empty
 
 
19.11.2020 04:04 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 19 نومبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں نے توجہ 3237۔1 کی سطح پر مرکوز کروائی تھی اور اس صورتحال کے بننے پر عمل کرنے کی تجویز دی تھی - اگر ہم 5 منٹ چارٹ کو دیکھیں تو یہ دیکھ سکتے ہیں یہی صورتحال بنی تھی - ابتدائی طور پر بُلز نے 3237۔1 کے ایریا کو حاصل کرنے کی کوشش کی تھی حتٰی کہ اس رینج سے اوپر بھی گئے تھے اور ٹاپ کو باٹم اس سطح کا ٹیسٹ ملا تھا جس سے خرید کا اشارہ ملا تھا اور یہ فوری طور پر نقصان سے دوچار بھی ہوا تھا کیونکہ بئیرز فوری طور پر مضبوط ہوئے تھے - اس کے بعد 3237۔1 کی سطح سے نیچے کی واضح کنسولیڈیشن کے بعد اس سطح 3237۔1 کا واپس ٹیسٹ نیچے سے اوپر کی جانب ملا تھا جس سے ایک سیل اشارہ پاونڈ کے لئے ملا تھا - اس سطح سے تجارت 30 سے ذائد پوائنٹس کی ملی تھی بہرحال ایک بڑی تنزلی کی موو نہ مل سکتی تھی

This image is no longer relevant


اگر آپ فی گھنٹہ والے چارٹ کو دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں خریدار پاونڈ کو ایک مرتبہ دوبارہ 3237۔1 کی سطح تک لے جانے میں کامیاب رہے تھے اور صورتحال کو اپنے قابو میں رکھنے میں کامیاب رہے تھے - صرف اگر بُلز 3237۔1 کی سطح قائم رکھتے ہیں یا ایک مصنوعی بریک آوٹ کرنے میں کامیاب رہتے ہیں تو میری تجویز یہ ہے کہ اضافہ کے رجحان میں تسلسل کے تناظر میں لانگ پوزیشن لی جائے

یہ امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد ہو سکتا ہے کیونکہ امریکہ میں کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر بے روزگار افراد کی درخواستوں میں ایک بڑا اضافہ مل سکتا ہے - اگر رپورٹ معیشت دانوں کی پیشن گوئی کے برعکس آتی ہے تو پاونڈ کے خریدار اپنا عمل جاری رکھیں گے اس صورت میں خریداروں کا ہدف ماہانہ بلند ترین سطح 3310۔1 پر ہوگا

صرف اس سطح سے اوپر کی بریک اور کنسولیڈیشن سے پاونڈ میں ایک نیا اضافہ کا عمل بنے گا اور حصّول نفع کی سطح 3378۔1 اور 3467۔1 پر تجویز کی جاتی ہے - اگر امریکی معیشت کی معاشی رپورٹ مثبت آتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی 3237۔1 کی سطح تک واپس آتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 3168۔1 کی بلند ترین سطح کے حاصل ہونے تک روکا جائے اور پاونڈ میں فوری خرید 3106۔1 کی سطح سے واپسی پر کی جائے جو کہ ایک وسیع سائیڈ چینل 3106۔1 - 3310۔1 کی زیریں حد بھی بنتی ہے کہ جس کے دوران اس پورے ماہ کے دوران رہا ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز ابھی بھی 3237۔1 کی سطح کو دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں جس کو وہ دن کے پہلے حصّہ میں حاصل نہ کرسکے تھے - خصوصی توجہ ابھی برایگزٹ کے حوالے سے بننے والی صورتحال پر ہے جو کہ اس ہفتہ کے اختتام پر مارکیٹ کی سمت کا تعین کرے گی - سب سے پہلا ہدف یہ قیمت 3237۔1 کی سطح تک واپس آ جائے اور اس کا باٹم آپ ٹیسٹ عمل میں آئے جو کہ شارٹ پوزیشن لینے کے لئے ایک عمدہ موقع فراہم کرے گا گا اور قیمت 3168۔1 کی کم ترین سطح تک جائے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

صرف 3168۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے اور اس رینج سے نیچے کی کنسولیڈیشن سے پاؤنڈ میں سیل کرنے والوں کو مزید اعتماد ملے گا اور قیمت براہ راست 3106 اور 3034۔1 کی سطح تک جائے گی - اگر سیل کرنے والے کچھ خاص مضبوط تجارت نہیں کرتے ہیں اور امریکی معیشت کی جانب سے کمزور رپورٹ جاری ہوتی ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن 3310۔1 کی سطح کے حاصل ہونے تک روکے رکھا جائے اور اگر یہاں مصنوعی بریک آوٹ ملتا ہے تو میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل کی پوزیشن کی تجویز 3378۔1 کی سطح سے واپسی پر دیتا ہوں جس سے دن کے دوران 20 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant


نومبر 10 کی سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ پوزیشنز میں کم ترین اضآفہ نوٹ کیا گیا تھا جب کہ شارٹ پوزیشنز میں ایک تیز رفتار کمی نوٹ کی گئی تھی - نان کمرشل لانگ پوزیشنز 27701 سے 27872 کی سطح تک اوپر گئی ہیں - جب کہ شارٹ نان کمرشل پوزیشنز میں 38938 سے 45567 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - اس کے نتیجہ میں منفی نان کمرشل ایک ہفتہ قبل کی سطح منفی 11227 کے مقابلہ میں منفی 17695 نوٹ کی گئی ہیں - جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پاؤنڈ میں سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور موجود صورتحال میں فائدہ میں ہیں

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا کے گرد ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے سائیڈ ویز ہونے کا اشارہ ہے

نوٹ: یہاں لکھنے والے کی جانب سے موونگ ایوریج ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر لی گئی ہے اور یہ ڈی ون چارٹ کی عمومی ڈیلی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر پاؤنڈ میں اضافہ ہوتا ہے تو انڈیکیٹر کی بالائی حد 3300۔1 کی سطح کے گرد ریزسٹنس کا کام کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - ِیہاں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - ِیہاں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ایم اے پریڈ 26 ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز {بولینجر بینڈز} پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران - جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کو کساد بازاری کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ مخصوص مقاصد حاصل کئے جا سکیں

لانگ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں شارٹ اور لانگ پوزیشنز کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback