empty
 
 
19.01.2021 03:52 PM
یورو / امریکی ڈالر 19 جنوری۔ سی او ٹی رپورٹ۔ جینیٹ یلن سیکرٹری خزانہ کی حیثیت سے مختلف مالیاتی پالیسی استعمال کریں گے

یورو / امریکی ڈالر - 1 گھنٹہ۔

This image is no longer relevant

18 جنوری کو، یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے کچھ وقت کے لئے زوال جاری رکھا۔ دن کے آخر میں، یورپین کرنسی کے حق میں پلٹی اور نیچے کی جانب ٹرینڈ/رحجان کی سمت میں بہت معمولی اضافہ شروع کیا۔ اس لئے، قریب مستقبل میں، اس لائن سے قیمتوں میں پلٹاؤ ہو سکتا ہے، جو ٹریڈرز کو ایک بار پھر جوڑی کے زوال پر انحصار کرنے کی اجازت دے گا۔ ٹرینڈ/رحجان لائن سے اوپر مارکیٹ کا بند ہونا، ٹریڈرز کے موجودہ مزاج کو "بُلش" میں تبدیل کر دے گا۔ حالیہ دنوں میں، فارن ایکسچینج مارکیٹ میں کچھ دلچسپ کام ہو رہے ہیں۔ اقتصادی ایونٹس کے کیلنڈر میں اتنا ہجوم نہیں ہے، بہت سے ایونٹس کو نظر انداز کیا جاتا ہے اور عمومی طور پر ساری مارکیٹ سست روی کی حالت میں ہے۔ ایسے حالات میں، آپ کو ان ایونٹس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے جن پر عام حالات میں کبھی توجہ نہیں دی گئی۔ مثال کے طور پر، آج فیڈ کے سابقہ چئیرپرسن جینیٹ یلن کی تقریر ہو گی، جنہیں جو بائیڈن کی ایڈمنسٹریشن کے تحت امریکی وزیرِ خزانہ مقرر کیا گیا تھا۔ اس بات کی بھی توقع ہے کہ یلن امریکی ڈالر کے ایکسچینج ریٹ میں مداخلت سے انکار کا اعلان کرے گا۔ یلن کے مطابق، کسی بھی کرنسی کی قدر صرف مارکیٹ کے میکانزم کے ذریعے متعین کی جانی چاہئے، جبکہ ٹرمپ کے ماتحت، امریکی ڈالر مسلسل دباؤ میں رہا۔ ڈانلڈ ٹرمپ کا ماننا تھا کہ موجودہ ڈالر ایکسچینج ریٹ بہت زیادہ تھا اور اس لئے زبانی مداخلت کی مدد سے، انہوں نے مستقل طور پر اس پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی ، اور فیڈ میں کھلم کھلا اس کی شرح کو کم کرنے کا مطالبہ کیا۔ فیڈ نے وباء اور اس کے نتیجے میں ہونے والے بحران تک ریٹ کم نہیں کئے۔ فیڈ امریکی صدر کی دسترس سے باہر ہے۔ تاہم، ٹرمپ کے ماتحت، ڈالر پر پھر بھی کچھ اثرات تھے۔ . یلن کے ماتحت، امریکہ ایکسچینج ریٹ پر تبادلہ خیال کرنے سے انکار کرے گا۔

یورو / امریکی ڈالر - 4 گھنٹے۔

This image is no longer relevant

چار گھنٹے کے چارٹ پر، ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر میں بُلش ڈائیورجنس کے بننے تک، جوڑی کی قیمتوں نے 161.8% (1.2027) کے اصلاحی لیول کی سمت میں گِرنے کے عمل کو جاری رکھا۔ لہٰذا، جوڑی 161.8٪ کے لیول تک صرف چند درجن پوائنٹس تک نہیں پہنچی اور ترقی کا عمل شروع کیا۔ میں نے آپ کو کل کے آرٹیکل میں اس بارے میں متنبہ کیا تھا۔ نیچے کی جانب جاتے ہوئے، جوڑی کے ایک ساتھ کئی مضبوط لیولز ہوتے ہیں ، جس سے پلٹنا اور ترقی کو دوبارہ شروع کرنا ممکن ہے۔

یورو / امریکی ڈالر - یومیہ۔

This image is no longer relevant

روزانہ کے چارٹ پر، یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کی قیمتیں 323.6% (1.2079) کے اصلاحی لیول کی جانب واپس آ گئیں۔ جوڑی کا اس لیول سے پلٹنا، یورپی یونین کرنسی اور 423.6% (1.2496) کے فیبو لیول کی سمت میں اضافے کے بحال ہونے کے حق میں کام کرے گا۔ اس سے نیچے بند کرنا، اوپر کے رحجان کے کوریڈور کی جانب قیمتوں کے مزید گِرنے کے مواقعوں میں اضافہ کرے گا۔

یورو / امریکی ڈالر - ہفتہ وار۔

This image is no longer relevant

ہفتہ وار چارٹ پر، یورو /امریکی ڈالر کی جوڑی تنگ ہوتی ہوئی تکون سے اوپر مستحکم ہوئی، جو طویل مدت میں جوڑی میں مزید اضافے کے امکان کو محفوظ رکھتی ہے۔

بنیادی اصولوں کا جائزہ:

18 جنوری کو، امریکہ اور یورپی یونین میں اقتصادی واقعات کے کیلنڈر خالی تھے۔ لہٰذا، معلوماتی پسِ منظر مکمل طور پر غائب تھا۔

امریکہ اور یورپی یونین سے نیوز کیلنڈر:

یورپی یونین - زیڈ ای ڈبلیو انسٹی ٹیوٹ (10:05 جی ایم ٹی) سے کاروباری جذبات کی انڈیکس۔

19 جنوری کو، معمولی سی تبدیلی ہو گی۔ دن کی ایک ہی رپورٹ محض ثانوی ہے۔ آج معلوماتی پسِ منطر ابھی بھی انتہائی کمزور ہو گا۔

سی او ٹی (کمٹمنٹ آف ٹریڈرز) رپورٹ:

This image is no longer relevant

2021 کے شروع میں بڑے کھلاڑیوں کی سرگرمی کم ہی رہتی ہے۔ کم سے کم یہ کہ، وہ احتیاطی حکمتِ عملی اپناتے ہوئے نئے معاہدوں کی بڑی تعداد کو نہیں کھولتے۔ اسپیکولیٹرز نے، سی او ٹی کے مطابق، 2,731 طویل معاہدے کھولے اور 6,042 مختصر معاہدے بند کئے۔ لہٰذا، ان کا مزاج اچانک مزید "بُلش" ہو گیا۔ میں آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ سی او ٹی رپورٹ تین دن کی تاخیر سے جاری ہوتی ہے، اس لئے یہ حالیہ دنوں میں قیت کے زوال کو شمار نہیں کرتی۔ ٹریڈرز کی "غیر تجارتی" قسم، لہٰذا دوبارہ طویل معاہدوں کو بڑھاتی ہے، جو کہ یورپین کرنسی میں نئے اضافے پر یقین رکھتے ہیں۔ تمام چارٹس پر، جوڑی قریب مستقبل میں اہم لیولز سے پلٹ سکتی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو پھر حقیقی اوپر کا رحجان جاری رہ سکتا ہے۔

یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور ٹریڈرز کے لئے تجاویز:

منگل کو، میں نے گھنٹہ وار چارٹ پر 1.2182 اور 1.2214 کے اہداف کے ساتھ یورو کرنسی کو خریدنے کی تجویز دیتا ہوں، اگر مارکیٹ نیچے جانے والی ٹرینڈ/رحجان لائن پر بند ہوتی ہے۔ جوڑی پر نئی خریداریاں گھنٹے کے چارٹ پر 127.2% (1.2072) کے لیول کے نیچے قیمت کے بند ہونے پر یا ٹرینڈ لائن سے پلٹنے پر 1.1997 کے ہدف کے ساتھ کھولی جا سکتی ہیں۔

شرائط:

"غیر تجارتی" - مارکیٹ کے بڑے کھلاڑی: بینکس، ہیج فنڈز، سرمایہ کاری کے فنڈز، نجی، بڑے سرمایہ کار۔

"تجارتی: - کمرشل انٹرپرائزز، فرمز، بینکس، کارپوریشنز، کمپنیاں جو کرنسی خریدتی ہیں، کسی اسپیکولیٹو منافع کے لئے نہیں، بلکہ موجودہ سرگرمیوں یا برآمدی -درآمدی کارروائیوں کو یقینی بنانے کے لئے۔

"غیر منافع بخش پوزیشنز" - چھوٹے ٹریڈرز جن کا قیمت پر کوئی نمایاں اثر نہیں ہے۔

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback