empty
 
 
31.03.2022 08:30 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 31 مارچ 2022

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نئی کم ترین سطح 1.1065 تک پہنچ گیا ہے لہذا آج قیمت ایک اور کم ترین سطح 1.1065 کے گرد حاصل کرسکتی ہے جو کہ 508 فیصد فیبوناچی ایکسپنشن کی شرح ہے - آج یورو / یو ایس ڈی 1.1065 پر نفسیاتی ریزسٹس کو چینلج کر رہی ہے - لہذا ایک گھنٹہ والے ٹائم فریم کے مطابق ریزسٹنس 1.1132 کی سطح پر ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی 1.1132 کی سطح سے نیچے تنزلی کا عمل 1.1037 پر پہلے ہدف کے ساتھ جاری رکھے گی جب کہ اہم ریزسٹنس 1.1132 (78 فیصد فیبوناچی ایکسپنشن) پر ملی ہے - نیچے کی جانب 1.1037 کی سطح کی واضح بریک سے مزید بئیرش عمل 1.1002 کی سطح کو ٹیسٹ کرنے کے لئے ملے گا جو کہ آج کی اہم سپورٹ ہے - لہذا ہم بئیرش صورتحال کی تصدیق کرتے ہیں - فی الوقت ممکنہ طور پر پئیر مزید نیچے جائے گا چونکہ تنزلی کا رجحان ابھی بھی مضبوط ہے اور آر ایس آئی انڈیکیٹر یہ اشارہ کر رہا ہے رجحان تنزلی کا ہے

پیشن گوئی

نتیجتا یہ سود مند ہوگا کہ 1.1132 سے نیچے 1.1037 اور 1.1002 کے اہداف کے ساتھ سیل کریں - بہرحال جب تک قیمت 1.0945 کی سطح سے اوپر تب تک آنے والے دنوں میں بُلش رجحان کے بننے کی توقع ہے

آج کے تکنیکی لیولز

اہم ریزسٹنس : 1.1185

کمزور ریزسٹنس : 1.1132

یومیہ پیوٹ پوائنٹ : 1.1065

کمزور سپورٹ: 1.1037

اہم سپورٹ : 1.1002 - 1.0945


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback