empty
 
 
26.01.2021 04:54 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 26 جنوری 2021 - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں میں نے توجہ 1.2138 کے لیول پر مرکوز کروائی تھی اور اس کے مطابق رد عمل کی تجویز دی تھی - آئیں 5 منٹ چارٹ اور یہ دیکھیں کہ کیا صورتحال بنی تھی - ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح بئیرز نے اس رینج کا بریک آوٹ کیا تھا اور یورو نے تنزلی کا عمل جاری رکھا تھا - بہرحال 1.2138 کی سطح سے نیچے کی ابتدائی کنسولیڈیشن کے بعد انٹری کا کوئی موقع نہیں ملا تھا - صرف دن کے وسط تک اس سطح کے باٹم آپ واپس ٹیسٹ ہونے سے ایک سیل کا اشارہ ملا تھا بہرحال اس سے ایک بڑی تنزلی عمل میں نہ آسکی تھی جس کے بعد قیمت واپس اس رینج میں آئی تھی جس نے ہمیں اپنے سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز کو دہرانے / تبدیل کرنے پر مجبور کیا تھا

This image is no longer relevant


امریکی سیشن میں یورو کے خریداروں کی توجہ 1.2150 کی سطح پر مرکوز رہے گی - اس ٹاپ ڈاون ٹیسٹ سے اس رینج میں بریک سے ہی لانگ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا جس سے قیمت 1.2187 کی سطح تک پہنچ سکے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - یورو کے خریداروں کا طویل مُدتی ہدف 1.2262 کی سطح پر موجود ہے امریکی کنزیومر کانفڈنس انڈیکیٹر کے حوالے سے کمزور ریورٹ کے جاری ہونے سے یورو میں ایک مضبوط تجارت مل سکتی ہے - لیکن یہ نوٹ کیا جانا کہ یہ رپورٹ معیشت دانوں کی توقع سے خاصی کمزور جاری ہونی چاھیے - اگر یورو میں 1.2110 کی سطح تک دوبارہ تنزلی ملتی ہے تو صرف منصوعی بریک آوٹ کے ملنے سے ہی لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - اگر بُلز کچھ خاص رد عمل نہیں دیکھاتے ہیں تو بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 1.2055 کی سطح کے ٹیسٹ ہونے تک روکا جائے - جہاں سے آپ فوری واپسی پر لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کے کرنے کا ایک اہم کام یہ ہے کہ وہ 1.2150 کی سطح پر قابو حاصل کریں اور یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے ہی شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا جس سے مزید تنزلی 1.2110 کی سطح تک مل سکے گی جہاں یورو میں آج تنزلی کا عمل رک گیا تھا - اس سطح کے مضبوط بریک آوٹ سے اور باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے شارٹ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا جس سے ایک بڑی تنزلی 1.2055 کی سطح تک مل سکے گی - غالب امکان ہے کہ 1.2110 کی سطح سے نیچے سے خریداروں کی جانب سے بہت سے سٹاپ آڈرز ملیں گے جو کہ 18 جنوری سے بُلش رجحان کے تسلسل کی اُمید رکھے ہوئے ہیں - سٹاپ آڈرز کے عمل میں آنے سے یورو میں ایک بڑی سیل ملے گی اور تنزلی عمل میں آئے گی - اگر دن کے دوسرے حصہ میں یورو / یو ایس ڈی میں 1.2150 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کا اضافہ ملتا ہے تو سیل کے لئے جلد بازی بہتر نہ رہے گی - میری تجویز یہ ہوگی کہ 1.2187 کے ایریا کے آپ ڈیٹ ہونے کا انتظار کیا جائے اور اگر یہاں مصنوعی بریک آوٹ ملتا ہے تو یہاں سے سیل کی جائے - آپ یورو میں 1.2220 کی بلند ترین سطح سے فوری واپسی پر سیل کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant

آئیں اب 19 جنوری کی سی او ٹی (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) رپورٹ کے حوالے سے بات کرتے ہیں جس میں لانگ پوزیشن میں ایک واضح اضافہ جب کہ شارٹ میں قدرے اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے - تمام جاری ہونے والی فنڈامینٹل رپورٹس اور اس سال تک بیشتر یورپی ممالک میں فوری تک قرنطینہ کی صورتحال سے قطع نظر یورو کے خریدار ابھی بھی اضآفہ کی اُمید رکھے ہوئے ہے - خصوصا یہ کہ اس سال کی بلند ترین سطح سے پر واپسی پر ایک واضح طلب سامنے آئی ہے جس سے مارکیٹ میں اہم تاجران واپس آئے ہیں - یورپ میں ویکسین کے حوالے رکاوٹیں اہم تاجران کو واضح لانگ پوزیشن لینے سے روکے ہوئے ہیں - بہرحال قرنطینہ کے حوالے سے اُٹھتی پابندیاں مارکیٹ میں مثبت صورتحال بنائے ہوئے ہیں - فروری تک پابندیوں میں ممکنہ اضآفہ یورو میں اضآفہ کو محدود کئے ہوئے ہے - سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ نان پرافٹ پوزیشن میں 228757 سے 236533 کی سطح تک اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جب کہ شارٹ نان پرافٹ پوزیشن میں صرسف 72867 سے 73067 تک کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - لانگ پوزیشن میں ایک بڑے اضافہ کی وجہ سے مجموعی طور پر نان کمرشل نیٹ پوزیشن کی تعداد میں ایک ہفتہ قبل کی سطح 155890 سے 163466 تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے سائیڈ ویز ہونے کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر قیمت انڈیکیٹر کی بالائی حد کو 1.2150 کے ایریا میں توڑ لیتی ہے تو یورو میں نیاء اضافہ ملے گا جب کہ انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.2220 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے دباؤ ملے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback