empty
 
 
11.02.2021 09:14 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 11 فروری - سی او ٹی رپورٹ - بُلز ابھی بھی صورتحال اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں - بہرحال اس میں بتدریج کمی ہو رہی ہے - 3862۔1 کی سطح پر بریک آوٹ کی ضرورت ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 11 فروری - سی او ٹی رپورٹ - بُلز ابھی بھی صورتحال اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں - بہرحال اس میں بتدریج کمی ہو رہی ہے - 3862۔1 کی سطح پر بریک آوٹ کی ضرورت ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل شام ، میں نے ابھی بھی مارکیٹ میں داخل ہونے کا انتظار کیا تھا جس کے حوالے سے میں نے صبح کی پیشن گوئی میں بات کی تھی - 5 منٹ والا چارٹ دیکھتے ہیں اور بریک آوٹ پوائنٹ کے حوالے سے بات کرتے ہیں - دن کے پہلے حصہ میں بُلز 3825۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ میں کامیاب رہے تھے اور وہاں کنسولیڈیٹ کیا تھا - بہرحال اس سطح کا دوبارہ ٹیسٹ عمل میں نہ آیا تھا اور پئیر نے اضآفہ کی موو جاری رکھی تھی - میں شام کی پیشن گوئی میں 3825۔1 کی سطح پر بھی توجہ مرکوز کروائی تھی اور جب امریکی معاشی رپورٹس جاری ہوئی تھیں تو 3825۔1 کی سطح کا باٹم آپ ٹیسٹ عمل میں آیا تھا جس سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ موقع ملا تھا جس سے 40 پوائنٹس کا اضافہ عمل میں آیا تھا بہرحال ہم 3879۔1 کی سطح تک نہ پہنچ پائے تھے جس کی وجہ سے ہم آپ دوبارہ تجزیہ پر مجبور ہوئَے ہیں

This image is no longer relevant

دن کے پہلے حصہ میں اہم معاشی رپورٹس جاری نہ ہونگی لہذا ہم بُلش صورتحال کو نظر انداز نہیں

کرسکتے جو کہ بتدریج کم ہورہی ہے اور یہ صورتحال آج جاری ہوگی - رجحان کے قائم رہنے کے لئے ہفتہ

وار بلند ترین سطح کا حاصل ہو جانا لازم ہے - اس امر کی ضرورت ہے کہ قیمت 3862۔1 کی سطح سے

اوپر کی بریک کرے اور کنسولیڈیٹ کرے - جس کے نیچے کی جانب ٹیسٹ ہونے سے محستکم بُلز مارکیٹ

میں لانگ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا جس کے بعد متعدد سیل کرنے والوں کے سٹاپ آڈرز عمل

میں آئیں گے اور جی بی پی / یو ایس ڈی 3909۔1 کی بلند ترین سطح تک جائے گا جہاں حصول نفع کی

تجویز ہے

ذیادہ مضبوط خریدار اس بات کا انتظار کریں گے کہ 3954۔1 کا ریزسٹنس لیول آپ ڈیٹ ہوسکے - اگر بُلز

سالانہ بلند ترین سطح حاصل نہیں کر پاتے ہیں تو پاونڈ پر دباو واپس آئے گا - لہذا 3820۔1 کے ایریا میں

ایک مضنوعی بریک آوٹ کے مل جانے سے نئی لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - موونگ ایوریج خریداروں

کی حمایت میں ہے اور یہیں سے گُزر رہی ہے - اگر تاجران 3820۔1 کے ایریا میں مستعدی نہیں پاتے ہیں

تو بہتر یہ رہے گا کہ 3783۔1 کے سپورٹ لیول تک ایک تنزلی کی بڑی تصحیح کا انتظار کیا جائے اور

واپسی پر فوری خرید کی جائے جس سے دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز یہ کوشش کریں کہ وہ 3862۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں ایک مضنوعی بریک آوٹ کر سکیں جس سے پاونڈ میں اضافہ کا عمل محدود ہوگا اور شارٹ پوزیشن کا ایک نیاء اشارہ ملے گا - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ 3820۔1 کے سپورٹ لیول پر دوبارہ قابو حاصل کیا جائے جو کہ کل یورپی سیشن کے آغاذ پر نہ ہوسکا تھا -

پئیر میں تنزلی کا عمل ایک لمبے عرصہ سے پننے کی کوشش میں ہے لہذا حیران نہیں ہونا چاھیے کہ اگر قیمت 3820۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک کر لیتی ہے جس سے بہت سے خرید کے سٹاپ آڈرز عمل میں آئیں گے اور ہم یہ دیکھ سکیں گے کہ قیمت تیزی کے ساتھ 3783۔1 کے ایریا میں واپس آ جائے

اس سطح کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے جی بی پی میں ایک نیاء سیل کا اشارہ ملے گا تاکہ 3732۔1 کی سطح آپ ڈیٹ ہوسکے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر جی بی پی / یو ایس دی 3862۔1 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے پر بھی تیزی کے ساتھ نیچے نہیں آتا ہے تو سیل کی جلدی نہ کرنا بہتر رہے گا اور لیکن یہ انتظار کیا جانا چاھیے کہ اضافہ کی نئی موو 3909۔1 کی سطح تک مل سے جہاں سے آپ فوری واپسی پر سیل کر سکتے ہیں جس سے 20- 25 پوائنٹس کی تصحیح دن کے دوران مل سکے گی - اگلی اہم ریزسٹنس 3954۔1 کی سطح پر موجود ہے

This image is no longer relevant


ابھی 2 فروری کی سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ اور شارٹ پوزیشنز میں اضافہ دیکھا گیا تھا - اس مرتبہ خریداروں کی تعداد ذیادہ رہی تھی جس سے مثبت ڈیلٹا میں اضافہ ملا تھا - سالانہ بلند ترین سطح کو توڑ لینے کے لئے بُلز کی ایک بے چین کوشش جلد یا بدیر کامیاب ہو جائے گی لہذا خریداروں کو مایوس نہیں ہونا چاھیے - فروری میں بُلش رجحان ہی جاری رہے گا پاونڈ میں ہونے والی کوئی بھی بڑی تنزلی خریداروں کو اپنی جانب راغب کرے گی اور مسقبل میں لانگ پوزیشن لینے کے حوالے سے لانگ پوزیشنز میں اضافہ ہوگا – لانگ نان کمرشل پوزیشنز میں 47360 سے 53658 کی سطح تک اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے – اسی دوران شارٹ نان کمرشل پوزیشنز میں 39395 سے 44042 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جس کی وجہ بئیرز مارکیٹ کو اپنے قابو میں نہ رکھ سکے ہیں – اس کے نتیجہ میں نان کمرشل نیٹ پوزیشن 9616 کی سطح تک اوپر گئی ہیں جو کہ ایک ہفتہ قبل 7965 کی سطح پر موجود تھیں – ہفتہ وار کلوزنگ 3675۔1 کی سطح پر ہوئی تھی جو کہ پہلے 3676۔1 کی سطح پر نوٹ کی گئی تھی –

ہفتہ کے دوران واضح اُتار چڑھاو سے باوجود بُلش اپنی پوزیشن قائم رکھ پائے تھے یہ ایک مرتبہ دوبارہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر سالانہ بلند ترین سطح حاصل کرنے کے لئے تیار ہے تجویز یہ ہے کہ پاونڈ پر خرید کے لئے تیار رہا جائے – جونہی قرنطنیہ کے حوالے سے شرائط نرم ہونگی ویسے ہی پاونڈ کی طلب میں اضافہ ملے گا جو کہ اس سال فروری میں مرحلہ وار نرم ہونگی – مارچ کے ماہ میں پاپولیشن اور لیبر مارکیٹ کے حوالے سے سپورٹ پروگرام کا اعلان کیا جائے گا جو کہ پاونڈ پر مثبت اثر ڈالے گا – سب سے اہم یہ ہے کہ گزشتہ ہفتہ بنک آف انگلینڈ کے منفی انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے گفتگو ملی تھی جو کہ موخر کی دی گئی ہے جس کی وجہ سے پاونڈ میں مضبوطی دیکھی گئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ پئیر میں مزید بہتری کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 3862۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے ایک نئی اضافہ کی موو ملے گی – انڈیکیٹر کی ریزیں حد 3820۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباو بڑھے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback