empty
 
 
03.12.2020 04:21 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 3 دسمبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کی پیشن گوئی میں تجویز یہ دی گئی تھی کہ 3386۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن پر لانگ پوزیشن کی جائے اور ایساء ہی ہوا تھا - اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں تو یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ بُلز نے 3386۔1 کی سطح سے اوپر کا بریک آوٹ کیا تھا اور اس کے بعد قیمت میں ایک بڑا اضافہ نوٹ کیا گیا تھا - یہاں سے متضاد سمت میں تنزلی کی تصحیح سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملا تھا جو کہ ابھی بھی درست ہے

This image is no longer relevant

بُلز کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ 3386۔1 کی سطح کو اپنے قابو میں رکھیں جہاں سے آج اضافہ کا عمل دوبارہ شروع ہوا تھا - اگر قیمت اس سطح تک واپس آتی ہے تو صرف مصنوعی بریک آوٹ کا ملنا ہی پاونڈ میں ایک نئے اضافہ کا اشارہ ہوگا - اتنا ہی اہم ہدف خریداروں کے لئے یہ بھی ہے کہ وہ 3436۔1 کی ریزسٹنس سے اوپر کی کریں اور کنسولیڈیٹ کریں جہاں سیل کرنے والوں کے سٹاپ آڈر موجود ہیں

اس سطح کے ٹاپ ڈاون ٹیسٹ سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا جیساء کہ صبح کے وقت کی ہوا تھا - اس صورت میں ہمیں یہ توقع ہے کہ 3509۔1 کی سطح سے ایک مضبوط اضافہ کا عمل ملنا متوقع ہے - بہرحال اگر برایگزٹ کے حوالے اچھی خبر ملتی ہے تو اس سے قیمت 3563۔1 اور 3604۔1 کی سطح تک جائے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک تنزلی 3386۔1 کی سطح پر موجود چینل کے وسط تک ملتی ہے اور خریدار کچھ خاص دلچسپی ظاہر نہیں کرتے ہیں بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 3339۔1 کی سطح کے حاصل ہونے تک روکے رکھا جائے یا پھر خرید کو ایک بڑے سپورٹ لیول 3294۔1 کی سطح سے اوپر کیا جائے جس سے 30 - 40 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح ایک دن میں مل سکتی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے صبح والا ہدف حاصل کرنے میں ناکام کررہے تھے اور برطانوی سروس سیکٹر کی رپورٹ میں توقع سے کم کمی کی وجہ سے 3386۔1 کی ریزسٹنس کو قائم نہ رکھ سکے تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ مثبت ہوگئی تھی - ابھی کے لئے بئیرز کا ہدف 3436۔1 کی سطح پر ہے اور یہاں مصنوعی بریک آوٹ کا ملنا دن کے دوسرے حصّہ میں پاونڈ میں سیل کا اشارہ ہوگا

اگر اس ایریا کوئی مضبوط تجارت نہیں ہوتی ہے اور امریکی سروس سیکٹر کی کمزور رپورٹ جاری ہوتی ہے تو بہتر یہ ہے کہ 3509۔1 کی نئی بلند ترین سطح کے ٹیسٹ ہونے تک سیل کے عمل کو روکا جائے لیکن یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ بر ایگزٹ پر کوئی حتمی معائدہ طے پا جاتا ہے تو اس سے پاونڈ 3509۔1 کی سطح سے اوپر جاتا ہوا 3563۔1 اور 3604۔1 کی سطح تک جائے گا

لہذا اس حوالے سے محتاط رہا جائے اور برایگزٹ کی خبر پر نظر رکھی جائے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی دن کے دوسرے حصّہ میں واپس آتا ہے تو 3386۔1 کی سطح سے نیچے کی کنسولیڈیشن اور پئیر پر دباو واپس آئے گا جس سے قیمت 3339۔1 اور 3294۔1 کی سطح تک جائے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے - تجارتی معائدہ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ایک اور ناکام کوشش سے قیمت 3294۔1 کی سطح سے نیچے جائے گی اور پاونڈ 3194۔1 اور 3034۔1 کی سطح تک نیچے جائے گا

This image is no longer relevant


آئیں اب بات کرتے ہیں 24 نومبر کی سی او ٹی {کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز} رپورٹ کی جس میں لانگ پوزیشن میں اضافہ جب کہ شارٹ ہوزیشن میں قدرے خسارہ نوٹ کیا گیا ہے - لانگ نیٹ پرافٹ پوزیشنز 27454 سے 30838 کی سطح تک اوپر گئی ہیں - اسی طرح شارٹ نان کمرشل پوزیشنز میں 47200 سے 47968 کی سطح تک قدرے اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - اس کے نتیجہ میں منفی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز ایک ہفتہ قبل کی سطح منفی 19746 کے مقابلہ میں منفی 17130 نوٹ کی گئیں ہیں - یقینی طور پر اس کی وجہ برطانوی پاونڈ میں سیل کرنے والوں کی موجودگی اور موجودہ صورتحال پر اُن کا رد عمل ہے بہرحال مارکیٹ کے بتدریج رسک والی صورتحال میں واپس آنا شروع کیا ہے اور تجارتی معائدہ تک رسائی اس کی معاون ہو سکتی ہے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا سے اوپر ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ خریدار مارکیٹ میں مضبوط ہو رہے ہیں

نوٹ: یہاں لکھنے والے کی جانب سے موونگ ایوریج ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر لی گئی ہے اور یہ ڈی ون چارٹ کی عمومی ڈیلی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر تنزلی کا عمل بنتا ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 3339۔1 کی سطح کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - ِیہاں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - ِیہاں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ایم اے پریڈ 26 ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز {بولینجر بینڈز} پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران - جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کو کساد بازاری کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ مخصوص مقاصد حاصل کئے جا سکیں

لانگ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں شارٹ اور لانگ پوزیشنز کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback