empty
 
 
13.01.2021 02:06 PM
اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 13 جنوری 2021

مزاج بخیر محترم تاجران

یورو / یو ایس ڈی ایک تصحیحی مرحلہ میں ہے اور اس میں مزید بُلش صورتحال کا ملنا متوقع ہے - اہم ریزسٹنس 1.2238 کی سطح پر ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی میں 1.3725 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد مزید اضافہ کی توقع ہے - اہم سپورٹ 1.3607 کی سطح پر موجود ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا اضآفہ کی موو کا بنانا متوقع ہے جو کہ 6 جنوری کو 0.8909 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد شروع ہوا تھا - اہم سیورٹ 0.8824 کی سطح پر ہے - یو ایس ڈی / جے پی وائے ایک بڑی تصحیح کر رہا ہے - 103.49 کی سطح ایک اہم سپورٹ لیول ہے - یورو / جے پی وائے کا اپنی بُلش کو 127.07 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد بنانا متوقع ہے - اہم سپورٹ 126.43 کی سطح پر ہے - جی بی پی / جے پی وائے میں 5 جنوری سے شروع ہوا اضافہ کا نظام نوٹ کیا گیا ہے - اہم ریزسٹنس 142.10 اور اہم سپورٹ 141.23 کی سطح پر ہے

جنوری 13 2021 کا تجزیہ

ایچ 1 چارٹ کے مطابق اہم کرنسی پئیرز کا تکنیکی تجزیہ

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کے اہم لیولز ہیں 1.2340 ، 1.2308 ، 1.2287 ، 1.2238 ، 1.2190 ، 1.2170 ، 1.2137 ، 1.2099 اور 1.2076 - قیمت ؑ7 جنوری سے شروع ہوئے تنزلی کی تصحیح کو جاری رکھے ہوئے ہے - بہرحال تجزیہ کار بُلش صورتحال کی حمایت میں ہیں - قیمت 1.2238 کی سطح کے توڑ لینے کے بعد مزید اضافہ کا عمل 1.2287 کی سطح تک بنائے گی - قلیل مُدتی اضافہ کا عمل 1.2287 - 1.2308 کی رینج میں متوقع ہے اور کنسولیڈیشن عمل میں آئے گی - اضافہ کا حتمی ہدف 1.2340 کی سطح پر ہے - ایک مرتبہ یہ ہدف حاصل ہو جائے تو قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی اور نیچے آئے گی

قلیل مُدتی تنزلی کی موو 1.2190 - 1.2170 کی رینج میں ممکن ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو مزید تنزلی کا عمل 1.2137 کی سطح تک مل سکے گا - اگر 1.2135 کی سطح بھی ٹوٹ جاتی ہے تو مزید تنزلی 1.2076 کی سطح تک مل سکے گی - ایک مرتبہ اگر یہ سطح حاصل ہوجاتی ہےتو قیمت 1.2099 - 1.2076 کی رینج میں کنسولیڈیٹ کرے گی

مجموعی رجحان بئیرش ہی ہے اور یہ 7 جنوری سے جاری ہے - پئیر تنزلی کی تصحیح کر رہا ہے

تجارتی اشارے

خرید : 1.2240 حصول نفع : 1.2287

خرید 1.2310 حصول نفع 1.2340

سیل : 1.2190 حصول نفع : 1.2170

سیل : 1.2168 حصول نفع 1.2137

This image is no longer relevant

ایچونچارٹکےمطابقجیبیپی / یوایسڈیکےاہملیولزہیں 1.3855 ، 1.3822 ، 1.3765 ، 1.3725 ، 1.3644 ، .13607 اور 1.3565 یہاںآپکینظر 11 جنوریسےشروعہونےوالےاضافہکےنظامپرہونیچاھیے - قلیلمُدتیاضافہ 1.3725 - 1.3765 کیرینجمیںممکنہے - اگربعدوالیسطحٹوٹجاتیہےتومزیدواضحاضافہکیموو 1.3822 کیسطحتکبنےگی - اضافہکاحتمیہدف 1.3855 کیسطحپرموجودہے - ایکمرتبہیہسطححاصلہوجاتیہےتوکنسولیڈیشن اور نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

قلیلمُدتیبئیرشموو 1.3644 - 1.3607 کیرینجمیںملسکےگی - اگربعدوالیسطحٹٔوٹجاتیہےتوتنزلیکاایکعمل 1.3565 کیسطحتکملسکتاہے - یہسطحایکاہمسپورٹلیول ہے

مجموعیرجحان 11 جنوریسےجاری اضافہ کا نطام ہے

تجارتی اشارے

خرید : 1.3725 حصول نفع : 1.3765

خرید : 1.3767 حصول نفع : 1.3820

سیل : 1.3644 حصول نفع : 1.3608

سیل : 1.3605 حصول نفع: 1.3565

This image is no longer relevant

ایک گھنٹہ والے چارٹ میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کے اہم لیولز ہیں 0.8985 ، 0.8966 ، 0.8933 ، 0.8909 ، 0.8876 ، 0.8855 اور 0.8824 یہاں ہم 6 جنوری سے عمل میں آئے اضافہ کے نظام کے تحت تجارت کر رہے ہیں - قلیل مُدتی اضافہ 0.8909 - 0.8933 کی رینج میں مل سکتا ہے - اگر یہ سطح نیچے کی جانب ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک واضح موو 0.8966 کی سطح تک مل سکے گی - حتمی ہدف 0.8985 کی سطح پر ہے - اس لیول کے حاصل ہونے پر کنسولیڈیشن اور نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

قیمت 0.8876 - 0.8855 کی سطح کے درمیان کنسولیڈیٹ کرے گی - بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی جس کا ہدف 0.8824 کی سطح پر ہے جو کہ اضافہ کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ ہے

مجموعی رجحان 6 جنوری سے جاری اضافہ کا نظام ہے

تجارتی اشارے

خرید : 0.8911 حصول نفع : 0.8931

خرید : 0.8934 ، حصول نفع : 0.8966

سیل : حصول نفع

سیل : 0.8854 حصول نفع 0.8830

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے میں تجویز کئے جانے والے اہم لیولز ہیں : 104.42 ، 104.08 ، 103.87 ، 103.49 ، 103.22 ، 102.88 اور 102.66 - قیمت 11 جنوری سے عمل میں آئے تنزلی کے نظام کو بڑھانے کی ممکنہ صورتحال بنا رہی ہے - ایک مختصر تنزلی کی موو 103.49 - 103.22 کی رینج میں ممکن ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک واضح تنزلی کا عمل بنے گا جس کا ہدف 102.88 کی سطح پر موجود ہوگا - حتمی ہدف 102.66 کی سطح پر ہے - ایک مرتبہ یہ سطح حاصل ہوجائے تو قیمت اپنی تنزلی کو کنسولیڈیٹ کرے گی اور اوپر کی جانب واپسی کرے گی

مجوعی رجحان 6 جنوری سے عمل میں آیا ہوا اضافہ کا نظام ہی ہے - قیمت 11 جنوری سے بئیرش مضبوطی حاصل کر رہی ہے

تجارتی اندازے

خرید : 103.88 ، حصول نفع 104.66

خرید : 104.11 ٹیک پرافٹ : 104.40

سیل : 103.49 حصول نفع : 103.23

سیل : 103.20 حصول نفع : 102.90

This image is no longer relevant

یہاں ایچ ون چارٹ کے مطابق یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے اہم لیولز ہیں : 1.2870 ، 1.2833 ، 1.2807 ، 1.2767 ، 1.2726 ، 1.2692 اور 1.2629 پیں - یہاں ہم 6 جنوری سے عمل میں آئے اضافہ کے نظام کے تحت تجارت ہوتی دیکھ رہے ہیں - اگر ایک مرتبہ 1.2767 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو قیمت اضافہ کا عمل جاری رکھے گی - یہاں ہدف 1.2807 کی سطح پر موجود ہے - اضافہ کی مختصر موو 1.2807 - 1.2833 کی رینج میں ممکن ہے جس کے بعد کنسولیڈیشن عمل میں آئے گی - اضآفہ کا حتمی ہدف 1.2870 کی سطح پر ہے - ایک مرتبہ یہ سطح حاصل ہوجائے تو مجھے کنسولیڈیشن کے بعد تنزلی کی ریٹریسمنٹ کی توقع ہے

مجموعی رجحان 6 جنوری سے قائم اضافہ کا نظام ہے - یو ایس ڈی / سی اے ڈی ابھی تصحیح کے مرحلہ میں ہے

تجارتی اشارے

خرید : 1.2768 حصول نفع : 1.2807

خرید : 1.2808 حصول نفع : 1.2832

سیل : 1.2725 حصول نفع : 1.2694

سیل : 1.2690 حصول نفع: 1.2631

This image is no longer relevant

یہاں اے یو ڈی / یو ایس ڈی کے حوالے سے اہم لیولز 0.7903 ، 0.7872 ، 0.7825 ، 0.7791 ، 0.7740 ، 0.7713 ، 0.7668 اور 0.7629 پر ہیں - یہاں قیمت 11 جنوری سےعمل میں آئے اضافہ کے مضبوط نظام کے تحت تجارت کر رہی ہے - 0.7791 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے قیمت قیمت اضآفہ کا عمل 0.7825 کی سطح تک بنائے گی - اس سطح کے گرد قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی - اگر 0.7825 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو مزید اضافہ کا عمل 0.7872 کی سطح تک مل سکے گا - اضافہ کا حتمی ہدف 0.7903 کی سطح پر ہے - ایک مرتبہ یہ سطح حاصل ہو جائے تو قیمت اپنے اضافہ کو کنسولیڈیٹ کرے گی اور نیچے کی جانب واپسی کرے گی

ایک مختصر بئیرش موو 0.7740 - 0.7713 کی رینج میں ممکن ہے ۰ امکانات موجود ہیں کہ قیمت اوپر کی جانب اضآفہ کرے گی - 0.7713 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے مزید بئیرش موو پہلے ہدف 0.7668 کی سطح تک بنے گی - تنزلی کا ایک بڑا ہدف 0.7629 کی سطح پر موجود ہے

مجموعی رجحان 6 جنوری سے جاری بئیرش رجحان ہے - جنوری کی 11 تاریخ سے بُلش موو کے امکانات بن رہے ہیں

تجارتی اندازے

خرید : 0.7791 ، حصول نفع 0.7824

خرید : 0.7827 حصول نفع : 0.7872

سیل : 0.7740 حصول نفع : 0.7715

سیل : 0.7711 حصول نفع : 0.7670

This image is no longer relevant

میرے نزدیک یورو / جے پی وائے میں اہم لیولز یہ ہیں : 128.82 ، 128.37 ، 128.07 ، 127.62 ، 127.07 ، 126.72 اور 126.43 ہیں - یہاں آپ کی نظر 5 جنوری سے عمل میں آئے بُلش نظام پر ہونا لازم ہے - فی الوقت پئیر بُلش صورتحال کو ختم کرنے کے قریب ہے - ایک مرتبہ 127.07 کی سطح ٹوٹ جائے تو پئیر اپنے پہلے ہدف 127.62 تک پہنچ سکتا ہے - اگر 127.62 کی سطح بھی ٹوٹ جاتی ہے تو مزید اضافہ 128.07 کی سطح تک مل سکتا ہے - اضافہ کی ایک مختصر موو 128.07 - 128.37 کی رینج میں مل سکتی ہے جس کے بعد کنسولیڈیشن کا مرحلہ مل سکتا ہے - اضافہ کا حتمی ہدف 128.82 کی سطح پر ہے ایک مرتبہ اگر یہ ہدف حاصل ہو جاتا ہے تو قیمت اضافہ کو کنسولیڈیٹ کرے گی اور نیچے کی جانب واپسی ملے گی

کنسولیڈیشن کی توقع 126.72 - 126.43 کی رینج میں ممکن ہے - بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے ایک بئیرش موو ملے گی جس کا ہدف 125.99 کی سطح پر موجود ہوگا

تجارتی انداز

خرید : 127.10 ٹیک پرافٹ : 127.60

خرد : 127.65 ٹیک پرافٹ : 128.07

سیل : ٹیک پرافٹ

سیل : 126.40 ٹیک پرافٹ : 126.00

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ کے مطابق جی بی پی / جے پی وائے کے اہم لیولز ہیں 143.36 ، 143.04 ، 142.48 ، 142.10 ، 141.50 141.23 ، 140.82 اور 140.28 - تاجران 5 جنوری سے عمل میں آئے اضافہ کے نظام کو قائم رکھنے کی کوشش میں ہیں - قلیل مُدتی اضافہ کی موو 142.10 - 142.48 کی رینج میں ممکن ہے - بالائی حد کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید آضآفہ کی موو کو 143.04 کی سطح پر موجود ہدف تک بنائے گی - اس کے بعد کا ہدف 143.36 کی سطح پر موجود ہے - ایک مرتبہ یہ سطح حاصل ہو جائے تو قیمت اضافہ کے کنسولیڈیٹ کرے گی اور نیچے کی جانب واپسی کرے گی

ایک مختصر بئیرش موو 141.50 - 141.23 کے درمیان مل سکتی ہے - زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح 140.82 کی سطح تک بن سکے گی - یہ سطح ایک اہم سپورٹ لیول ہے

جاری تجارتی عمل 5 جنوری سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی اشارے

خرید : 142.12حصول نفع : 142.44

خرید : 142.52 حصول نفع: 143.04

سیل : 141.50 حصول نفع: 141.24

سیل : 141.20 حصول نفع: 140.84

اگر آپ کے اس تجزیہ کے حوالے سے کوئی سوالات ہیں تو آپ ایم ٹی 5 فورم پر تجزیہ نگار سے پوچھ سکتے ہیں

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback