empty
 
 
26.01.2021 08:09 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کی پیشن گوئی برائے 26 جنوری 2021


یو ایس ڈی / جے پی وائے

کل یو ایس ڈی / جے پی وائے نے کچھ عدم استحکام کے اشارے ظاہر کئے تھے جس کی وجہ امریکی سٹاپ انڈیکس کا غیر یقینی کے ساتھ کلوز ہونا تھا- ایس اینڈ پی 500 36۔0 ، ڈاوّ جونز منفی 12۔0 فیصد کی سطح پر نوٹ کیا گیا تھا -جب کہ مارلن اوسکیلیٹر مثبت زون میں اوپر گیا ہے اور آنے والے دنوں میں ہم یہ انتظار کریں گے کہ قیمت 17۔104 کی سطح تک جاسکے جہاں پرائس چینل کی ٹرینڈ لائن موجود ہے - اس سطح سے اوپر کی موجودگی سے قیمت اوپر کی جانب کے اگلے ہدف 40۔105 تک جا سکے گی

This image is no longer relevant


قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں ایم اے سی ڈی لائن سے نیچے کنسولیڈیٹ کر رہی ہے - ہم اس انتظار میں ہیں کہ قیمت اس ایریا سے آگے چلی جائے - اضافہ کے رجحانی زون میں قیمت اُفقی انداز میں تجارت کر رہی ہے 88۔103 کی سطح سے اوپر کی تجارت سے یہ اشارہ ملے گا کہ قیمت 17۔104 کی سطح تک جائے گی جو کہ اس کا پہلا ہدف ہے

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback