empty
 
 
24.02.2021 08:34 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 23 فروری - کووڈ 19 کے واقعات میں قدرے اضافہ ملا ہے - یورو جلد ہی نیچے کی جانب تجارت کرے گا

This image is no longer relevant


مجموعی واقعات میں قدرے اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - ابھی کووڈ 19 کے کیسوں میں 20 فیصد کے قریب اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے - امریکہ میں مختصر اضافہ دیکھا گیا ہے جو کہ 20 فیصد کے قریب ہے

ممکن ہے کہ یہ کوئی حادثاتی اضافہ ہو لیکن ہو سکتا ہے کہ یہ کسی دوسری لہر کے شروع ہونے کا اضافہ ہو

اس تمام کے علاوہ ویکسین لگوانے کی رفتار ابھی بھی کم ہے - صرف امریکہ اور برطانیہ میں قابل قدر کامیابی ملی ہے - حتی کہ یورپی یونین کے ممالک میں یہ رفتار سُست ہے

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی

فیڈرل ریزرو نے مارکیٹ سے یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ ایک طویل عرصہ کے لئے مانیٹری پالیسی کو نرم رکھے گی - یہ سٹاک مارکیٹ کی سپورٹ کے لئے تو کافی ہے لیکن یورو کے لئے ناکافی ہے - جب کہ پاونڈ ایک نئی بلند ترین سطح تک اوپر گیا ہے لیکن یہ تصحیح کے لئے تیار ہے - جب کہ فرانک میں تنزلی کا عمل شروع ہو گیا ہے

یورو کی جانب واپس جاتے ہوئے یہ آج تنزلی کا عمل شروع کر سکتا ہے - لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 2125۔1 کی سطح سے لانگ پوزیشن کو لیا جائے جس میں سٹاپ 2089۔1 کی سطح پر ہے اور شارٹ پوزیشن کو 2085۔1 کی سطح سے لیا جائے

آج شام دوبارہ امریکی ایف ای ڈی کا بیان جاری ہوگا


Jozef Kovach,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback