empty
 
 
25.11.2020 04:19 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی - امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 25 نومبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں تجویز یہ دی گئی تھی کہ 3376۔1 کے ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ پر شارٹ پوزیشن لی جائے گی جو کہ عمل میں آئی تھی اور اگر کل پاونڈ نے نقصان کروایا تھا تو آپ 3376۔1 کی سطح سے بننے والی سیل کی انٹری نے نقصانات کی تلافی کی تھی کیونکہ مارکیٹ میں 40 پوائنٹس سے ذیادہ تنزلی کی موو ملی تھی - اگر آپ 5 منٹ چارٹ کو دیکھیں تو میں نے اس چارٹ پر میں وہ نشان لگایا ہے کہ جہاں بُلز کی اضافہ کے عمل کو بنانے میں ناکام کوشش کے بعد مصنوعی بریک آوٹ ملا تھا اور 3376۔1 کی سطح سے نیچے کی واپسی سے قیمت تیزی کے ساتھ 3325۔1 کی سطح تک گئی تھی جس کے لئے دن کے دوسرے حصّہ میں کوشش عمل میں آئے گی

This image is no longer relevant


تمام تجارتی مووز کے نتیجہ میں تکنیکی صورتحال بلکل بھی تبدیل نہیں ہوئی ہے - دن کے دوسرے حصّہ میں محور نگاہ امریکی معیشت کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی خبریں ہیں - آج امریکی جی ڈی پی کی اہم ترین رپورٹ اور فیڈرل ریزرو کی میٹنگ کے منٹس جاری کئے جائیں گے جس سے ڈالر قدرے مضبوط ہوسکتا ہے -اگر رپورٹس معیشت دانوں کی توقع کے برعکس آتی ہیں تو ہم امریکی آمدن اور اخراجات کی رپورٹ بھی دیکھنا چاھیں گے جس کے بعد جی بی پی میں طلب بڑھے گی

اگر 3325۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو جیساء کہ کل بھی ہوا تھا تو خریدار اس قابل ہو سکیں گے کہ بُلز مارکیٹ کے دوبارہ بننے کی اُمید رکھتے ہوئے لانگ پوزیشن کا اشارہ حاصل کر سکیں - اس صورت میں ہدف 3376۔1 کی سطح کو دوبارہ حاصل کرنا ہوگا - جس سے پئیر میں مزید سمت کا تعین ہوگا - 3376۔1 کی سطح سے اوپر کی موجودگی سے قیمت حقیقی انداز میں 3453۔1 اور 3523۔1 کی حاصل کرنے کے لئے جائے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

بہرحال اتنا بڑا اضافہ صرف تب ہی مل سکے گا کہ جب برایگزٹ کے حوالے سے کوئی اچھی خبر سامنے آئے گی یا اگر امریکی معاشی رپورٹ خاصی کمزور جاری ہوں - اگر بُلز 3325۔1 کے لیول پر کوئی خاص تجارتی عمل نہیں بناتے ہیں تو تجویز یہ ہے کہ پاونڈ میں خرید کو 3267۔1 کے کم ترین سطح سے واپسی پر کی جائے جس سے دن کے دوران 20 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے دوسرے حصّہ میں 3325۔1 کی سطح کو توڑ لینا بئیرز کا اہم ہدف ہوگا - صرف اس لیول سے نیچے کی موجودگی اور اس کا باٹم آپ ٹیسٹ جیساء کل ملا تھا نئی شارٹ پوزیشن لینے کا پہلا اشارہ ہوگا اور مارکیٹ میں مضبوط سیل کرنے والے واپس آئیں گے جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی تیزی کے ساتھ 3267۔1 کی کم ترین سطح تک جائے گا جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

بئیرز مارکیٹ کے دوبارہ بننے کے حوالے سے بات تب ہی کی جاسکے گی کہ جب 3267۔1 کی سطح بریک آوٹ ملے گا جس سے خریداروں کے متعدد سٹاپ آڈرز عمل میں آئیں گے اور قیمت 3194۔1 کی سطح تک نیچے جا سکے گی - اگر دن کے دوسرے حصّہ میں بُلز 3325۔1 کی سطح کو قائم رکھنے میں کامیاب رہتے ہیں تو سیل کے لئے جلدی بازی نہ کرنا ہی بہتر رہے گا

صرف 3376۔1 کے ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کا ملنا ہی شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ہوگا - اگر یہاں سیل کرنے والے کچھ مضبوط انداز کی تجارت نہیں کرتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ سیل کی پوزیشن کو 3453۔1 کی سطح کے حاصل ہونے تک روکا جائے جہاں سے آپ فوری واپسی پر سیل کر سکتے ہیں اور دن کے دوران 20 - 30 پوائنٹس کی تصحیح کو نظر میں رکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant


آئیں آپ کی توجہ سی او ٹی رپورٹ {کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز} رپورٹ برائے 17 نومبر پر مبذول کرواتے ہیں جہاں لانگ پوزیشن میں کمی ملی ہے اور شارٹ پوزیشن میں ایک مضبوط اضافہ ملا ہے - لانگ نان کمرشل پوزیشنز 27872 سے 27454 تک کم ہوئی ہیں اور اسی دوران شارٹ نان کمرشل پوزیشنز 45567 سے 47200 تک اوپر گئی ہیں - اس کے نتیجہ میں منفی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز ایک ہفتہ قبل کی سطح منفی 17695 کے مقابلہ میں منفی 19746 نوٹ کی گئی ہیں جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ برطانوی پاونڈ میں سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور موجودہ صورتحال میں پیشرفت کا اشارہ ہے - تجارتی معائدہ کے حوالے سے صورتحال کا واضح نہ ہونا اور اس سال نومبر میں لاک ڈاون کی صورتحال مکمل طور پر خریداروں کے لئے صورتحال کو حوصلہ افزاء نہیں بنا رہی ہے


موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا سے نیچے ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ جی بی پی میں تنزلی کی تصحیح دوبارہ بن رہی ہے

نوٹ: یہاں لکھنے والے کی جانب سے موونگ ایوریج ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر لی گئی ہے اور یہ ڈی ون چارٹ کی عمومی ڈیلی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی ریزیں حد 3320۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے پئیر میں نیا اضافہ کا عمل ملے گا - اور بالائی حد 3376۔1 کے ٹوٹ جانے سے نئی اضافہ کی موو ملے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - ِیہاں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - ِیہاں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ایم اے پریڈ 26 ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز {بولینجر بینڈز} پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران - جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کو کساد بازاری کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ مخصوص مقاصد حاصل کئے جا سکیں

لانگ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں شارٹ اور لانگ پوزیشنز کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback