empty
 
 
19.11.2020 11:30 AM
یورو / امریکی ڈالر: یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 19 نومبر۔ سی او ٹی رپورٹس۔ یورو گر جائے گا ، بیئرز کا مقصد 1.1832 ہے

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

یورو کے خریداروں نے غلط بریک آؤٹ کے لئے کوشش کی اور کل 1.1868 کی ریزسٹنس سے اوپر ترتیب پانے کی کوشش کی، جس نے طویل پوزیشنز میں انٹر ہونے کا اچھا سگنل پیدا کیا۔ میں نے انٹری پوائنٹ کو 5 منٹ کے چارٹ پر نشان زد کیا۔ یورو میں اضافے کے بعد، اس لیول کی چوٹی سے تہہ تک جانچ نے بالکل ٹھیک کام کیا۔ تاہم، ماہانہ ہائی سے اوپر بریک کرنا ممکن نہیں تھا، اور یورو زون افراطِ زر کے ڈیٹا نے ٹریڈرز کو ایکٹو ہونے سے مایوس کر دیا۔ اس کے نتیجے میں، ہم یورو کو 1.1868 کے نیچے ایریا کی طرف واپس لے جا سکتے ہیں، اس کی تہہ سے اوپر کی ٹیسٹنگ نے ایک اچھا سگنل پیدا کیا، جو جوڑی کی 1.1832 کی لو کی جانب واپسی کا باعث بنے گا۔

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر سے زیادہ کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے۔ 1.1832 پر سپورٹ کا آج پہلے سے ٹیسٹ ہو چکا ہے، اور خریدار دن کے پہلے نصف میں اس لیول پر توجہ دیں گے۔ اگر یورو بُلز 1.1832 پر سپورٹ کی ایک بار پھر حفاظت کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں، تو وہاں غلط بریک آؤٹ بنانا جوڑی کے 1.1868 کے ریزسٹنس ایریا تک پہنچنے کی امید میں طویل پوزیشنز میں اچھا انٹری پوائنٹ ہو گا، جہاں جوڑی عارضی طور پر بڑھنا رُک سکتی ہے۔ جوڑی کا اس لیول پر ترتیب پانا اگلے ہدف کی طرف براہِ راست راستہ کھولتا ہے، جو 1.1915 کی ماہانہ ہائی ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ صبح میں، یورپی سینٹرل بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈے کی تقریر سے جڑا ہو گا، چونکہ کوئی اہم بنیادی ایونٹس کا منصوبہ نہیں بنایا گیا۔ اگر بُلز 1.1832 ایریا میں سرگرم نہیں ہوتے، تو پھر ہم یورو / امریکی ڈالر کو اس رینج سے نیچے دیکھ سکتے ہیں۔ اس صورت میں، خریدار 1.1797 پر سپورٹ کی حفاظت پر توجہ دیں گے۔ آپ دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے،صرف پہلے ٹیسٹ پر ہی طویل پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔ ایک بڑا ریورسل خریداروں کے حق میں ہو گا اگر وہ 1.1743 پر غلط بریک آؤٹ بنانے میں کامیاب ہوتے ہیں۔

یورو / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

سیلرز کا ابتدائی کام 1.1832 لیول کا ٹیسٹ کرنا ہے، جس کا انہوں نے آج ایشین سیشن میں مضبوطی کے لئے ٹیسٹ کیا۔ 1.1832 سے نیچے ترتیب پانا اور اس کی تہہ سے اوپر ٹیسٹنگ نیچے کے رحجان کو واپس لانے کی امید میں مختصر پوزیشنز میں مناسب انٹری پوائنٹ بناتا ہے۔ ۔ اس کیس میں قریبی ہدف 1.1797 کی لو ہو گا۔ اس لیول کا ٹیسٹ ہونا ہی اس بات کو ظاہر کرے گا کہ جوڑی افقی چینل میں پھنس گئی ہے۔ اس رینج سے نیچے بریک ڈاؤن اور مستحکم ہونا یورو / امریکی ڈالر کو 1.1749 افقی چینل کے نچلے بورڈر کے ایریا میں لے جانے کا باعث بنے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ ہم اس ایریا سے گزرنے کے بعد ہی بیئرش ٹرینڈ کے بارے میں بات کر سکتے ہیں، جو جوڑی کو تیزی سے 1.1701 لو کی جانب کھینچے گا۔ اگر لیگارڈے اور اس کے نمائندوں کی تقریر کے بعد بُلز مضبوط نکلتے ہیں اور جوڑی کو دھکیلنا جاری رکھتے ہیں تو فروخت میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے، بلکہ 1.1868 پر بڑی ریزسٹنس کے اپ ڈیٹ ہونے کا انتظار کریں۔ تاہم، آپ وہاں غلط بریک آؤٹ بننے پر ہی اس پوزیشن سے فروخت کر سکتے ہیں۔ میں دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، صرف 1.1915 کی ماہانہ ہائی سے یورو / امریکی ڈالر میں مختصر پوزیشنز کو فوری ری باؤنڈ پرکھولنے کی تجویز دیتا ہوں۔

This image is no longer relevant

10 نومبر کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) نے طویل اور مختصر پوزیشنز میں کمی کو ظاہر کیا۔ یورو بُلز انتظار اور دیکھنے کے رویے کو اپنائے رکھتے ہیں اور انہیں امریکی صدارتی انتخابات کے بعد بھی مارکیٹ میں واپس آنے کی جلدی نہیں ہے۔ اس کے باوجود، رسک والے اثاثوں کے خریدار بُل مارکیٹ کے جاری رہنے پر یقین رکھتے ہیں، اگرچہ وہ احتیاط سے عمل کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ لہٰذا، طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں208,237 سے 202,374 تک کی کمی ہوئی، جبکہ غیر تجارتی مختصر پوزیشنز میں 67,888 سے 67,087 تک گرتے ہوئے عملی طور پر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ کُل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز میں ہفتہ پہلے،140,349 کے خلاف 135,287 تک کی کمی ہوئی۔ یہ نوٹ کرنے کے قابل ہے کہ ڈیلٹا لگاتار سات ہفتوں سے گر رہا ہے، جو موجودہ صورتحال میں یورو خریداروں کے مارکیٹ میں داخل ہونے کی خواہش کے فقدان کی تصدیق کرتا ہے۔ اضافہ صرف جو بائیڈن کی فتح کے بعد شروع ہو گا،جیسا کہ وہ 2 ٹریلین سے زائد مالیت کے اگلے بڑے مالیاتی امدادی پیکیج کے ساتھ امریکی معیشت کو ترقی دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوتی ہے، جو یورو کے بڑھتے ہوئے زوال کے امکان کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

1.1832 کے گرد انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک آؤٹ یورو پر دباؤ بڑھائے گا۔ 1.1870 ایریا میں انڈیکیٹر کے اوپر کا بورڈر جوڑی میں اضافے کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتے ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback