یہ بھی دیکھیں
یورو / یو ایس ڈی
پیر کے روز یورو میں قدرے تنزلی ہوئی تھی جس کو ڈیلی ٹائم فریم میں ایم اے سی ڈی لائن نے روکا تھا - مارلن اوسکیلیٹر قدرے مُڑا ہے جس نے قدرے تصحیحی صورتحال بنائی ہے - تصحیحی عمل کا 2132۔1 / 2177۔1 کی رینج میں ملنا متوقع ہے جس کے بعد ہمیں ایک نئی تنزلی کے عمل کا ملنا متوقع ہے
چار گھنٹوں والے چارٹ میں مارلن اوسکیلیٹر کی سگنل لائن اُفقی رینج میں گئی ہے اور اسی دوران قیمت اور اوسکیلیٹر میں ایک کنسورجنس بنی ہے - یہاں ایک تصحیحی عمل واضح معلوم ہوتی ہے - ایم اے سی ڈی لائن 2132۔1 / 2177۔1 کی رینج میں گئی ہے جو کہ تصحیح کے مکلمل ہونے کا اشارہ ہے - ہمیں تصحیح کے مکمل ہونے کا انتطار ہے اور 2054۔1 کی سطح پر کل کی کم ترین سطح حاصل ہونے کے بعد قیمت 1915۔1 کی سطح تک نیچے چلی جائے گی
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.