empty
 
 
19.01.2021 04:54 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 19 جنوری 2021 - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

میری صبح کی پیشن گوئی میں توجہ 1.311 کے لیول پر مبذول کروائی گئی تھی اور متعدد شرائط کے مکمل ہونے پر یہاں سے پوزیشن لینے کے کی تجویز دی گئی تھی - 5 منٹ چارٹ کو دیکھیں اور بننے والے اشاروں کا تجزیہ کریں - بئیرز نے کئی مرتبہ مستعدی سے 1.3611 کی سطح کو قآئم رکھا تھا بہرحال مصنوعی بریک کا انتظار ممکن نہ ہوسکا تھا اور نہ ہی شارٹ پوزیشن کے لئے انٹری کا انتظار ممکن ہو سکا تھا - ابھی بُلز 1.3611 کے لیول پر بریک آوٹ کے قریب پہنچے ہیں اُن کو یہاں مضبوطی دیکھانے کی ضرورت ہے

This image is no longer relevant


خریداروں کو ضرورت ہے کہ وہ 1.3611 کی سطح کا ٹاپ ٹو باٹم تصدیقی ٹیسٹ کریں یا اس سطح سے اوپر ایک مناسب لانگ پوزیشن لیں - اس تمام صورتحال سے لانگ پوزیشن لینے کے ایک عمدہ اشارہ ملے گا جس سے 1.3658 کی سطح تازہ دم ہوگی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں بُلز مزید مضبوط ہوتے ہیں تو اس سے سال کی بلند ترین سطح 1.3701 کے آپ ڈیٹ ہونے کا موقع ملے گا - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی واپس 1.3611 کی سطح سے نیچے آتا ہے تو خرید کے لئے جلد بازی بہتر نہ رہے گی - ممکنہ صورتحال یہ ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی 1.3571 کے سپورٹ لیول تک نیچے آئے گا جہاں سے موونگ ایوریج گُزر رہی ہے - یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے مارکیٹ میں داخل ہونے کا ایک عمدہ ملے گا - میری تجویز یہ ہے کہ 1.3531 کی سطح سے فوری واپسی پر خرید کی جائے جس سے دن کے دوران 25-30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کو ضرورت ہے کہ وہ جلدی سے 1.3611 کی سطح کو حاصل کرلیں کہ جس کو وہ دن کے پہلے حصہ میں حاصل نہ کرسکے تھے - اس سطح تک واپسی اور اس کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا جس سے جی بی پی میں 1.3571 کی سطح تک ایک بڑی کمی دیکھی جاسکے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - مضبوط سیل کرنے والے 1.3531 کی سطح کے حاصل ہو جانے کا انتظار کریں گے بہرحال بغیر منفی خبروں اور کرونا وائرس کی خبروں کے بغیر ایساء کرنا مشکل ہوگا اور جس کا ابھی ایک ثانوی کردار ہے - اگر پاؤنڈ میں مزید اضآفہ ملتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ شیل کو 1.3658 کی سطح کے حاصل ہونے تک روکا جائے یا سیل کو 1.3701 کی سطح سے فوری واپسی پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 20 -30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant


آئیں اب بات کرتے ہیں سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) رپورٹ پر جس میں 12 جنوری کو لانگ اورشارٹ پوزیشن دونوں میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے لیکن اضافہ ذیادہ ہے جس سے ڈیلٹا میں اضآفہ دیکھا گیا ہے - لانگ نان کمرشل پوزیشن میں 35526 سے 47935 کی سطح تک اضآفہ دیکھا گیا ہے - اسی دوران شارٹ نان کمرشل پوزیشن میں 31861 سے 34993 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - یہاں دیکھا جا سکتا ہے سیل کرنے والوں کی نسبت خریدار ذیادہ ہیں - اس کے نتیجہ میں نان پرافٹ نیٹ پوزیشنز میں ایک ہفتہ قبل کی سطح 3665 کے مقابلہ میں 12942 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ خریدار پاؤنڈ میں خرید کو ترجیح دے رہے ہیں اگرچہ کووڈ 19 کا ایک نیاء خطرہ بھی موجود ہے جس کے لئے ابھی کوئی ویکسین نہیں ہے - برطانیہ میں قرنطینیہ کی صورتحال کے سبب پاؤنڈ میں ایک محدود قسم کی طلب موجود ہے جو کہ جلد ہی ختم بھی ہوسکتی ہے یا اگرچہ وبائی صورتحال بہتر ہوتی ہے تو اس میں اضافہ بھی دیکھا جا سکتا ہے - بنک آف انگلینڈ کی جانب سے منفی انٹرسٹ ریٹ کے نفاذ کی حالیہ ناکامی کے بعد اور اس سال کے ابتداء میں پاؤنڈ کی صورتحال کے سبب مارکیٹ میں درمیانے اور بڑے پیمانے کے تاجران آئے ہیں اور اس موسم بہار میں بُلش مارکیٹ کے تسلسل کی اُمید رکھتے ہیں

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ پاؤنڈ میں مزید اضآفہ کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد کے 1.3615 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر میں اضافہ کی ایک نئی موو ملے گی جب کہ اگر تنزلی عمل میں آتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3571 کے ایریا میں سپورٹ فراہم کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback