empty
 
 
14.04.2021 09:36 AM
14 اپریل 2021 کو یورو / امریکی ڈالر کی گرما گرم پیش گوئی

امریکہ میں افرطِ زر1.7% سے 2.6% ہو گیا، جو عمومی طور پر پیش گوئی سے ملا اور واحد یورپی کرنسی میں تیزی سے اضافے کی وجہ بنا۔ افراطِ زر میں ایسا اضافہ واضح طور پرافراطِ زر کے چکر کو کھولنے کو ظاہر کرتا ہے، جو کہ بذاتِ خود خطرناک ہے۔ تاہم، ایسا بھی نہیں جو کہ زیادہ خوفناک ہے، لیکن حقیقت یہ کہ فیڈرل ریزرو سسٹم یہ ظاہر کرتا ہے کہ کچھ بھی نہیں ہوا۔ فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیشن کی پچھلی میٹنگ کے دوران، ایسی ترقی کا امکان پر بحث بھی نہیں کی گئی۔ جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں، مارکیٹس خوفزدہ ہیں کہ اب فیڈرل ریزرو کے پاس مہنگائی پر قابو پانے کے لئے فوری طور پر کچھ اقدامات کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ مارکیٹس اور معیشت دونوں اس کے لئے تیار نہیں ہیں۔ فیڈرل ریزرو کو سب کو اس کے لئے پہلے سے تیار کرنا چاہئے۔ لیکن اب تک، فیڈرل ریزرو سسٹم کے نمائندے نے ایسی کسی چیز کا اشارہ بھی نہیں دیا۔ لیکن، صرف یہ ڈر واحد یورپی کرنسی میں طاقتور اضافے کی وجہ تھا۔ تاہم، یہ ڈر بے بنیاد نہیں ہیں۔

افراطِ زر (امریکہ):

This image is no longer relevant

واحد یورپی کرنسی پر صرف ایک نظر یہ دیکھنے کے لئے کافی ہے کہ یقینی الٹاؤ واضح ہے۔ ایک اور چیز یہ ہے کہ اضافے کی وجہ بہت مضبوط ہے۔ یہ ممکن ہے کہ یورپ میں صنعتی پیداوار کا آج کا ڈیٹا اس الٹاؤ کی بڑی وجہ ہو گا۔ بہرحال، 0.1% کے اضافے کی شرح کو جہاں تک ہو سکے -2.0% کے زوال سے تبدیل ہونا چاہئے۔ اور حتٰی کہ اگر صنعتی پیداوار، مارکیٹس کے نقطہ نظر سے، ثانوی انڈیکیٹر ہے تو یہ معمولی مقامی اصلاح کے لئے کافی ہے۔اس کا پیمانہ کافی مناسب ہوگا ، لیکن تناؤ کو کم کرنے کے لئے یہ کافی ہوگا۔

صنعتی پیداوار (یورپ):

This image is no longer relevant

یورو / امریکی ڈالر کرنسی کی جوڑی نے گذشتہ ٹریڈنگ دن کے دوران بہت زیادہ سرگرمی ظاہر کی، جس کے نتیجے میں 1.1860 / 1.1920 کی حد میں موجود سائیڈ چینل کو اوپر کی رفتار سے توڑا گیا۔

ہفتہ وار سست روی کے بعد مارکیٹ کی حرکات تیز رفتاری کی طرف گامزن ہوگئی ہیں، جہاں مارکیٹ میں شریک افراد کا قیاس آرائی کا مزاج ننگی آنکھ میں نظر آتا ہے۔

اگر ہم قیمت کی حالیہ پوزیشن سے شروع کریں ،تو ہم دیکھ سکتے ہیں کہ مارکیٹ میں ایک انرشیل اوپر کا رحجان ہے، جہاں زیادہ خرید کی حیثیت پہلے ہی ظاہر ہوچکی ہے۔

ٹریڈنگ چارٹ کو عمومی طور پر، یومیہ پیریڈ سمجھتے ہوئے، یہ نوٹ کرنے کے قابل ہے کہ 1.1703 کے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر کی جانب کی حرکت نے 260 پوائنٹس حاصل کر لئے ہیں ،جو کافی زیادہ ہے، اور 1.2000 کا نفسیاتی لیول قیمت کے اوپر لٹکتا ہے۔

اس صورت میں، ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ زیادہ خرید کی حیثیت انرشیل عمل میں سست روی کا باعث بنے گی اور اس جمود کے نتیجے میں- 1.1950 کے لیول سے نیچے پُل بیک ہو گا۔

تفصیلی انڈیکیٹر کے تجزیے کے نقطہ نظر سے، یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ تیز رفتار اوپر کی نقل و حرکت کی وجہ سے تکنیکی آلات کے اشارے متفقہ طور پر خریداری کا عندیہ دیتے ہیں۔

This image is no longer relevant

Dean Leo,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback