empty
 
 
27.01.2021 12:41 PM
یورو / امریکی ڈالر: یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 27 جنوری ۔ سی او ٹی رپورٹس۔ (کل کی ڈیلز کا جائزہ)۔ فیڈ پالیسی میں تبدیلی نہیں لائے گا اور یورو خریدار 1.2181 پر مزاحمت کو عبور کرنے کی تیاری کر رہے ہیں

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل، طویل پوزیشنز کھولنے کا ایک عمدہ اشارہ سہ پہر کو ظاہر ہوا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں اور ٹریڈ کو سمجھتے ہیں۔ دن کے پہلے نصف میں 1.2150 لیول کو عبور کرنے کے بعد، ہمیں نیچے کی جانب اصلاح اور اس رینج کی اوپر سے نیچے جانچ کرنے کے لئے طویل عرصے تک انتظار کرنا پڑا۔ تاہم، ایک اچھا انٹری پوائنٹ امریکی سیشن کے دوران ظاہر ہوا۔ انٹرا ڈے اتار چڑھاؤ کے پیشِ نظر، اس لیول سے 20 پوائنٹ ریلی کو کامیابی سمجھا جاسکتا ہے۔

آج، دن کے پہلے نصف میں سنجیدہ تبدیلیوں کا امکان نہیں ہے، چونکہ اہم بنیادی رپورٹس آج جاری نہیں ہوں گی، اور ٹریڈرز سود کی شرح پر فیڈرل ریزرو کی میٹنگ پر توجہ دیں گے۔ خریدار اپنی مکمل توجہ یورپین سیشن کے دوران (1.2181) ریزسٹنس/مزاحمت پر منتقل کریں گے۔ اس رینج کو عبور کرنا اور اس کی اوپر سے نیچے ٹیسٹنگ 1.2220 کی ہائی تک پہنچنے کی امید میں طویل پوزیشنز میں داخل ہونے کا اچھا اشارہ پیدا کرتی ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ خریدار ابھی بھی 1.2260 جیسے دُور کے ہدف کا مقصد بنا رہے ہیں، لیکن اس طرح آگے گزرنا صرف فیڈ چیرمین جیروم پاول کی تقریر کے بعد ممکن ہو گا، ، بشرطیکہ وہ مالی محرک کے موضوع پر روشنی ڈالیں اور ایک بار پھر امریکی معیشت کو پیسوں سے اٹھانے کا مطالبہ کرے۔ اگر بُلز یورپین سیشن میں 1.2181 لیول پر دوبارہ کچھ بھی کرنے میں ناکام رہتے ہیں، پھر 1.2145 پر افقی چینل کے وسط کے ایریا میں نیچے کی جانب کے رحجان کا خطرہ ہے۔ وہاں غلط بریک آؤٹ بنانا رحجان کو برقرار رکھنے میں طویل پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہو گا۔ اگر خریدار 1.2145 ایریا میں نمایاں طور پر سرگرم نہیں ہوتے، تو پھر یورو/امریکی ڈالر کا مزید طاقتور ایریا جیسا کہ 1.2110 کی جانب گرنے کا انتظار کرنا بہتر ہے، جہاں 22 جنوری سے نئے نیچے جانے والے چینل کا نچلا بورڈر ہے۔ اس سے ، آپ دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی اوپر کی جانب حرکت پر انحصار کرتے ہوئے، پلٹنے پر طویل پوزیشنز کو فوری کھول سکتے ہیں۔

This image is no longer relevant

یورو / امریکی ڈالر پر مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

بئیرز کو 1.2181 لیول پر ضرور کنٹرول رکھنا چاہئے، اور وہاں اگلا غلط بریک آؤٹ بنانا، یورو کی نیچے کی جانب اصلاح کی امید میں مختصر پوزیشنز میں اضافی انٹری پوائنٹ بن جائے گا۔ ایک برابر اہم کام 1.2145 پر افقی چینل کے وسط میں واپس آنا ہے، جہاں موونگ ایوریجز واقع ہیں جو یورو خریداروں کی سائیڈ پر کھیل رہے ہیں۔ اس لئے، اس لیول کے ابتدائی ٹیسٹ کے دوران، جوڑی اوپر کی جانب معمولی سی پلٹے گی۔ بریک آؤٹ اور 1.2145 لیول کا نیچے سے اوپر کی جانب ٹیسٹ کے قابل ہونا، اس کے ساتھ ہی موونگ ایوریجز کا بریک آؤٹ ، 1.2110 کے سپورٹ ایریا کی جانب بڑی نیچے کی اصلاح کی امید میں مختصر پوزیشنز کھولنے کا شاندار اشارہ پیدا کرتا ہے، جس کے پیچھے ایک فعال مخالفت ایک بار پھر سامنے آئے گی۔ نئے اوپر چڑھنے والے چینل کا نچلا بورڈر بھی وہاں واقع ہے۔ ہم پاول کی تقریر کے بعد، جو امریکی معیشت کی بحالی کے امکانات کا مثبت اندازہ دے سکتے ہے، 1.2110 کو عبور کرنے کی توقع کر سکتے ہیں۔ یورو میں اضافے کو دیکھتے ہوئے اور بئیرز کی دن کے پہلے نصف میں 1.2181 کے ریزسٹنس/مزاحمت ایریا میں سرگرمی کی صورت میں، میں یورو میں مختصر پوزیشنز ملتوی کرنے اور 1.2220 ہائی کی اپ ڈیٹ کے لئے انتظار کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ غلط بریک آؤٹ کے ہونے کی صورت میں آپ مختصر پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔ میں دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی نیچے کی جانب اصلا ح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.2260 لیول سے پلٹنے پر یورو/امریکی ڈالر کو فروخت کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

This image is no longer relevant

19 جنوری کی سی او ٹی رپورٹ نے طویل پوزیشنز میں تیزی سے اضافے اور مختصر پوزیشنز معمولی سے اضافے کو ریکارڈ کیا۔ بہت سے یورپی ممالک میں اس سال فروی تک ہونے والے قرنطین اقدامات اور آنے والے تمام بنیادی ڈیٹا کے باوجود، رسک والے اثاثوں کے خریدار بُلش رحجان کے جاری رہنے پر یقین رکھتے ہیں۔ مانگ خاص طور پراس سال کی ہائی سے ہر نمایاں نیچے کی جانب کے رحجان کے ساتھ ظاہر ہوتی ہے، جو بڑے کھلاڑیوں کو مارکیٹ میں داخل ہونے کی اجازت دیتی ہے۔ یورو زون کے کمزور بنیادی اصولوں کی طرح ، یورپ میں ویکسینیشن کی رکاوٹیں خطرناک اثاثوں کے خریداروں کو مزید پوزیشنزحاصل کرنے سے روک رہی ہیں۔ تاہم، قرنطین کو منسوخ کرنے کا امکان مارکیٹ کو واضح طور پر مثبت رکھے گا۔ یورو میں اضافے کو روکنے والا عنصر ابھی بھی اس سال فروری میں قرنطین اقدامات کی توسیع کا خطرہ ہے۔ سی او ٹی رپورٹ نے ظاہر کیا کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز 228,757 سے 236,533 تک بڑھیں، جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز 72,867 سے 73,067 تک بڑھیں۔ طویل پوزیشنز میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے، کُل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن ہفتہ پہلے، 155,890 کے خلاف 163,466 تک بڑھی۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج ایریا کے اوپر ہوتی ہے، جو فیوچر مارکیٹ کی سمت کی غیر یقینی کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

1.2181 لیول میں انڈیکیٹر کے اوپری بورڈر کا بریک آوٹ یورو میں اضافے کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔ 1.2130 پر انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک آؤٹ جوڑی پر دباؤ بڑھائے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback