جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے
برطانوی پاونڈ نے اپنا تمام دن ایک مختصر اُفقی چینل میں گُزرا تھا اور 3791۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ صرف امریکی دورانیہ کے اختتام پر ہی ملا تھا – اگر آپ 5 منٹ والا چارٹ دیکھیں اور یہ دیکھیں کہ کیا صورتحال بنی تھی تو ہم یہ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ 3791۔1 کے ایریا سے مارکیٹ میں داخل ہونے کا کوئی واضح اشارہ نہ مل سکا تھا کیونکہ صورتحال واضح نہ تھی اور دن کے اختتام پر ایشائی مارکیٹ میں داخل ہوتے وقت پوزیشن لینا مناسب نہ تھا لہذا میں نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ مارکیٹ سے دور ہی رہا جائے
بنک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلے آج گفتگو کریں گے اور اگر یہ منفی انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے بات نہیں کرتے ہیں تو پاونڈ میں مزید اضافہ کا عمل جاری رہے گا – ابتدائی ہدف 3825۔1 کی سطح پر موجود ریزسٹنس پر ملے گا لیکن پئیر میں مزید اضافہ کا انحصار اسی سطح پر ہے اس سطح سے اوپر کی کنسولیڈیشن اور بریک اور اس کے ساتھ ساتھ اس کا ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ ہونا خرید کا ایک عمدہ موقع بنائے گا جس سے بہت سے سٹاپ آڈرز عمل میں آئیں گے اور جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک بڑا اضافہ 3879۔1 کی سطح تک ملے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے
ذیادہ بڑے تاجران اس بات کا انتظار کریں گے کہ 3918۔1 کا ریزسٹنس لیول آپ ڈیٹ ہوسکے – اگر گورنر کی تقریر کے بعد پاونڈ پر دباو ملتا ہے تو 3791۔1 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کا ملنا نئی لانگ پوزیشن لینے کا ایک اشارہ ہوگا – موونگ ایوریج پاونڈ کی خریداروں کے حق میں ہے اور یہیں پر موجود ہے – اگر تاجران 3791۔1 کے ایریا میں ایکٹیو نہیں ہوتے تو بہتر یہ رہے گا کہ ایک بڑی تنزلی کی موو کا 3757۔1 کی سطح تک بننے کا انتظار کیا جائے اور فوری واپسی پر پاونڈ میں خرید کی جائے جس سے پاونڈ میں 20 – 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی
جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے
بئیرز یہ کوشش کریں گے کہ 3825۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں ایک مصنوعی بریک کر سکیں – اس صورتحال سے پاونڈ میں ایک محدود اضآفہ ملے گا اور نئی شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا – اتنا ہی اہم یہ ہے کہ بُلز 3791۔1 کے سپورٹ لیول پر قابو حاصل کریں جس کو وہ کل امریکی دورانیہ میں نہ کرسکے تھے – اگر گورنر بارلے کی جانب سے منفی انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے کوئی بات سامنے آتی ہے اور مستقبل میں اس کا اثر پڑ سکتا ہے – اگر قیمت 3791۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے موجود رہتا ہے تو اور اس کا باٹم آپ ٹیسٹ ہونا جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل کا ایک نیاء اشارہ ملے گا جس سے 3757۔1 کا سپورٹ لیول آپ ڈیٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے – اس کے بعد کا ہدف 3721۔1 کی سطح پر ہوگا – اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3825۔1 کے ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ ہونے بعد بھی نیچے نہیں آتا ہے تو سیل کی جلدی نہ کرنا ہی بہتر رہے گا اور اس بات کا انتظار کرنا بہتر رہے گا کہ قیمت 3879۔1 کی بلند ترین سطح تک پہنچ جائے جہاں سے فوری واپسی آپ شارٹ پوزیشن لے سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20 – 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی – اگلی اہم ریزسٹنس 3918۔1 کی سطح کے گرد ہے
ابھی 2 فروری کی سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ اور شارٹ پوزیشنز میں اضافہ دیکھا گیا تھا - اس مرتبہ خریداروں کی تعداد ذیادہ رہی تھی جس سے مثبت ڈیلٹا میں اضافہ ملا تھا - سالانہ بلند ترین سطح کو توڑ لینے کے لئے بُلز کی ایک بے چین کوشش جلد یا بدیر کامیاب ہو جائے گی لہذا خریداروں کو مایوس نہیں ہونا چاھیے - فروری میں بُلش رجحان ہی جاری رہے گا پاونڈ میں ہونے والی کوئی بھی بڑی تنزلی خریداروں کو اپنی جانب راغب کرے گی اور مسقبل میں لانگ پوزیشن لینے کے حوالے سے لانگ پوزیشنز میں اضافہ ہوگا – لانگ نان کمرشل پوزیشنز میں 47360 سے 53658 کی سطح تک اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے – اسی دوران شارٹ نان کمرشل پوزیشنز میں 39395 سے 44042 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جس کی وجہ بئیرز مارکیٹ کو اپنے قابو میں نہ رکھ سکے ہیں – اس کے نتیجہ میں نان کمرشل نیٹ پوزیشن 9616 کی سطح تک اوپر گئی ہیں جو کہ ایک ہفتہ قبل 7965 کی سطح پر موجود تھیں – ہفتہ وار کلوزنگ 3675۔1 کی سطح پر ہوئی تھی جو کہ پہلے 3676۔1 کی سطح پر نوٹ کی گئی تھی –
ہفتہ کے دوران واضح اُتار چڑھاو سے باوجود بُلش اپنی پوزیشن قائم رکھ پائے تھے یہ ایک مرتبہ دوبارہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر سالانہ بلند ترین سطح حاصل کرنے کے لئے تیار ہے تجویز یہ ہے کہ پاونڈ پر خرید کے لئے تیار رہا جائے – جونہی قرنطنیہ کے حوالے سے شرائط نرم ہونگی ویسے ہی پاونڈ کی طلب میں اضافہ ملے گا جو کہ اس سال فروری میں مرحلہ وار نرم ہونگی – مارچ کے ماہ میں پاپولیشن اور لیبر مارکیٹ کے حوالے سے سپورٹ پروگرام کا اعلان کیا جائے گا جو کہ پاونڈ پر مثبت اثر ڈالے گا – سب سے اہم یہ ہے کہ گزشتہ ہفتہ بنک آف انگلینڈ کے منفی انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے گفتگو ملی تھی جو کہ موخر کی دی گئی ہے جس کی وجہ سے پاونڈ میں مضبوطی دیکھی گئی ہے
انڈیکیٹرز کے اشارے
موونگ ایوریج
تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ پاونڈ مزید بہتری کا اشارہ ہے
نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے
بولینجر بینڈز
انڈیکیٹر کی بالائی حد 3825۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے ایک نئی اضافہ کی موو ملے گی – اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انٹریکیڑ کی زیریں حد 3757۔1 کے ایریا میں فراہم کرے گی
انڈیکیٹر کی تفصیل
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9
بولینجر بینڈز - پریڈ 20
نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں
لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے