empty
 
 
21.01.2021 04:54 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 21 جنوری 2021 - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں یہ ممکن نہ ہو سکا تھآ کہ 1.3669 کی سطح تک واپسی اور بریک آوٹ کا انتظار کیا جائے اور یہ کہ اس پُر کشش قیمت پر مارکیٹ میں انٹری لی جائے - 1.3716 کے نئے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی واپسی پر بُلز نے یہ کوشش کی تھی کہ وہ اس سطح سے اوپر رہیں اور وہ اس میں کامیاب ہوئے تھے - 1.3716 کے لیول کے ٹاپ ٹو باٹم واپس ٹیسٹ ہونے سے اضآفہ کے رجحان کے تسلسل کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا

This image is no longer relevant


بہرحال جیساء کہ ہم چارٹ میں دیکھ سکتے ہیں ابھی تک 1.3716 کے لیول سے کوئی مضبوط اضافہ نہیں ملا ہے جو کہ سے تنزلی کی اہم تصحیح عمل میں آسکتی ہے جیساء کہ کل ہوا تھا - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں 1.3716 کی سطح سے نیچے کی کنسولیڈیشن اور بریک آوٹ ملتا ہے تو میرے خیال میں لانگ پوزیشن سے باہر آ جانا چاھیے اور یہ انتظار کرنا چاھیے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی 1.3669 کی سطح تک تصحیح کر لے جہاں سے فوری واپسی پر آپ لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں اور اس سے دن کے دوران 20-25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے - اس کے ساتھ ساتھ موونگ ایوریج بھی خریداروں کے حق میں ہے اگر بُلز قیمت کو اوپر کی جانب بھیجتے ہیں اور 1.3750 کی سطح سے اوپر کی کنسولیڈیشن اور بریک آوٹ ملتا مل سکتا ہے جس سے آج ہم 5 پوائنٹس دور رہے تھے - اس ایریا کے ایک مرتبہ دوبارہ ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ ہونے سے لانگ پوزیشن کی ایک اور انٹری بن سکے گی جس کا ہدف 1.3803 کی سطح ہوگی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سال کی بلند ترین سطح کے حاصل ہو جانے کے بعد بئیرز نے آج تنزلی کی تصحیح کی تمام اُمیدیں توڑ دی تھیں - لہذا 1.3716 کی سطح سے نیچے کی کنسولیڈیشن سے اس کے متضاد سمت سے ٹیسٹ ہونے سے شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اشارہ ملے گا جس سے قیمت 1.3669 کی سطح تک نیچے آسکے گی جہاں میں حصول نفع کی تجویز دیتا ہوں - طویل مُدتی ہدف کم و بیش 1.3624 کی سطح پر ہوگا بہرحال آج اس تک رسائی خاصی مشکل معلوم ہوتی ہے - اگر بُلز قیمت کو اوپر لے جانے کا عمل جاری رکھتے ہیں تو میری تجویز یہ ہے کہ 1.3750 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کے بعد شارٹ پوزیشن لی جائے اور میں یہ تجویز بھی دیتا ہوں کہ 1.3803 کی سطح سے فوری واپسی پر شارٹ پوزیشن لی جاسکتی ہے جس سے دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant


آئیں اب بات کرتے ہیں سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) رپورٹ پر جس میں 12 جنوری کو لانگ اورشارٹ پوزیشن دونوں میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے لیکن اضافہ ذیادہ ہے جس سے ڈیلٹا میں اضآفہ دیکھا گیا ہے - لانگ نان کمرشل پوزیشن میں 35526 سے 47935 کی سطح تک اضآفہ دیکھا گیا ہے - اسی دوران شارٹ نان کمرشل پوزیشن میں 31861 سے 34993 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - یہاں دیکھا جا سکتا ہے سیل کرنے والوں کی نسبت خریدار ذیادہ ہیں - اس کے نتیجہ میں نان پرافٹ نیٹ پوزیشنز میں ایک ہفتہ قبل کی سطح 3665 کے مقابلہ میں 12942 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ خریدار پاؤنڈ میں خرید کو ترجیح دے رہے ہیں اگرچہ کووڈ 19 کا ایک نیاء خطرہ بھی موجود ہے جس کے لئے ابھی کوئی ویکسین نہیں ہے - برطانیہ میں قرنطینیہ کی صورتحال کے سبب پاؤنڈ میں ایک محدود قسم کی طلب موجود ہے جو کہ جلد ہی ختم بھی ہوسکتی ہے یا اگرچہ وبائی صورتحال بہتر ہوتی ہے تو اس میں اضافہ بھی دیکھا جا سکتا ہے - بنک آف انگلینڈ کی جانب سے منفی انٹرسٹ ریٹ کے نفاذ کی حالیہ ناکامی کے بعد اور اس سال کے ابتداء میں پاؤنڈ کی صورتحال کے سبب مارکیٹ میں درمیانے اور بڑے پیمانے کے تاجران آئے ہیں اور اس موسم بہار میں بُلش مارکیٹ کے تسلسل کی اُمید رکھتے ہیں

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ پاؤنڈ میں مزید اضآفہ کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3624 کی رینج میں سپورٹ فراہم کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback