empty
 
 
16.05.2022 01:35 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 16 مئی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی جمعہ کو نیویارک دورانیہ سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 1.0348 کی کم ترین سطح سے گرا تھا ۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ سنگل کرنسی پئیر 1.0405 کے قریب تجارت کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ پچھلے ہفتے ایک بامعنی باٹم بن گیا ہو۔ بُلز اب قابو میں رہنے اور 1.0641 کی ابتدائی ریزسٹنس سے آگے بڑھنے کے لیے تیار نظر آ رہے ہیں۔

یورو / یو ایس ڈی کو 1.0300 کے آس پاس عبوری سپورٹ حاصل ہے جبکہ ریزسٹنس 1.0641 کی سطح پر دیکھی جاتی ہے، اس کے بعد بالترتیب 1.0920-30، 1.1200 اور مزید اوپر 1.0640 سے اوپر کے بریک اس بات کی تصدیق کرے گا کہ ایک بامعنی باٹم موجود ہے اور بُلز دوبارہ مضبوط ہو گئے ہیں۔ آگے بڑھتے ہوئے 1.1200 کی سطح سے آگے جانے کا امکان باقی ہے۔


مزید برآں، یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.0800-10 کے بعد ہر بننے والی کم ترین یومیہ سطح کے ساتھ آر ایس آئی پر ڈائیورجنس ملی ہے جیسا کہ یہاں دکھایا گیا ہے۔ اگلے چند دورانیوں میں رجحان کے واپس ہونے کا قوی امکان ہے کیونکہ بُلز 1.0640 کی سطح حاصل کی تیاری کر رہے ہیں۔ تاجر 1.0300 کی سطح سے نیچے خطرے کے ساتھ تازہ لانگ پوزیشن شروع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

تجارتی منصوبہ

امکان 1.0300 کے مقابلہ میں 1.0640 اور 1.0930 کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback