مُدتی اضافہ اور کنسولیڈیشن 86۔139 - 36۔104 کی رینج میں ممکن ہے - ہمارے نزدیک ٹاپ کی ممکنہ سطح 43۔141 پر موجود ہے - جب تک تجارت کا بننا 36۔140 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے

نومبر 11 سے جاری تنزلی کے نظام کا تسلسل 54۔137 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 86۔136 کی سطح پر ہے - اس کے برعکس قیمت کا 86۔136 47۔136 کی رینج میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے - ہمارے نزدیک باٹم کی ممکنہ سطح 44۔135 کی سطح پر ہے - اس تک پہنچ جانے پر اضافہ کی واپسی کی توقع ہے

بنیادی رجحان 30 اکتوبر سے بنا ہوا اضافہ کا نظام ہے - ایک بڑی تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 139.15 حصّول نفع : 139.85

خرید : 139.88 حصّول نفع : 140.34

سیل : 137.54 حصّول نفع : 136.86

سیل : 136.44 حصّول نفع : 135.50

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback