empty
 
 
13.04.2021 11:57 AM
13 اپریل ، 2021 کو جی بی پی / امریکی ڈالر کے لئے گرما گرم پیش گوئی

کل، پاؤنڈ پر معلوماتی پسِ منظر دستیاب نہیں تھا، لیکن اس نے پاؤنڈ کو خاطر خواہ مضبوط ہونے سے نہیں روکا۔ یہ شاید ابتدائی ری باؤنڈ کے علاوہ کچھ نہیں، اس زوال کے بعد جو پورا ہفتہ نہیں رکا۔ ویسے ہی بات کی جائے تو، پاؤنڈ کی کل کی تمام حرکات کی نوعیت تکنیکی تھی۔ اگرچہ، ظاہر ہے کہ یہ کہنا ٹھیک نہیں کہ پاؤنڈ کی کوئی خبر نہیں ہو گی، یا برطانیہ کی۔ برطانیہ میں ویکسینیشن کا پروگرام منصوبے کے مطابق چلتا ہے، ، براعظم یورپ یا امریکہ کے برخلاف ، جہاں وہ صرف وہی کرتے ہیں جس سے وہ اگلے شاندار منصوبے بناتے ہیں۔ در حقیقت، برطانیہ کی 29.8% آبادی کو ویکسین دے دی گئی ہے۔ اور لندن کی یقین دہانیوں کے مطابق ، پچاس سال سے کم عمر تمام شہریوں نے یہ ویکسین لگوا لی ہے۔ یہ خبر زبردست ہے، لیکن یہ تب سامنے آئی جب پاؤنڈ میں ایک اہم حرکت ہو چکی تھی۔ لیکن پاؤنڈ کی ترقی ایک ابتدائی تکنیکی الٹاؤ ہے۔

This image is no longer relevant

آج کا دن برطانیہ میں صنعتی پیداوار پر ڈیٹا کی اشاعت سے شروع ہو گا، جس کے زوال کی شرح -4.9% سے -4.8% تک کم ہونی چاہئے۔ باضابطہ طور پر، ہم صنعت میں صورتِ حال کو بہتر بنانے کی بات کر رہے ہیں۔ تاہم، تبدیلیوں کا پیمانہ مضخکہ خیز ہے۔ ویسے کہا جائے تو، ہر چیز ویسی ہی رہتی ہے، اس لئے ڈیٹا کا پاؤنڈ پر کوئی براہِ راست اثر نہیں ہو گا۔

صنعتی پیدوار (برطانیہ):

This image is no longer relevant

آج امریکہ میں ہر چیز افراطِ زر کے ڈیٹا کے گرد گھومے گی۔ مزید براں، افراطِ زر کو 1.7% سے 2.6% تک بڑھنا چاہئے۔ ترقی کی شرح میں اضافہ بالکل نمایاں ہے۔ اس کے علاوہ افراطِ زر کو فیڈرل ریزرو کے ہدف لیول سے اوپر جانا چاہئے۔ عمومی طور پر، امریکہ میں افراطِ زر کے چکر کا مکمل طور پر کھلنے کا خطرہ ہے۔ لیکن سب سے خوفزدہ چیز یہ ہے کہ فیڈرل ریزرو ابھی بھی یہ ظاہر کر رہا ہے کہ جیسے کچھ نہیں ہوا، اور افراطِ زر کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ اگرچہ، اس صورتِ حال میں مزید اضافہ فیڈرل ریزرو سسٹم کو ہنگامی اقدامات کرنے پر مجبور کرتا ہے، جس کے لئے معیشت تیار نہیں ہے۔ اور ڈالر کے لئے، یہ ایک غیر معمولی منفی عنصر ہے، جو اس کے نمایاں اور تیزی سے کمزور ہونے کا باعث ہے۔

افراطِ زر (امریکہ):

This image is no longer relevant

گذشتہ ٹریڈنگ دن کے دوران، جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی نے طویل پوزیشنز سے جڑی کافی سرگرمی ظاہر کی، جہاں پہلے کی 1.3669 کی قیمت کی حد فلکرم کے طور پر کام کرتی ہے، جو درمیانی مدت کے ٹرینڈ کی چوٹی سے اصلاحی حرکت کی بنیاد ہے۔

مارکیٹ کی حرکیات اضافے کے اشارے ظاہر کر رہی ہے، جس کی تصدیق اسپیکولیٹو آپریشنز کے کوایفیشنٹ میں اضافے سے ہوتی ہے۔

اگر ہم قیمت کی حالیہ پوزیشن سے شروع کریں ،تو ہم حالیہ فعال اسپیکولیٹو اضافے کے حوالے سے بتدریج بحالی کا عمل دیکھ سکتے ہیں۔

عمومی طور پر ٹریڈنگ چارٹ پر غور کیا جائے تو، یومیہ عرصے میں، یہ حقیقت نمایاں کرنے کے قابل ہے کہ قیمت اصلاح کی بنیاد پر آہستہ سے حرکت کر رہی ہے، جو سیلرز کے لئے زوال کے مواقع بڑھا رہی ہے۔

اس صورتِ حال میں، یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ نیچے کی جانب دلچسپی کی بحالی کا عمل بالآخر 1.3700 / 1.3750 کی حد میں مقامی جمود کا باعث بن سکتا ہے ، جس کے مقابلے میں قیاس آرائیوں کا ایک نیا دور جنم لے گا۔

پچیدہ انڈیکیٹر کے تجزیے کے نقطہ نظر سے، یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ منٹ اور گھنٹوں کے وقفے پر تکنیکی آلات کے انڈیکیٹرز پر (خرید/فروخت) متغیر اشارے ہیں، جبکہ روزانہ کا عرصہ مستقل طور پر نیچے کی دلچسپی کی نشاندہی کرتا ہے ، جو فروخت کا اشارہ ہے۔

This image is no longer relevant

Dean Leo,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback