empty
 
 
19.01.2021 04:14 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 19 جنوری 2021 - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں توجہ 1.2102 کے لیول پر مرکوز کروائی گئی تھی اور اس سطح سے یورو میں خرید کی تجویز دی گئی تھی - آپ 5 منٹ والا چارٹ دیکھیں اور انٹری پوائنٹ کا تجزیہ کریں - جرمن اور یورو زون کے برنس کے حوالے سے عمدہ رپورٹ سے 1.2102 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کا بریک آوٹ اور کنسولیڈیشن عمل میں آئی تھی اور اس سطح کا واپسی ٹیسٹ اوپر سے نیچے کی جانب ہوا تھا جس کو میں نے چارٹ میں ظآہر کیا تھا اور اس سے ایک بہترین انٹری پوائنٹ ملا تھا اور یورو / یو ایس ڈی میں 1.2142 کے ریزسٹنس لیول تک اضافہ عمل میں آیا تھا جس سے ہم 10 پوائنٹ دور رہے تھے - صبح کے انٹری پوائنٹ سے یورو میں پہلے ہی 30 پوائنٹس کا اضافہ مل چُکا ہے

This image is no longer relevant


ابھی یورو میں خرید کرنے والوں کی توجہ 1.2142 کی سطح پر ہے کیونکہ جب یہ آپ ڈیٹ ہوگا تو اس سے اضآفہ کی تصحیح ملے گی جس کی وجہ سے دن کے دوسرے حصہ میں یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی مل سکتی ہے - صرف 1.242 کی سطح سے اوپر کے بریک آوٹ اور کنسولیڈیشن سے خرید کا موقع مل سکتا ہے جب کہ میرے تجزیہ میں یہ سطح قدرے اوپر کی جانب تھی خرید کی پوزیشن لینے کا ایک اضافہ اشارہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ 1.2179 کی سطح آپ ڈیٹ ہوجائے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - 1.242 کی سطح پر بھی نظر کا رکھا جانا ضروری ہے کیونکہ یہاں اس سال کی 7 جنوری کو ڈیسنڈنگ پرائس چینل کی بالائی حد ملی تھی - اس سطح کے ٹوٹ جانے سے رجحان میں تبدیل مل سکے گی - اگر امریکی دورانیہ میں یورو میں تنزلی ملتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ خرید کو 1.2102 کے سپورٹ لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے پر کیا جائے - میری تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 1.2064 کی کم ترین سطح سے فوری واپسی پر لیا جائے جس سے دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو میں سیل کرنے والوں کا ہدف ابھی بھی یہ ہے کہ قیمت 1.2102 کے سپورٹ لیول سے نیچے آ جائے جو کہ وہ دن کے پہلے حصہ میں حاصل نہ کرسکے تھے - بہرحال اس لیول کے حوالے سے مزید سوچنے سے قبل ذیادہ ضروری یہ ہے کہ 1.2142 کا سپورٹ لیول قآئم رکھا جائے جس کے قریب بُلز یورپی سیشن کے وسط میں جانے میں کامیاب رہے تھے - صرف یہاں مصنوعی بریک آوٹ کا ملنا ہی شارٹ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ہوگا جس سے قیمت میں تنزلی ہوگی اور 1.2102 کے سپورٹ لیول کا ٹیسٹ ہوگا - بئیرز کے واپس مضبوط ہونے کے حوالے سے بات تب ہی ہوگی کہ جب اس سطح پر بریک آوٹ ملے گا اور قیمت اس سے نیچے کنسولیڈیٹ کرے گی - اس کا متضاد سمت سے ٹیسٹ ہونا یورو کو کم از کم 1.2064 کی کم ترین سطح تک لے جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر 1.2142 کی سطح کے آپ ڈیَٹ ہونے پر ہم یورو میں سیل کرنے والوں کی جانب سے کوئی خاص رد عمل نہیں دیکھتے ہیں تو تجویز یہ ہے کہ آپ صبر کریں اور نئی بلند ترین لوکل سطح 1.2179 کے آپ ڈیٹ ہونے کا انتظار کر یں جہاں سے آپ فوری واپسی پر شارٹ پوزیشن لے سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20 -30 پوائنٹس کی تنزلی مل سکے گی

This image is no longer relevant


آئیں اب بات کرتے ہیں 12 جنوری کے حوالے سے کمیٹمنٹ آف ٹریڈز رپورٹ یعنی سی او ٹی رپورٹ جس میں لانگ پوزیشن میں ایک بڑا اضافہ جب کہ شارٹ پوزیشنز میں ایک بڑی کمی نوٹ کی گئی ہے - اس کرنسی پئیر کے خریدار ابھی بھی مزید اضافہ کا خیال کرتے ہیں خصوصا کہ جب اس سال یورو میں ایک بڑی تنزلی دیکھی گئی ہے جس کی وجہ سے تاجران مارکیٹ میں داخل ہوئے ہیں - یورو میں کرونا وائرس کے لئے ویکسین کا استعمال جاری ہے جس سے مارکیٹ میں نئے خریدار واپس آئے ہیں - امریکی معیشت کو 1.9 ٹریلین ڈآلرز کے امدادی پیکج ملنے سے امریکی ڈالر کی صورتحال مزید کمزور ہو جائے گی - جرمنی اور بہت سے دوسرے ممالک میں فروری میں مزید قرنطنیہ کی پابندیاں لگنے کا امکان ہے جس کا یورو پر اثر پرٹے گا - لہذا نان کمرشل پوزیشنز میں 224832 سے 228757 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جس کہ شارٹ نان کمزور پوزیشن میں 81841 سے 72867 کی سطح تک کمی نوٹ کی گئی ہے - شارٹ پوزیشن میں ایک بڑی تنزلی کے سبب ایک ہفتہ قبل کے مقابلہ میں 143902 کی سطح سے 155890 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

  • انڈیکیٹرز کے اشارے

  • موونگ ایوریج
    تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ یورو میں مزید اضافہ کا اشارہ ہے
    نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے
    بولینجر بینڈز
    اگر قیمت میں کمی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.2095 کی سطح کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی
    انڈیکیٹر کی تفصیل
    موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
    موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
    ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9
    بولینجر بینڈز - پریڈ 20
    نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں
    لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
    شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
    مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback