empty
 
 
24.02.2021 08:53 AM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی دورانیہ کا منصوبہ برائے 24 فروری - سی او ٹی رپورٹ - یورو پاول کی تقریر کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک چینل میں رہی تھی - بُلز کو ضرورت ہے کہ وہ 2135۔1 کی سطح کو قائم رکھیں


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں کہ ہم شام کے وقت متعدد مرتبہ 2133۔1 کی سطح پر پہنچے تھے لیکن ہم یہاں کسی مصنوعی بریک آوٹ کا انتظار نہ کر سکے تھے - کم اُتار چڑھاو کے سبب کل مارکیٹ میں داخل ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا تھا - حتی کہ فیڈرل ریزرو کے سربراہ جرومے پاول کی تقریر بھی مارکیٹ کو کچھ خاص تبدیل نہ کر سکی تھی - اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ اُن کی گفتگو گزشتہ کمیٹی کی میٹنگ سے مختلف نہ تھی

This image is no longer relevant

جیساء کہ تکنیکی اعتبار سے یہ نوٹ کیا گیا تھا کچھ خاص تبدیل نہیں ہوا ہے - تبدیل کی گئی سطحیں ابھی ٹیسٹ نہیں ہوسکی ہیں اور کل والی تمام حکمت عملی ابھی تک درست معلوم ہوتی ہے - آج صبح یورو زون کی جانب کوئی اہم معاشی رپورٹس جاری نہ ہونگی - لہذا یہ ممکن ہے کہ قیمت ایک اُفقی چینل کے اندر ہی رہے گا اور خریداروں کا ہدف 2135۔1 کے سپورٹ لیول کو قائم رکھنا ہوگا

ااس ایریا میں ایک مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ انٹری پوائنٹ ملے گا جس سے اضافہ کا رجحان ملے گا - اگر اس ایریا میں بُلز متحرک نہیں ہوتے ہیں تو بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو موخر کیا جائے یہاں تک کہ 2093۔1 کی سطح ٹیسٹ ہوسکے - جہاں سے آپ فوری واپسی پر خرید کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

بُلز کا اتنا ہی اہم ہدف یہ بھی ہے کہ وہ 2178۔1 کی بلند ترین سطح تک واپس آ سکیں - اس سطح کے ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ ہونے سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا جس سے قیمت 2220۔1 کی بلند ترین سطح تک جائے گی - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس صورتحال کے 2260۔1 کے ریزسٹنس لیول کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کا موقع بنے گا یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل متعدد مرتبہ بئیرز نے 2133۔1 کی سطح تک جانے کی کوشش کی تھی لیکن اس رینج میں مزید نیچے آنے میں ناکام رہے تھے - آج صبح میں نے تجویز یہ دی تھی شارٹ پوزیشن کو اضافہ کے رجحان کے برخلاف لیا جائے کہ اگر 2178۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں آپ کو ایک مصنوعی بریک آوٹ مل جائے

اگر قیمت 2135۔1 کے ایریا سے نیچے جاتی ہے اور اس سطح کا باٹم آپ ٹیسٹ ملتا ہے تو شارٹ پوزیشن کو لیتے ہوئے مارکیٹ میں داخل ہونے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا جس سے یورو / یو ایس ڈی میں مزید تنزلی کا امکان بنے گا

یہ کہ 2135۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے یورو / یو ایس ڈی میں قیمت تیزی کے ساتھ 2093۔1 کی سطح تک آئے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - پئیر کی مزید سمت کا تعین اس سطح پر ہوگا لہذا آج کو اس ایریا میں خاصا محتاط رہنا ہوگا - اس رینج کے ٹوٹ جانے سے اضآفہ کے رجحان میں تبدیلی ملے گی

اگر شام کے وقت یورو میں طلب بنتی ہے اور بئیرز 2178۔1 کے ایریا میں متحرک نہیں ہوتے ہیں تو بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 2220۔1 کی نئی بلند ترین سطح کے ٹیسٹ ہونے پر لیا جائے - جہاں سے آپ فوری واپسی پر یورو / یو ایس ڈی میں سیل کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20- 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی - اگلا اہم ریزسٹنس لیول 2260۔1 کی سطح پر ہے

This image is no longer relevant

کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز {سی او ٹی} رپورٹ برائے 16 فروری کے مطابق بڑے کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں کوئی واضح تبدیلی نہیں دیکھی گئی ہے جو کہ ایک مرتبہ دوبارہ اشارہ ہے کہ اس سال موسم بہار میں بننے والی ایک اضافہ کی لہر سے قبل صورتحال جمود کا شکار ہے - گزشتہ ہفتہ والے ہونے والی ایک اہم تنزلی نے کامیاب واپسی کی ہے اور یہ اس نظریہ کی تائید ہے کہ سرمایہ کاروں میں امریکی طلب میں کمی کا عمل جاری ہے

لہذا ذیادہ بہتر حکمت عملی یہ ہے کہ مارکیٹ میں درمیانی مُدت کے لئے خرید کی جائے - یورو میں خرید کی بہترین موو تب بنے گی کہ جب یورپی ممالک بہترین انداز میں قرنطینہ کی صورتحال کو تیزی کے ساتھ نرم کرنا شروع کریں گے اور سروس سیکٹر بھرپور انداز میں اپنا کام شروع کرے گا - اسے معاشی صورت حال میں بہتری ہوگی اور یورو / یو ایس ڈی میں مضبوطی کا عمل بنے گا

سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ نان کمرشل پوزیشنز میں 220943 سے 222895 کی سطح تک اضآفہ ہوا ہے جب کہ شارٹ نان کمرشل پوزیشنز میں 80721 سے 82899 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے اس حوالے سے مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز 140222 سے 140006 کی سطح تک کم ہوئی ہیں - ایک ہفتہ قل کی سطح 2132۔1 کے مقابلہ میں 2052۔1 کی سطح تک کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ مارکیٹ میں خریداروں کے دباو کا اشارہ ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے


موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے سائیڈ ویز ہونے کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے


بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر میں اُتار چڑھاو کم ہونے کے سبب مارکیٹ میں داخل ہونے کا کوئی اشارہ نہیں مل پایا ہے

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback