Facebook
 
 

20.01.202117:22 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 20 جنوری 2021 - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں توجہ 1.3658 کی سطح پر مبذول کروائی گئی تحی اور تجویز یہ دی گئی تھی کہ اگر متعدد شرائط مکمل ہوتی ہیں تو یہاں سے لانگ پوزیشن لی جائے - 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور حاصل ہونے والے اشاروں کا تجزیہ کرتے ہیں - 1.3658 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے اور اس کی اوپر کی کنسولیڈیشن کے بعد اس سطح کا باٹم آپ ٹیسٹ ملا تھا جس سے مارکیٹ میں داخل ہونے کا ایک بہترین اشارہ بنا تھا - اس کے نتیجہ میں 40 پپس کا نفع حاصل کرنا ممکن ہوسکا تھا کیونکہ تیزی کے ساتھ 1.3710 کی سطح پر موجود ہدف حاصل ہو گیا تھا - پاؤنڈ میں اضافہ کو انفالیشن کی عمدہ رپورٹ کے سپورٹ کیا تھا - 1.3701 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کے بعد پاؤنڈ میں سیل کا ایک عمدہ اشارہ بنا تھا جو کہ ابھی تک درست ہے - اس کے ساتھ توجہ صبح والے تجزیہ پر بھی مرکوز رکھیں - میں چارٹ میں مصنوعی بریک آوٹ کو ظاہر کیا ہے


Exchange Rates 20.01.2021 analysis


پاؤنڈ میں خریداروں کی توجہ ابھی بھی تنزلی کی تصحیح کو روکنے پر ہے جو کہ ابھی 1.3701 کی سطح سے نوٹ کی گئی ہے - بہرحال میری تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو جی بی پی میں 1.3658 کی سپورٹ تک کمی اور واپسی کی صورت میں لیا جائے - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ 1.3701 کی سطح پر موجود سالانہ بلند ترین سطح ٹوٹ جائے جو کہ اس ماہ چوتھی کوشش پر بھی ممکن نہ ہو سکا تھا - صرف 1.3701 کی سطح سے اوپر کی کنسولیڈیشن سے قیمت براہ راست 1.3750 اور 1.3803 کی سطح تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر 1.3658 کے سپورٹ ایریا میں بُلز کوئی خاص تجارت نہیں کرتے ہیں تو پاؤنڈ میں 1.3611 کی سطح سے خرید کرنا بہتر رہے گا جہاں موونگ ایوریج بھی خریداروں کی حمایت میں ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز اپنے آپ کو سال کی بلند ترین سطح پر ظآہر کرنے میں کامیاب رہے تھے بہرحال صورتحال بڑی حد تک کمزور ہے - اگر بُلز اس رینج کو توڑ لیتے ہیں تو شارٹ پوزیشن کے لئے جلد بازی نہیں کی جانی چاھیے - اس صورت میں اضآفہ کے رجحان کا قریب ترین سپورٹ لیول 1.3750 کی بلند ترین سطح یا اس سے اوپر 1.3803 کی رینج میں ہوگی جہاں سے آپ پاؤنڈ میں سیل کو 20-25 کے نفع کو ذہن میں رکھتے ہوئے کرسکتے ہیں - بئیرز کے لئے اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ وہ 1.3658 کا سپورٹ لیول دوبارہ حاصل کر لیں - صرف اس سطح سے نیچے کی کنسولیڈیشن اور اس کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے نئی شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا کہ جس کا ہدف 1.3611 کی سطح پر موجود ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس کے لئے یہاں موونگ ایوریج سبحی خریداروں کے حق میں ہے

Exchange Rates 20.01.2021 analysis


آئیں اب بات کرتے ہیں سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) رپورٹ پر جس میں 12 جنوری کو لانگ اورشارٹ پوزیشن دونوں میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے لیکن اضافہ ذیادہ ہے جس سے ڈیلٹا میں اضآفہ دیکھا گیا ہے - لانگ نان کمرشل پوزیشن میں 35526 سے 47935 کی سطح تک اضآفہ دیکھا گیا ہے - اسی دوران شارٹ نان کمرشل پوزیشن میں 31861 سے 34993 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - یہاں دیکھا جا سکتا ہے سیل کرنے والوں کی نسبت خریدار ذیادہ ہیں - اس کے نتیجہ میں نان پرافٹ نیٹ پوزیشنز میں ایک ہفتہ قبل کی سطح 3665 کے مقابلہ میں 12942 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ خریدار پاؤنڈ میں خرید کو ترجیح دے رہے ہیں اگرچہ کووڈ 19 کا ایک نیاء خطرہ بھی موجود ہے جس کے لئے ابھی کوئی ویکسین نہیں ہے - برطانیہ میں قرنطینیہ کی صورتحال کے سبب پاؤنڈ میں ایک محدود قسم کی طلب موجود ہے جو کہ جلد ہی ختم بھی ہوسکتی ہے یا اگرچہ وبائی صورتحال بہتر ہوتی ہے تو اس میں اضافہ بھی دیکھا جا سکتا ہے - بنک آف انگلینڈ کی جانب سے منفی انٹرسٹ ریٹ کے نفاذ کی حالیہ ناکامی کے بعد اور اس سال کے ابتداء میں پاؤنڈ کی صورتحال کے سبب مارکیٹ میں درمیانے اور بڑے پیمانے کے تاجران آئے ہیں اور اس موسم بہار میں بُلش مارکیٹ کے تسلسل کی اُمید رکھتے ہیں

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ پاؤنڈ میں مزید اضآفہ کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3611 کی رینج میں سپورٹ فراہم کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Miroslaw Bawulski,
Analytical expert
InstaForex Group © 2007-2021
Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.