empty
 
 
23.11.2020 11:12 AM
یورو / امریکی ڈالر: یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 23 نومبر۔ سی او ٹی رپورٹس۔ ٹریڈرز پی ایم آئی ڈیٹا کا انتطار کرتے ہیں

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

پچھلے جمعہ کی سہ پہر کی طرح، مارکیٹ میں داخل ہونے کا کسی قسم کے اشارے کا انتطار کرنا ممکن نہیں تھا، چونکہ ٹریڈنگ افقی چینل کے وسط میں ہوتی تھی۔ اتار چڑھاؤ اہم بنیادی چیزوں کی کمی اور یوکے اور یورپی یونین کے مابین مذاکرات کی وجہ سے انتہائی کم رہا ۔

This image is no longer relevant

بیئرز مکمل طور پر 1.1889 لیول پر توجہ دیں گے، جو پچھلے جمعہ کو ظاہر ہوا۔ بریک آؤٹ اور جوڑی کا اس لیول سے اوپر ترتیب پانا، اوپر کا ٹرینڈ جاری رکھنے کے لئے طویل پوزیشنز کھولنے کا اچھا اشارہ بناتا ہے، جو 1.1953 ایریا میں نئی ہائی کی جانب راغب کرے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگلا ایریا 1.2008 کی ریزسٹنس ہو گا، لیکن یہ صرف اس صورت میں حاصل ہو سکتا ہے اگر یورو زون ممالک کے لئے پی ایم آئی انڈیسز پر بہترین ٖڈیٹا ہو، اگرچہ میں ان پر انحصار کرنے کی تجویز نہیں دیتا۔ اگر یورو دن کے پہلے نصف میں دباؤ میں رہتا ہے اور سروس سیکٹر نومبر میں بڑے پیمانے پر سست روی کا مظاہرہ کرتا ہے،تو پھر جوڑی کے 1.1821 افقی چینل کی نچلے لیول پر گرنے پر انحصار کرتے ہوئے، خریدنے سے انکار کرنا بہتر ہے۔ اس لیول کا ابتدائی ٹیسٹ دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی اوپر کی جانب اصلاح کا باعث بنے گا۔

یورو / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

بیئرز کو 1.1889 پر ریزسٹنس کی حفاظت کے لئے نئے چیلنج کا سامنا ہے۔ تاہم، اس لیول پر غلط بریک آؤٹ بنانا، 1.1821 پر افقی چینل کے نچلے بورڈر کے زوال کی توقع میں مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہو گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اس سگنل کا احساس تب ہو گا اگر ہمیں یورو زون ممالک کے لئے کمزور پی ایم آئی انڈیسز موصول ہوتی ہیں۔ بریک آؤٹ اور 1.1821 کے نیچے استحکام کی صورت میں، کوئی جوڑی کے 1.1762 کی سپورٹ پر گرنے کی توقع کر سکتا ہے، جو جوڑی کے لئے نیا نیچے کا رحجان بنائے گا۔ اگر بیئرز دن کے پہلے نصف میں 1.1889 پر سرگرم نہیں ہوتے، تو میں 1.1953 ہائی کے اپ ڈیٹ ہونے تک فروخت سے انکار کی تجویز دیتا ہوں، جہاں آپ دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی نیچے کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، فوری ری باؤنڈ پر مختصر پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔

10 نومبر کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) نے طویل اور مختصر پوزیشنز میں کمی کو ظاہر کیا۔ یورو بُلز انتظار اور دیکھنے کے رویے کو اپنائے ہوئے ہیں اور انہیں امریکی صدارتی انتخابات کے بعد بھی مارکیٹ میں واپس آنے کی جلدی نہیں ہے۔ اس کے باوجود، رسک والے اثاثوں کے خریدار بُل مارکیٹ کے جاری رہنے پر یقین رکھتے ہیں، اگرچہ وہ احتیاط سے عمل کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ لہٰذا، طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں208,237 سے 202,374 تک کی کمی ہوئی، جبکہ غیر تجارتی مختصر پوزیشنز میں 67,888 سے 67,087 تک گرتے ہوئے عملی طور پر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ کُل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز میں ہفتہ پہلے،140,349 کے خلاف 135,287 تک کی کمی ہوئی۔ یہ نوٹ کرنے کے قابل ہے کہ ڈیلٹا لگاتار سات ہفتوں سے گر رہا ہے، جو موجودہ صورتحال میں خریداروں کے مارکیٹ میں داخل ہونے کی خواہش کے فقدان کی تصدیق کرتا ہے۔ اضافہ صرف جو بائیڈن کی فتح کے بعد شروع ہو گا، اور جب تک ان کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچتا ہے جیسا کہ وہ 2 ٹریلین سے زائد مالیت کے اگلے بڑے مالیاتی امدادی پیکیج کے ساتھ امریکی معیشت کو ترقی دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے بالکل اوپر ہوتی ہے، جویورو میں مزید اضافے کے امکان کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

تغیر کم ہے، جو مارکیٹ میں داخل ہونے کے اشارے فراہم نہیں کرتا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتے ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback