empty
 
 
02.12.2020 12:26 PM
یورو / امریکی ڈالر: یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 2 دسمبر۔ سی او ٹی رپورٹس۔ بیئرز مارکیٹ سے بھاگ گئے

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل کی پیش گوئی میں، میں نے 1.1964 لیول پر توجہ دی، جو کہ ہوا۔ 5 منٹ کا چارٹ واضح طور پر دکھاتا ہے کہ کیسے 1.1964 ریزسٹنس کے اوپر ایک بریک آؤٹ اور استحکام نے، اس کے اوپر سے نیچے ٹیسٹ کے ساتھ (میں نے انٹری زون کو چارٹ پر نشان زد کیا ہے)، طویل پوزیشنز میں مناسب انٹری پوائنٹ فراہم کیا، جو یورو کی بحالی کا باعث بنا۔ 1.1964 پر دوسرے غلط بریک آؤٹ نے صرف اس اعتماد کو قوت بخشی کہ مارکیٹ کا بڑھنا جاری رہے گا۔ بعد ازاں، 1.2000 پر بڑی ریزسٹنس کا ٹیسٹ ہوا، جہاں سے جوڑی 15 پوائنٹس سے ری باؤنڈ ہوئی۔ تاہم، اس رینج پر واپس آنے کے بعد بریک ڈاؤن ہوا، جو سیل اسٹاپ آرڈرز کی بڑی تعداد کو ہٹانے کا باعث بنا اور یورو کو بھی 1.2029 ہائی تک بڑھانے کا باعث بنا، جسے بُلز نے کسی مسٔلے کے بغیر پار کر لیا۔ پھر 1.2057 پر ریزسٹنس بھی اپ ڈیٹ ہوئی تھی، جہاں میں نے ری باؤنڈ کو مختصر پوزیشنز کھولنے کی تجویز دی تھی۔ 1.2057 لیول سے اصلاح تقریباً 20 پوائنٹس کی تھی۔

This image is no longer relevant

یورو کے خریدار حال میں مارکیٹ کے کنٹرول میں ہیں۔ کل کے بنیادی اعدادوشمار نے مارکیٹ پر ان کا فائدہ برقرار رکھنے میں ان کی مدد کی۔ اس وقت، بُلز کو آگے جانا چاہیے اور 1.2082 پر ریزسٹنس سے اوپر ترتیب پانا چاہیے۔ اس لیول کی اوپر سے نیچے ٹیسٹنگ، بُل مارکیٹ کو مستحکم رکھنے کے لئے طویل پوزیشنز کھولنے کا ایک اور اشارہ ہو گا اور اہم مقصد 1.2135 کی ہائی کو اپ ڈیٹ کرنا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ ہفتے کے آخر میں اگلا ہدف 1.2194 پر ریزسٹنس ہو گا۔ اگر آج کا یورو زون کا ڈیٹا مارکیٹ کو مایوس کرتا ہے اور ہم بے روزگاری کی شرح اور پیداواری قیمتوں پر رپورٹ کی توقع بھی کر رہے ہیں، تو پھر اس صورت میں ہم 1.2046 کے سپورٹ ایریا کی طرف نیچے کی جانب اصلاح کی توقع کر سکتے ہیں۔ آپ، یقیناً اس ایریا سے فوری ری باؤنڈ پر طویل پوزیشنز کھولنے کی کوشش کر سکتے ہیں، لیکن اوپر کی جانب ٹرینڈ کو برقرار رکھنے کے لئے غلط بریک آؤٹ بنانا ایک مزید اچھا حل ہو گا۔ اگر بُلز 1.2046 ایریا میں سرگرم نہیں ہوتے، جو یورو کو 1.2008 کی سپورٹ کی جانب واپس دھکیل سکتا ہے، جہاں سے کوئی دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، فوری ری باؤنڈ پر یورو / امریکی ڈالر کو خرید سکتا ہے۔ موونگ ایوریج بھی یہاں سے گزرتی ہے، جو خریداروں کی سائیڈ پر کھیلتی ہے۔

یورو / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

مارکیٹ میں بیئرز کے سر اڑ گئے۔ آج کے لئے ان کا ابتدائی کام اوپر کی جانب ٹرینڈ کو روکنا ہے، جو صرف تب ہو گا اگر وہ 1.2082 پر ریزسٹنس کی حفاظت کرتے ہیں۔ وہاں غلط بریک آؤٹ بنانا، مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہو گا، کیونکہ وہ 1.2046 پر پہلی فوری سپورٹ کے ایریا کی نیچے کی جانب اصلاح کا مقصد بناتے ہیں، جس کے لئے ایک سرگرم کوشش شروع ہو گی۔ جوڑی کا اس لیول سے نیچے ترتیب پانا اور اس کی نیچے سے اوپر جانچ، یورو / امریکی ڈالر کا 1.2008 کی بڑی لو کی طرف واپس لاتے ہوئے اچھا اشارہ ہو گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ ایک اگلا مقصد 1.1964 پر ٹریڈنگ ہفتے کو بند کرنا ہے، جو بُلش مومینٹم کو مکمل طور پر منسوخ کر دے گا۔ تاہم، امریکی معیشت کے لئے باقاعدہ محرک پروگرام،جو گذشتہ روز تجویز کیا گیا تھا، اس کی وجہ سے امریکی ڈالر کے دباؤ میں ہوتے ہوئے فروخت میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے۔ 1.2082 کا بریک آؤٹ یورو میں اضافے کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔ اس صورت میں، آپ 1.2135 کے ریزسٹنس ٹیسٹ کے بعد مختصر پوزیشنز پر ری باؤنڈ پر انحصار کر سکتے ہیں، یا دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، یورو / امریکی ڈالر کو 1.2194 ایریا میں نئی ہائی سے فروخت کریں۔ مارکیٹ کے بُلش ہونے کے دوران فروخت میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے۔

This image is no longer relevant

24 نومبر کی سی او ٹی نے طویل پوزیشنز میں اضافہ اور مختصر پوزیشنز میں کمی کو ظاہر کیا۔ رسک والے اثاثوں کے خریدار یقین رکھتے ہیں کہ بُل مارکیٹ جاری رہے گی اور بیسویں فِگر کے ایریا میں نفسیاتی نشان کا بریک آؤٹ بھی دیکھیں، جو 30 نومبر کو پہلے سے ہی ٹیسٹ ہوا تھا۔ طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں 203,551 سے 206,354 تک کا اضافہ ہوا، جبکہ غیر تجارتی مختصر پوزیشنز میں 69,591 سے 68,104 کی کمی ہوئی۔ کُل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز میں ہفتہ پہلے، 133,960 کے خلاف 138,250 تک کا اضافہ ہوا۔ ڈیلٹا کا آٹھ ہفتوں کے زوال کے بعد اضافہ نوٹ کریں، جو خریداروں کے واضح فائدے اور یورو کے لئے درمیانی مدت میں اوپر کی جانب ممکنہ بحالی کو ظاہر کرتا ہے۔ ہم صرف یورپین لیڈرز کی برطانیہ کے ساتھ نئی ٹریڈ ڈیل پر مذاکرات پر ہی یورو کی بڑی بحالی کی بات کر سکتے ہیں۔ بصورتِ دیگر، آپ کو پابندی والے اقدامات، جو بہت سے یورپی یونین ممالک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے متعارف ہوئے تھے، ان کے ہٹنے کا انتطار کرنا ہو گا اور اس حقیقت پر انحصار کرنا ہو گا کہ ای سی بی دسمبر کے اجلاس میں پہلے ہی منفی شرح سود کو متعارف نہیں کرے گا۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوتی ہے، جو یورو کے مختصر مدت میں اضافے کے جاری رہنے کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

1.2115 انڈیکیٹر کے اوپری بورڈر کے ایریا میں اضافہ محدود ہو جائے گا۔ یورو کے گرنے کی صورت میں، 1.2035 ایریا میں انڈیکیٹر کے اوسط بورڈر سے سپورٹ فراہم کی جائے گی۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتے ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback