empty
 
 
20.01.2021 02:43 PM
یورو / امریکی ڈالر: یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 20 جنوری ۔ سی او ٹی رپورٹس۔(ڈیلز کا تجزیہ)۔ افراط زر کی رپورٹ اور بائیڈن کا افتتاح سے بُلز کو 1.2174 کی تازہ کاری کی امید ہے

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل کی پیش گوئی میں،میں نے یہ ذکر کیا ہے کہ جرمنی اور یورو زون میں کاروباری جذبات پر اچھے اعداد و شمار کے نتیجے میں 1.2102 کی ریزسٹنس/مزاحمت سے بالا تر بریک آؤٹ اور استحکام ہوا اور اس لیول کی اوپر سے نیچے جانچ جو میں نے چارٹ پر نمایاں کی ہے، وہ 1.2142 کے مزاحمتی علاقے کی طرف بڑھنے کے مقصد کے لئے طویل پوزیشنز میں ایک بہترین انٹری پوائنٹ پیدا کرنے کا باعث بنا۔ اس لیول کو دوپہر کے وقت اپ ڈیٹ کیا گیا اور 20-30 پوائنٹس کی نیچے کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، غلط بریک آؤٹ کا بننا مختصر پوزیشنز میں ایک انٹری پوائنٹ کا باعث بنا، جو کہ ہوا۔

This image is no longer relevant

ابھی تکنیکی تصویر تبدیل ہو گئی ہے اور توجہ 1.2130 لیول پر ہے، جس پر جوڑی کی اگلی سمت منحصر ہے۔ ہم دن کے نصف حصے میں یورو زون کے افراطِ زر کی توقع کر رہے ہیں، اور اگر یہ ماہرِ معیشت کی پیش گوئی سے بہتر نکلتا ہے تو پھر ہم یورو میں مزید اضافے کی توقع کر سکتے ہیں۔ جب تک ٹریڈنگ 1.2130 ایریا کے اوپر ہوتی ہے تب تک یورو کی مانگ بہت زیادہ رہے گی۔ یورو/امریکی ڈالر کے گرنے کی صورت میں، 1.2130 ایریا میں غلط بریک آؤٹ بنانا، مارکیٹ میں بڑے خریداروں کی موجودگی کا ایک اور ثبوت ہو گا۔ بُلز کا ایک برابر اہم کام 1.2174 پر ریزسٹنس/مزاحمت کو اپ ڈیٹ کرنا ہے، جہاں اگلا منافع لینا ممکن ہو گا۔ اس رینج کی پیش رفت صرف سہ پہر کے وقت ہی ممکن ہوگی، جب جو بائیڈن کا افتتاح ہو گا۔ 1.2174ایریا کی اوپر سے نیچے تک جانچ 1.2220 کی ہائی تک پہنچنے کی امید میں طویل پوزیشنز میں داخل ہونے کا اچھا اشارہ پیدا کرتا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر بُلز دن کے پہلے نصف میں 1.2130 کے ایریا میں کچھ بھی کرنے میں ناکام رہتے ہیں، تو خرید میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے، بلکہ 1.2089 کے طاقتور ایریا کی جانب نیچے کی اصلاح کا انتظار کریں، جہاں سے آپ دن کے اندر 20-30 پوائنٹس کی اوپر کی جانب حرکت پر انحصار کرتے ہوئے، پلٹنے پر طویل پوزیشنز کو کھول سکتے ہیں۔ اس ایریا کا بریک آؤٹ نئی بئیر مارکیٹ پیدا کرے گا۔

یورو / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

یورو سیلرز 1.2130 پر سپورٹ کے نیچے ترتیب پانے کے قابل ہونے پر توجہ دیں گے۔ یورو زون معیشت اور افراطِ زر پر کمزور رپورٹس یورو پر دباؤ بڑھائیں گی۔ اس لیول کا نیچے سے اوپر ٹیسٹ اور بریک آؤٹ مختصر پوزیشنز کھولنے کا نیا اشارہ ہو گا اور 1.2089 لیول کی جانب براہِ راست راستہ کھولے گا، جہاں موونگ ایوریجز بُلز کی سائیڈ پر کھیلتی ہوئی گزرتی ہیں۔ جوڑی میں اگلی نمو اس رینج پر منحصر ہے، اس لئے ایک بریک آؤٹ متعدد اسٹاپ آرڈرز کو ہٹانے کا باعث بنے گا اور 1.2055 کے ایریا کی جانب یورو/امریکی ڈالر کی بڑی حرکت کا باعث بنے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ یورو میں مزید اضافے کی صورت میں، فروخت میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے، لیکن 1.2174 پر ریزسٹنس/مزاحمت کے اپ ڈیٹ ہونے کا انتظار کریں، جہاں غلط بریک آؤٹ بنانا مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہو گا۔ میں دن کے اندر 20-30 پوائنٹس کی نیچے کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.2220 لیول سے پلٹنے پر یورو/امریکی ڈالر کو فوری فروخت کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ ان کا بہت زیادہ انحصار اس بات پر ہوگا کہ جو بائیڈن نے اپنے افتتاح کے بعد کیا کہا، جو امریکی ڈالر پر نمایاں دباؤ ڈال سکتا ہے۔

This image is no longer relevant

12 جنوری کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ نے طویل پوزیشنزمیں اضافہ اور مختصر پوزیشنز میں کمی کو ریکارڈ کیا۔ رسک والے اثاثوں کے خریدار، خاص طور پر اس سال کے شروع میں یورو میں بڑے زوال کے باوجود تیزی کے رحجان پر یقین رکھنا جاری رکھتے ہیں جس نے نئے بڑے کھلاڑیوں کے لئے مارکیٹ میں داخل ہونا ممکن بنایا۔ یورپ میں کورونا وائرس کے پہلے تناؤ کے خلاف جاری ویکسین، نئے خریداروں کو یورو کی طرف لے جا رہی ہے۔ امریکی معیشت کے اگلے 1.9 ٹریلین مالی معاونت کے منصوبے کی منظوری سے ڈالر میں مزید کمی کا امکان ہے۔ یورو میں اضافے کے لئے جرمنی اور بہت سے یورپین ممالک میں ایک رکاوٹی عنصر اس سال فروری میں قرنطین اقدامات کی توسیع کرنا ہے۔ لہٰذا، طویل غیر تجارتی پوزیشنز 224,832 سے 228,757 تک بڑھیں، جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز 81,841 سے 72,867 تک کم ہوئیں۔ مختصر پوزیشنز میں بڑی کمی کی وجہ سے، کُل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن ہفتوں پہلے، 143,902 سے 155,890 تک بڑھیں۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج ایریا کے اوپر ہوتی ہے، جو یورو میں مزید اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

1.2145 ایریا میں انڈیکیٹر کے اوپری بورڈر کا بریک آوٹ یورو میں اضافے کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔ 1.2130 ایریا میں انڈیکیٹر کا درمیانی بورڈر کا بریک آؤٹ جوڑی پر دباؤ بڑھائے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback