empty
 
 
16.03.2021 05:18 PM
جی بی پی / امریکی ڈالر: 16 مارچ کو یورپی سیشن کا منصوبہ۔ سی او ٹی کی رپورٹس۔ پاؤنڈ زوال کی ایک نئی لہر کی تیاری سے محروم ہے۔ بئیرز کا مقصد 1.3844 ہے

جی بی پی/ امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

مارکیٹ میں داخل ہونے کے بہت سے اشارے کل ظاہر ہوئے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں اور ڈیلز کو سمجھتے ہیں: یہ واضح ہے کہ 1.3942 ایریا میں غلط بریک آؤٹ، بُلز کے اس لیول پر بڑھنے میں ناکام ہونے کے بعد، پچھلے ہفتے کے اختتام پر مشاہدہ کئے گئے نیچے کی جانب رحجان جاری رہنے میں مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ پیدا کرنے کا باعث بنا۔ اس کے نتیجے میں، جوڑی 1.3882 ہدف کی طرف گری،جو 60 پوائنٹس کا منافع لایا۔ امریکی سیشن کے دوران 1.3882 کے سپورٹ ایریا میں غلط بریک آؤٹ بنا، جہاں میں نے آپ کو طویل پوزیشنز کھولنے کا مشورہ دیا تھا۔ تاہم ، اس لیول سے اوپر تک کی کوئی بڑی حرکت نہیں ہوئی تھی اور ٹریڈنگ دن اس رینج سے بالکل اوپر بند ہوا تھا۔

پاؤنڈ کی تکنیکی تصویر کی جانچ سے پہلے، آئیے دیکھتے ہیں فیوچر مارکیٹ میں کیا ہوا۔ پاؤنڈ پر دباؤ جاری رہتا ہے، جو ہفتہ وار بند ہونے والی قیمت میں زوال میں واضح طور پر دیکھا جاتا ہے۔ 9 مارچ کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ نے مختصر اور طویل پوزیشنز دونوں میں کمی کو ظاہر کیا۔ اس بار، طویل پوزیشنز کا بند ہونا زیادہ طاقتور نکلا، جو مثبت ڈیلٹا میں کمی کا باعث بنا۔ رسک والے اثاثوں کا اہم مسئلہ ، جو امریکی ڈالر کر سنجیدہ سپورٹ فراہم کرتا ہے۔ تاہم، درمیانی مدت میں، پاؤنڈ کے خریدار مزید پُرکشش قیمتوں پر مارکیٹ میں داخل ہونے کے یقینی طور پر اس لمحے سے فائدہ اٹھائیں گے۔ مارچ میں قرنطین اقدامات کا آغاز پاؤنڈ کو اہم سپورٹ فراہم کرنا جاری رکھیں گے، اس کے علاوہ کورونا وائرس وبائی امراض کے خلاف جنگ میں برطانیہ کی آبادی کی مدد کے لئے نئے اقدامات۔ طویل غیر تجارتی پوزیشنز 65,138 سے 61,271 تک کم ہوئیں۔ اس کے ساتھ ہی، غیر تجارتی مختصر پوزیشنز 29,056 سے 27,360 تک کم ہوئیں جو جوڑی میں اگلے زوال کو ظاہر کرتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں، غیر تجارتی نیٹ پوزیشن ایک ہفتہ پہلے 36,082 سے 33,911 تک گریں۔ ہفتہ وار بند ہونے والی قیمت 1.3928 کے خلاف 1.3821 تک گریں۔ پاؤنڈ میں مشاہدہ کی گئی نیچے کی اصلاح نئے خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کرے گی۔

This image is no longer relevant

جہاں تک تکنیکی تصویر کی بات ہے، بُلز کا کام 1.3903 پر ریزسٹنس پر ترتیب پانا اور واپس آنا ہے، جسے بُلز نے کل کے یورپین سیشن کے دوران مِس کر دیا۔ موونگ ایوریجز بھی بئیرز کی سائیڈ پر کھیلتے ہوئے، اس لیول سے ذرا سا اوپر سے گزرتی ہیں۔ اس رینج کو عبور کرنا اور اس کی اوپر سے نیچے تک جانچ 1.3951 ایریا کی جانب جی بی پی/امریکی ڈالر میں اضافے کی امید میں طویل پوزیشنز میں شاندار انٹری پوائنٹ پیدا کرنے کا باعث بنے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتی ہوں۔ اگلا ہدف 1.4000 لیول ہو گا، تاہم، ہم اس تک عمدہ بنیادی رپورٹس کے نئے بیچ کے بغیر نہیں پہنچ سکتے۔ اگر صبح تک جی بی پی/امریکی ڈالر میں نیچے کی اصلاح جاری رہتی ہے تو پھر طویل پوزیشنز میں جلدی نہ کرنا بہتر ہو گا، بلکہ 1.3844 ایریا میں غلط بریک آؤٹ کا انتظار کریں۔ اگر بُلز سرگرم نہیں ہوتے تو پھر میں 1.3783 کے لو لیول کی جانچ ہونے کے انتظار کرنے کی تجویز دیتا ہوں اور وہاں سے دن کے اندر 25-30 پوائنٹس کی اوپر کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے ری باؤنڈ پر پاؤنڈ خریدیں۔ پاؤنڈ جتنا زیادہ گرے گا اتنا یہ نئے خریداروں کے لئے زیادہ پُر کشش ہوتا ہے۔

جی بی پی/ امریکی ڈالر پر مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

برطانیہ آج اہم بنیادی رپورٹس نہیں جاری کرے گا، اور پچھلے ہفتے کے آخر سے مشاہدہ کردہ رجحان کے مطابق ، پاؤنڈ پر دباؤ جاری رہ سکتا ہے۔ بئیرز تب تک مارکیٹ پر کنٹرول حاصل کرے گے جب تک ٹریڈنگ 1.3903 پر ریزسٹنس/مزاحمت سے نیچے ہوتی ہے۔ دن کے پہلے نصف میں غلد بریک آؤٹ بنانا، جوڑی پر دباؤ واپس لائے گا اور 1.3844 کے سپورٹ ایریا کی جانب نئی نیچے کی حرکت کے بنانے کا باعث بنے گا، اس کی جانچ کرنے کے قابل ہونا ٹرینڈ کو امریکی ڈالر کی مضبوطی کی جانب رکھے گا۔ نیچے سے اوپر ریورس ٹیسٹ کے ساتھ اس لیول سے آگے گزرنا، 1.3783 جیسے لو لیول کی جانب جی بی پی/امریکی ڈالر جو نیچے کھینچنے کی امید میں مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے ایک اور انٹری پوائنٹ بناتا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ یورپین سیشن کے دوران جوڑی کے بڑھنے کی صورت میں اور اگر بئیرز 1.3903 پر ریزسٹنس/مزاحمت ایریا میں سرگرم نہیں ہوتے تو پھر میں فروخت میں جلدی نہ کرنے کی تجویز دیتا ہوں، بلکہ 1.3951 کے ہائی لیول کے اپ ڈیٹ ہونے تک انتظار کریں۔ آپ دن کے اندر 30-35 پوائنٹس کی نیچے کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، مختصر پوزیشنز کو ری باؤنڈ پر فوری کھول سکتے ہیں۔ اگلی بڑی ریزسٹنس/مزاحمت صرف 1.4000 پر دیکھی جاتی ہے جس پر کوئی اسی طریقے سے عمل کر سکتا ہے۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 دن اور 50 دن کی موونگ ایوریج ایریا سے نیچے ہوتی ہے، جو ظاہر کرتی ہے کہ نیچے کی جانب کی اصلاح جاری رہے گی۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

1.3895 ایریا میں انڈیکیٹر کے اوسط بورڈر کا بریک آؤٹ پاؤنڈ میں اوپر کی جانب اصلاح کا باعث بنے گا۔ 1.3855 پرانڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک آؤٹ جوڑی پر دباؤ بڑھائے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback